بنگال

بنگال: بی۔جے۔پی۔ قومی صدر جے۔پی۔ نڈا کے قافلہ پر حملہ! لیکن بال بال بچے وجئے ورگیہ

کلکتہ (اے۔این۔آئی۔) بھارتیہ جنتا پارٹی (B.J.P.) کے قومی صدر جے۔پی۔ نڈا آئندہ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کولکتہ میں دو روزہ دورے پر ہیں۔ یہاں وہ بہت سے سیاسی پروگراموں میں حصہ لے رہے ہیں۔ اسی درمیان آج ڈائمنڈ ہاربر جاتے ہوئے جے۔پی۔ نڈا کے قافلے پر پتھراؤ کیا گیا۔ ٹی۔ایم۔سی۔ کارکنوں پر […]

تعلیمی گلیاروں سے

ملک میں جہالت کا خطرناک دور شروع ہونے والا ہے جو نسلوں کی تباہی کا باعث ہوگا: مفتی شاہ نواز عالم

پرتاپ گڑھ ہماری آواز (عبدالحفیظ ثقافی) علم ہی ایک ایسی دولت ہے جو ترقی کا شاہ کلید ہے اسکے بیغیر کسی بھی ملک یا قوم کی ترقی کا تصور کرنا بے معنی ہے اس لئے تعلیمی تمام اداروں میں چاہے وہ اسکول وکالج، یونیورسیٹی عصری ہو یا دینی مدارس اسلامیہ ہو تمام اداروں میں تعلیمی […]

بین الاقوامی صحت و تندرستی عجیب و غریب

انتقام کا بوسہ: افسر نے دیا دوسرے افسر کو بوسہ پھر بولا "کورونا سے متاثر ہوں"

اسلام آباد: پاکستان کے شہر کراچی میں کورونا وائرس کا ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا۔ جہاں انتقام لینے کی غرض سے ایک افسر نے ایسا کام کیا جسے جاننے کے بعد کہ عملے کے سبھی لوگوں کے ہوش اڑ گئے۔ واقعہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے۔ایم۔سی۔) کا ہے جہاں ایک افسر نے دوسرے افسر […]

جھارکھنڈ

شرم ناک: شوہر کو یرغمال بنا کر پانچ بچوں کی ماں سے 17 درندوں نے کی اجتماعی عصمت دری

جھارکھنڈ ہماری آواز (نامہ نگار) ملک بھر میں اجتماعی عصمت دری کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ تازہ ترین خبر کے مطابق صوبہ جھارکھنڈ کے دومکا میں حیوانیت کا ایک واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں قبائلی معاشرے سے آنے والے پانچ بچوں کی ماں کے ساتھ 17 افراد نے اجتماعی عصمت دری […]

قومی خبریں

حکومتی غیر تسلی بخش تجاویز کو کسانوں نے کیا مسترد،کہا: احتجاج جارہے گا، مظاہرین کی تعداد بڑھے گی

نئی دہلی ہماری آواز، 09 دسمبر (پریس ریلیز) زرعی قوانین کے خاتمے کے مطالبے پر احتجاج کرنے والے کسان تنظیموں نے کسانوں کے مسئلے کو حل کرنے کے بارے میں مودی حکومت کے رویے کو غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے حکومت کی تجویز کو مسترد کردیا۔آل انڈیا کسان سنگھرش کوآرڈینیشن کمیٹی (اے آئی کے ایس […]

کھیل کھلاڑی

کرکٹ: وکٹ کیپر بلےباز پارتھیوپٹیل نے کرکٹ کو کہا الواداع

ہماری آواز دہلی نئی دہلی، 09 دسمبر (نامہ نگار) سابق ہندوستانی وکٹ کیپر بلےباز پارتھیو پٹیل نے کرکٹ کے سبھی فارمیٹوں سے ریٹائرمنٹ کا آج اعلان کیا۔ پارتھیو پٹیل نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ پارتھیو نے ہندوستان کی جانب سے 25 ٹسٹ، 38 ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی […]

سیاسی گلیاروں سے قومی خبریں

اپوزیشن لیڈران کا صدر جمہوریہ کووند سے زرعی قانون واپس لینے کامطالبہ

راہل گاندھی نے پریس کانفرنس کر دی جانکاری ہماری آواز دہلینئی دہلی 9 دسمبر(پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی سمیت اپوزیشن کے پانچ رہنماوں نے بدھ کو صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کرکے کسان تحریک کے پیش نظر حکومت سے زراعت سے متعلق تینوں قوانین واپس لینے کا مطالبہ کیا مسٹر گاندھی نے […]

قومی خبریں

22 ہزار810 کروڑ روپیے کی 'آتم نربھر بھارت روزگار اسکیم' کو منظوری

ماہانہ 15 ہزار سے کم تنخواہ پانے والے ملازمین کوہوگا فائدہ ہماری آواز دہلی نئی دہلی، 9 دسمبر (پریس ریلیز) روزگار کو فروغ دینے کے لئے مرکزی حکومت نے 22 ہزار 810 کروڑ روپے کی ‘خود انحصاری بھارت روزگار یوجنا’ کو منظوری دی ہے، جس سے ماہانہ 15 ہزار سے کم تنخواہ پانے والے ملازمین […]

ایم۔پی۔

مدھیہ پردیش: کنویں میں گری باراتیوں سے بھری کار؛ 6 کی موت 3 زخمی

ہماری آواز 9دسمبر،مدھیہ پردیش(نعیم الدین فیضی)چھتر پور:ضلع کے تقریبا 35کلو میٹر کی دوری پر واقع دیوان جی کا پوروا گاوں کے پاس باراتیوں سے بھری گاڑی کنویں میں گر گئی جس سے چھ افراد کے مرنے اور تین کے زخمی ہونے کی خبر کی تصدیق ہوئی ہے۔مہاراج پور تھانہ انچارج جیڈ واے خان نے بتایا […]

سہارن پور

شاملی: چراغ نے لی دو معصوم بھائی-بہن کی جان

رات میں سوتے وقت لحاف پر چراغ گرنے سے ہوا حادثہ۔ شاملی ہماری آواز :09دسمبر(اسٹاف رپورٹر) اترپردیش کے ضلع شاملی کے تھانہ بھون علاقے میں رات کے سوتے وقت دو معصوموں کی لحاف پر چراغ کے گرجانے سے اس میں جھلس کر معصوم بھائی-بہنوں کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نےبدھ کو یہاں بتایا کہ گاؤں […]