دہلی

نجی ہسپتالوں میں او۔پی۔ڈی۔ خدمات بند!آیوروید ڈاکٹروں کو حکومت کی جانب سے سرجری کی اجازت سے برہم ایمس کے ڈاکٹروں نے ہاتھوں میں باندھی کالی پٹی

نئی دہلی ہماری آواز 11 دسمبر (پریس ریلیز) آیوروید کے ڈاکٹروں کو سرجری کی اجازت دینے والے حکومت کے فیصلے کے خلاف اسپتالوں کی او پی ڈی خدمات آج بند رہیں اور کئی سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹروں نے ہاتھ میں کالی پٹی باندھ کر کام کیا اور اس قومی سطحی ہڑتال کو اپنی حمایت دی۔ […]

بین الاقوامی

وزیر اعظم مودی اور شیخ حسینہ کے مابین تفصیلی میٹینگ 17 کو

ہماری آواز ڈھاکہ 11 دسمبر(پریس ریلیز) بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ اور وزیراعظم ہند نریندرمودی کے مابین 17 دسمبرکوتفصیلی تبادلہ خیال ہوگا۔بنگلہ دیش کی وزارت داخلہ کے ایک سینئر افسر نے جمعہ کو یہ معلومات دی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ورچوئل میٹنگ کی تاریخ اور وقت مقررکرلیا گیا ہے۔ افسر کے مطابق دونوں ممالک […]

بین الاقوامی

بھارت-ازبکستان تحقیقی اور تکنیکی اداروں کے باہمی تعاون کے لیے پرعزم

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 11 دسمبر (پریس ریلیز) ہندوستان اور ازبکستان دہشت گردی کا مضبوطی سے مقابلہ کرنے اور سائنس ، ٹیکنالوجی اور اختراعات اور سرکاری اداروں ، تحقیقی اور تکنیکی اداروں کے مابین تعاون بڑھانے کا آج عزم کا اظہار کیا ہے وزیر اعظم نریندر مودی اور ازبیکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف کے درمیان آج […]

جموں و کشمیر سیاسی گلیاروں سے

باغ بانی پر کشمیری معیشت کا دارومدار: مفتی منظور ضیائی

کشمیری اقتصادیات کا ایک بڑا حصہ پھلوں پر مبنی ہے ان میں صرف سیب کی باغبانی ۱۶۴۷۴۲ ہیکٹیئر رقبے میں کی جاتی ہے، جس سے سال ۲۰۱۸-۱۹ میں سیب کی کل پیداوار ۱ء۸ ملین (۱۸ لاکھ ۸۲ ہزار ۳۱۹) میٹرک ٹن سے زیادہ ہوئی (ڈائریکٹوریٹ برائے باغبانی، کشمیر کا ڈیٹا) یہاں کے محکمہ باغبانی کا تخمینہ ہے کہ […]

لکھنؤ

لکھنؤ میں منہدم ہوا پل، مورنگ سے بھرا ٹرک پلٹا

لکھنؤ ہماری آواز لکھنؤ کے اسمرتی واٹیکا پل پر جمعہ کے روز ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ پل گرنے کے سبب مورنگ سے بھرا ٹرک پلٹ گیا۔ جس کی وجہ سے پل جام ہوگیا۔ اس معاملے میں انتظامیہ کی بڑی لاپرواہی سامنے آئی جس کی وجہ سے پل ٹوٹنے کے بعد بھی لوگوں کی نقل […]

کھیل کھلاڑی

بمراہ کی شاٹ پر آسٹریلیائی گیندباز کے سر پہ لگی زوردار چوٹ تو محمد سراج نے بلہ پھینک پوچھی خیریت

مشقی میچ میں بمراہ کی نصف سنچری،انڈین ٹیم 194 پر ہوئی ڈھیر سڈنی ہماری آوازسڈنی میں ہندوستان اور آسٹریلیا اے کے مابین دوسرا پریکٹس میچ کھیلا جارہا ہے،جس میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہندوستانی ٹیم نے 194 رنز بنائے۔ مزے دار بات یہ رہی کہ جہاں بھارتی بلے باز آسٹریلیائی گندبازی کے سامنے گھٹنے ٹیکتے […]

بنگال

55سالوں بعد بھارت-بنگلہ دیش کے درمیان چلے گی ٹرین، 17 دسمبر کو دونوں ملکوں کے وزراے اعظم کریں گے افتتاح

مغربی بنگال(ہلڈی واڑی) ہماری آواز: مغربی بنگال میں ہلدی باڑی اور بنگلہ دیش میں واقع چل ہٹی کے درمیان ریل کا راستہ 55 سال بعد 17 دسمبر کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے وزیر اعظم اس کا افتتاح کریں گے۔ نارتھ ایسٹ فرنٹیئر ریلوے (NFR) کے ایک عہدیدار نے یہ […]

راجستھان

اسکوٹی سے اسکول جارہی خاتون ٹیچر پر گرا بجلی کا تار، لوگوں کے سامنے جھلسی

بانسواڑہ (نامہ نگار)ہماری آوازراجستھان کے بانسواڑہ میں ایک دردناک حادثہ سامنے آیا۔ جب اسکوٹی سے جارہی ایک خاتون پر بجلی کے تار گر گئے ، جس کی وجہ سے ٹیچر موقع پر ہی زندہ جل گئی۔ اور اس کی اسکوٹی بھی جل کر راکھ ہوگئی۔ کرنٹ کی زد میں آنے کے بعدخاتون تڑپ تڑپ کر […]

پریاگ راج

ہائی کورٹ نے بی۔جے۔پی۔ کو دیا جھٹکا، پارٹی نشان پر اٹھایا سوال، کہا قومی پھول(کمل)کا استعمال کیسے؟

پریاگ راج ہماری آواز/11جنوریملک میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی(BJP) گذشتہ 40 سالوں سےجس علامت (کمل کا پھول) کو پارٹی کا نشان بنا کر ملک بھر میں انتخابات لڑ رہی ہے اب الہ آباد ہائی کورٹ نےاس کے استعمال پر سوال اٹھایا ہے۔ دراصل کمل کے پھول کو سیاسی پارٹی کے نشان کے بطور استعمال ہونے […]

پنجاب و ہریانہ تعلیمی گلیاروں سے

ہریانہ میں 14 دسمبر سے 10ویں اور 12 ویں کے طلبہ وطالبات کے لئے اسکول کھولے جائیں گے

ہماری آواز/ چنڈی گڑھ 10 دسمبر (پریس ریلیز) ہریانہ حکومت نے کووڈ۔19 وبا کی وجہ سے طویل عرصہ سے بند پڑے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اب بورڈ امتحانات کے پیش نظر 14 دسمبر سے دسویں اور 12 ویں کے طلبہ وطالبات کے لئے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف […]