والدین اپنی اولاد کو تعلیم سے آراستہ کریں: علامہ ڈاکٹر شمشاد احمد ازہری 13 ستمبر، گریڈیہہ (ضیاء الرحمن امجدی) مولانا شمس الدین علیہ الرحمہ ٹرسٹ و شمس آئینہ کلب مقاموں کی جانب سے مولانا نسیم راہی کی صدارت، حافظ عابد حسین کی قیادت، مولانا زین العابدین نعمانی کی نگرانی میں بارہ روزہ جشنِ عید میلاد […]
Author: HamariAawaz
محفل درس قرآن مجید و تفسیر اتوار کو
حیدرآباد (پریس نوٹ) مرکزی مجلس فیضان ملتانیہ کے زیراہمتام ہفتہ واری ’’محفل درس قرآن مجید و تفسیر‘‘ زیر نگرانی حضرت مولانا ابو المحامد شاہ سید عبدالرزاق حسینی القادری الملتانی مد ظلہ العالی سجادہ نشین درگاہ پیر قطب المشائخ حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانی محققؔ امام پورہ شریف بمقام جامع مسجد حبیبہ عقب اذان […]
مولانا تحسین رضا صاحب کی ساس کا انتقال
جماعت اہل سنّت کےمشہور و معروف عالم دین حضرت علامہ و مولانا تحسین رضا صاحب قادری استاد دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کی نسبتی والدہ(ساس)صاحبہ کافی علالت کے بعد مورخہ ١١/ستمبر ۲۰۲۴ء بعد نماز عشاء اس دارِ فانی سے کوچ کرگئیں۔۔۔۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔۔۔ اس حادثۂ فاجعہ پر علمائے کرام و آئمۂ مساجد بالخصوص دارالعلوم […]









