سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

ڈونڈائچہ متاثرین میں ریلیف تقسیم کی گئی

دھولیہ: عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مناسبت سے خاندیش کے شہر ڈونڈائچہ میں جلوسِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نکالا گیا تھا. امن دشمن شر پسند عناصر نے شر انگیزی کی. املاک مسلمین کو نقصان پہنچایا گیا. مسلم نوجوانوں کی بے جا گرفتاری بھی باعث فکر ہے. اس […]

بین الاقوامی

خبردار ! اگلی بار اس سے بھی سخت حملہ ہوگا۔ ایرانی فوج کے سربراہ نے دی اسرائیل کو دھمکی

تہران: 2 اکتوبر ایرانی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے خلاف کوئی کارروائی کی تو جوابی ردِعمل منگل کے حملوں سے بھی شدید ہوگا۔ عرب نشریاتی ادارے ‘الجزیرہ’ کے مطابق بدھ کو ایک بیان میں ایرانی فوج کے سربراہ محمد باقری نے دعویٰ کیا کہ منگل کو ایران کے میزائل […]

بہار

آکاشوانی پٹنہ میں صحت جانچ کیمپ کا انعقاد

پٹنہ (پریس ریلیز):آکاشوانی پٹنہ میں گاندھی جینتی کے موقع پر 2 اکتوبر کو پٹنہ کے آکاشوانی میں سیکورٹی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے سینٹر ہیڈ آر کے مشرا نے کہا صفائی بہتر صحت کا پہلا قدم ہے ”سووچھتا ہی سیوا“ پروگرام کے تحت ڈاکٹروں نے ملازمین کو صفائی کی […]

بین الاقوامی دہلی

سفری انتباہ جاری: ہندوستان نے اپنے شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے روکا

ہندوستان نے ایک ٹریول ایڈوائزری جاری کر کے اپنے شہریوں کو مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے ایران کے غیر ضروری سفر کے خلاف خبردار کیا ہے۔ ہندوستانی وزارت خارجہ (MEA) نے بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں کے تحفظ کو اولین ترجیح دینے پر زور دیا۔ ٹریول […]

بین الاقوامی

اسرائیل نے جنوبی لبنان کے 24 گاؤں خالی کرنے کا دیا حکم

بیروت، لبنان:اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے 24 دیہات کے رہائشیوں کو فوری طور پر علاقہ خالی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ حکم اسرائیل اور لبنانی عسکریت پسند گروپ حزب اللہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان آیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق، اسرائیل نے منگل کو جنوبی لبنان میں محدود پیمانے […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

کچی آبادی میں اسکولوں کو تسلیم کرنے کے معیار میں نرمی کا مطالبہ

سلیم سارنگ کی قیادت میں اسکول مینجمنٹ فیڈریشن کے وفد کی اسکولی تعلیم کے وزیر دیپک کیسرکر سے ملاقات، وزیر موصوف کی مثبت یقین دہانی ممبئی : ( نامہ نگار) راشٹر وادی کانگریس پارٹی مہاراشٹر کےنائب صدر سلیم سارنگ کی قیادت میں اسکول مینجمنٹ فیڈریشن کے وفد نے اسکولی تعلیم کے ریاستی وزیر دیپک کیسرکر سے […]

جھارکھنڈ سماجی گلیاروں سے

کبھی کبھی چھوٹی سی مدد بھی بڑی خوشی کا سبب بن سکتی ہے

دھنباد :آج آدھی رات میں جب مجھے دھنباد اسٹیشن جانا پڑا کچھ سامان لینے کے لیے، رات کی خاموشی میں صرف اسٹیشن کی چمکدار روشنیوں کی چمک نظر آرہی تھی۔ وہاں موجود لوگوں کی چہل پہل بھی محسوس ہو رہی تھی، لیکن آج رات کچھ خاص تھا۔ اسٹیشن کے کونے میں چند بچے بیٹھے تھے، […]

تعلیمی گلیاروں سے علی گڑھ

شمس مارہرہ ٹرافی ملنے پر مدرسہ اصلاح معاشرہ میں خوشی کا ماحول

طلباء نے سیرت انعامی مقابلے میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے ادارے کا نام روشن کیا. اساتذہ کرام علی گڑھ: یکم اکتوبر (پریس ریلیز)البرکات ایجوکیشنل سوسائٹی علی گڑھ کی جانب سے البرکات سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام البرکات پبلک اسکول میں 18 ویں تقریبات سیرت النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

مسلکِ اعلیٰ حضرت ہی مسلکِ سلفِ صالحین ہے: امین ملت

خانقاہِ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ کے سجادہ نشیں حضور امین ملت کی اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر آمد: علمی و تحقیقی امور پر اظہارِ مسرت مالیگاؤں: 30 ستمبرمیرے لیے آج خوش قسمتی کا دن ہے کہ میں آج اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر پر حاضر ہوں- اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری برکاتی کا ذکر ہمارے یہاں مارہرہ […]

عجیب و غریب

آج سے آسمان میں دکھائی دے گا دو چاند

حیدرآباد): 29 ستمبر کئی لحاظ سے خاص ہے۔ 27 سال بعد آج سے زمین والوں کو آسمان پر 56 دن تک مسلسل دو چاند نظر آئیں گے۔ یہ حیرت انگیز فلکیاتی واقعہ برسوں بعد رونما ہونے والا ہے۔ سائنسدان نئے چاند کو ‘منی مون’ بھی کہہ رہے ہیں۔ سائنسی اصطلاح میں اسے 2024 PT-5 کا […]