پنجاب و ہریانہ

ملازمین اور تجار نے کسانوں کی حمایت میں کیا مظاہرہ

حکومت سے متنازع زرعی قوانین کو واپسی کے لیے کی اپیل ہماری آواز چنڈی گڑھچنڈی گڑھ ، 08 دسمبر (نامہ نگار) ہریانہ پردیش ویاپارمنڈل کے اعلان پر ، تاجروں ، کسانوں اور ملازمین نے کسانوں کی تحریک کی حمایت میں ریاست میں ایک زبردست دھرنا مظاہرہ کیا جس کے تحت ہریانہ پردیش ویاپار منڈل کے […]

مہاراشٹرا

کسانوں کے بھارت بند (احتجاج) کو رضا اکیڈمی کی حمایت

ممبئی/ ہماری آواز نامہ نگار آج بتاریخ 8 دسمبر 2020 کو پورے ملک میں کسانوں نے زرعی قوانین کے خلاف بھارت بند کا اعلان کیا ہے جس کی حمایت جہاں ملک کی دیگر سیاسی پارٹیاں کرتی نظر آرہی ہیں وہیں ملک کی سر گرم عمل تنظیمیں بھی پیچھے نہیں ہیں بلکہ ذاتی مفاد کو بالاے […]

ہردوئی

ہردوئی میں دردناک سڑک حادثہ؛ 3کی موت، 6زخمی

شادی کے بعد رات میں گھر لوٹ رہے تھے باراتی ہماری آواز ہردوئی 8 دسمبر (نامہ نگار ) اترپردیش کے ضلع ہردوئی کے شاہ آباد کوتوالی علاقے میں ہوئے شدید سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ یہ سبھی لوگ شادی کی تقریب سے واپس لوٹ رہے تھے۔یہ اطلاع آج یہاں پولیس […]

سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

مالیگاؤں: آتش زدگی سے متاثرین کے بچوں کو تعلیمی کٹ دی جائے گی

نوری مشن کی جانب سے الحاج محمد سعید نوری صاحب نے اعلان کیا مالیگاؤں/ ہماری آواز حصولِ علم کے لیے معاونت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ بچوں کی تعلیمی رہبری و رہنمائی کے ساتھ ان کی تعلیمی اشیاء سے اعانت بھی اہم ذمہ داری ہے۔ گزشتہ دنوں سید اظہار اشرف نگر میں آتش […]

سماجی گلیاروں سے قومی خبریں

قومی وملی تنظیمیں بھی کریں بھارت بند کی مکمل حمایت: نعیم الدین فیضی برکاتی

ہماری آواز 7 دسمبر(نامہ نگار)معروف صحافی نعیم الدین فیضی برکاتی نے ہماری آواز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسان ملک کی آن بان شان ہیں ۔وہ پورے ملک کو کھانا پہنچانے میں تن من اور دھن کی بازی لگاتے ہیں۔اس وقت پورے ملک میں کسانوں کے ذریعے پر امن مظاہرے چل رہے ہیں جس […]

مہاراشٹرا

اکھلیش یادوکا نظر بند کرنا جمہوریت کا قتل: ابو اعصم اعظمی

ہماری آواز ممبئی/ 7 دسمبر ( پریس ریلیز ) سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی نظربندی جمہوریت کا قتل ہے جمہوریت کا قتل ہے جو ہٹلر کی چال وہ ہٹلر کی موت مریگا سرکار عیاری و مکاری سے کسانوں کے مسئلہ میں اپوزیشن کی آواز دبانے کی کوشش کر رہے ہیں اگر اکھلیش […]

صحت و تندرستی فلمی دنیا مہاراشٹرا

ٹیلی ویژن اداکارہ دیویہ بھٹناگر کا 34 کی عمر میں ہوا انتقال

ٹی۔وی۔ دنیا میں دوڑی غم کی لہر،کورونا سے تھیں متاثر ہماری آواز ممبئی، 7 دسمبر ( خصوصی نامہ نگار) مشہور ٹیلی ویژن سیریل ’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘میں ’گلابو‘ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ دیویہ بھٹناگر کا پیر کے روز 34 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا دیویہ کی موت سے ٹی وی دنیا […]

سماجی گلیاروں سے

سنجری چوک آگ حادثہ!!! انجنئیر پلان کے مطابق مکانات کے تعمیری کام کا آغاز

مالیگاؤں ہماری آواز/ گزشتہ دنوں سید اظہار اشرف نگر میں لگی آگ کے بعد جاے حادثہ پر پولیس، تحصیل دار اور کارپوریشن کی جانب سے ہوئے  پنچ ناموں کے بعد جے۔سی۔بی۔ مشین کے ذریعے پوری زمین کے ملبے کو اب صاف کر لیا گیا ہے …….. ، کل شام انجنئیر جلیس زاہد اور انجنئیر حاجی […]

قومی خبریں

کسانوں کے بھارت بند کی حمایت سب کی ذمہ داری ہے: قاری عبدالمعید چودھری

بلگرام ہماری آواز ہردوئی کسان یونین (بھانو) کے ریاستی سکریٹری قاری عبدالمعید چودھری نے سبھی طبقات کے لوگوں سے حکومت کے  3زرعی قوانین کے خلاف جاری پرامن کسان  تحریک کے ضمن  میں آج 8/ دسمبر کو بھارت بند کی مکمل حمایت کرنے کی اپیل کی ہے۔مسٹر چودھری نے کہا کسانوں کی یہ تحریک ملک کے […]

قومی خبریں

جمعیت علماء فرخ آباد ملک کے کسانوں کے ساتھ ہے: مفتی ظفر احمد قاسمی

فرخ آباد ہماری آواز جمعیت علماء تین زرعی قوانین کے خلاف جاری کسان تحریک کی بھر پور حمایت کرتی ہے اور مرکزی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ ملک کے کسانوں کے مطالبات کو تسلیم کرے، یہ باتیں جمیعت علماء اترپردیش (وسط)کے جنرل سکریٹری و فرخ آباد شاخ کے صدر مفتی ظفر احمد قاسمی […]