بہار

کربلا کا واقعہ مسلمانوں کے لیے حق و باطل کی لڑائی کی ایک عظیم مثال ہے:مفتی غلام رسول اسماعیلی

پٹنہ: کربلا کا واقعہ اسلامی تاریخ کا ایک عظیم اور دلخراش واقعہ ہے جو ۱۰ محرم ۶۱ ہجری کو عراق کے شہر کربلا میں پیش آیا۔ اس سانحہ میں نواسہ رسول امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں نے عظیم قربانی دی۔ جب یزید نے خلافت سنبھالی تو اس نے مسلمانوں پر اپنی […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانیؒ محققؔ کا عرس مقدس آج

حیدرآباد۔ (پریس نوٹ) حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانی (اولی) محققؔ قدس سرہ العزیز کا 140 واں عرس شریف و سالانہ فاتحہ حضرت غوثیہ بیگم المعروف بہ بڑی پیرانی ماںؒ (محل مبارک حضرت وہاب پاشاہ صاحبؒ) و پیرزادی سیدہ مظہر قادریؒ (بنت حضرت عارف پاشاہ صاحبؒ) بتاریخ 20/ صفر المظفر 1446ھ مطابق 26/ اگست […]

ایٹہ تعلیمی گلیاروں سے

جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف میں استاذ الاساتذہ خیر الاذکیاء علامہ محمد احمد مصباحی صاحب قبلہ کی تشریف آوری

استاذی الکریم خیر الاذکیاء علامہ محمد احمد مصباحی دامت برکاتہم القدسیہ کا نام نامی دنیائے علم و فضل میں انتہائی ادب و احترام کے ساتھ لیا جاتا ہے، آپ کی ذات بابرکات پر نمونۂ سلف، حجۃ الخلف جیسے القاب زیب دیتے ہیں، ارباب علم و دانش کے مابین آپ کے قول کو امتیازی شان حاصل […]

سنت کبیر نگر

قبر سے نکلنے لگا دھواں، لوگوں میں پھیلی دہشت

سنت کبیر نگر: 30 اکتوبر(ہماری آواز)ضلع سنت کبیر نگر کے سانتھا بلاک کے گاؤں پنچایت لوہر سن بازار کے گور ہوا عید گاہ قبرستان میں آج اس وقت حیرت انگیز واقعہ رونما ہوا جب لوگوں نے دیکھا کہ مذکورہ قبرستان کی ایک قبر سے دھواں نکل رہا ہے۔ یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح […]

انتقال و تعزیت کرناٹک

مفتئ کرناٹک اس دارفانی سے چل دیئے

بروز اتوار 1اکتوبر 2023ء مطابق 15ربیع النور 1445ھ بوقت صبح صادق اذانِ فجر کے وقت بذریعہ فون کے محمد اکرم رضوی رام نگرم نے راقم کو یہ غمناک خبر دی کہ دس منٹ پہلے مفتئ کرناٹک حضرت علامہ مفتی محمد انور علی قادری حشمتی خلفیہ حضور تاج الشریعہ سابق چیف قاضی ادارہ شرعیہ بنگلور و […]

مہاراشٹرا

بارگاہِ رسالت ﷺ سے غریب پروری کا مبارک درس عطا ہوامسرتوں کی صبح اعانتِ مسلمین کے ساتھ منائی گئی

مالیگاؤں: اعانتِ مستحقین کا فریضہ انجام دے کر روحانی کیف و سرور ملتا ہے- دربارِ رسالت ﷺ سے غریب پروری کا مبارک درس عطا ہوا- پیارے آقا ﷺ کی آمد آمد یعنی میلادِ پاک کی روح پرور ساعتوں میں نوری مشن کی طرف سے 250 راشن کٹ کی تقسیم عمل میں آئی- اس ضمن میں […]