اترپردیش

یوگی حکومت کا بڑا فیصلہ! اب وراثت کی رجسٹری ہوگی آن لائن، چھوٹے گا لیکھ پالوں سے پیچھا

لکھنؤ ہماری آوازاترپردیش کی یوگی حکومت نے محصول سے متعلق معاملات کے حوالے سے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ 12 دسمبر سے پوری ریاست میں وراثت رجسٹر کی مہم چلائی جائے گی۔ معلوم ہو کہ ریاست میں کسی بھی اراضی کا تنازعہ نہ ہو اس لیے […]

اعظم گڑھ

سماج وادی پارٹی کے سابق ایم۔ایل۔اے۔ وسیم احمد کا انتقال، متعلقین میں غم کی لہر

اعظم گڑھ ہماری آوازاعظم گڑھ ضلع کے گوپال پور اسمبلی حلقہ سے سماج وادی پارٹی کے سابق ایم ایل اے وسیم احمد ایک طویل عرصے سے علیل تھے۔ انہیں لکھنو کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ وہ صبح 4 بجے کے۔جی۔ایم۔یو۔ میں علالت کے باعث فوت ہوگئے۔سابق وزیر کے انتقال کی خبر نے […]

دہلی

دہلی میں ہوا کا معیار پھر خراب ہوا

ہماری آواز دہلی نئی دہلی،12 دسمبر(پریس ریلیز) قومی دارالحکومت دہلی میں ہوا کا معیار ہفتے کو مزید خراب ہوگیا اور اوسطاً فضائی معیار انڈیکس (اے کیو آئی) 352 پر آگیا ۔قومی دارالحکومت خطے غازی آباد ، نوئیڈا ، فرید آباد اور گروگرام میں ہوا کا معیار خراب ہوگیا ، جبکہ ہمسایہ شہروں میں ایک دو […]

سیاسی گلیاروں سے قومی خبریں

حکومت کسانوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم، جوابات کا انتظار: مرکزی وزیر

ہماری آواز دہلی نئی دہلی، 12 دسمبر (پریس ریلیز) زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر نے آج کہا کہ حکومت زراعتی قوانین میں کسانوں کے مفادات کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے اور اس کے لئے کھلے ذہن سے بات کر رہی ہے۔ مسٹر نریندر سنگھ تومر نے یہاں صحافیوں […]

باندہ

مہوبہ: 6 لیکھ پال معطل، 84 کے خلاف جانچ کا حکم

مہوبہ ہماری آواز:12دسمبر(پریس ریلیز) اترپردیش کے ضلع مہوبہ میں سرکاری زمینوں پر غیر قانونی قبضہ جات کے معاملے میں غلط اطلاعات دینے پر محکمہ روینو کے چھ لیکھ پالوں کو معطل کردیا گیا ہے جبکہ 84 دیگر کے خلاف جانچ بیٹھائی گئی ہے۔ اڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ امیش کمار نے ہفتہ کو بتایاکہ ضلع میں سرکاری […]

سیاسی گلیاروں سے قومی خبریں

کسانوں کو کتنی قربانی دینی پڑے گی: راہل

نئی دہلی ہماری آواز،12 دسمبر(پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت شدید ٹھنڈ کے باوجود تحریک کرنے کے لئے مجبور کسانوں کی بات سننے کو تیار نہیں ہے اس لئے اسے بتانا چاہئے کہ کسانوں کو ابھی کتنی قربانی دینی ہوگی۔‘‘کانگریس مواصلاتی محکمے کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا […]

تجارت

گاڑیوں کی فروخت میں پانچ فی صد اضافہ: تنظیم سیام

نئی دہلی ہماری آواز 11 دسمبر (پریس ریلیز) نومبر 2020 میں مسافر گاڑیوں کی فروخت میں پانچ فیصد اور دوپہیہ گاڑیوں کی فروخت میں 13 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔گاڑی بنانے والی کمپنیوں کی تنظیم سیام کی جانب سے جمعہ کے روز جاری ترمیمی اعداد و شمار کے مطابق، نومبر میں ملک میں […]

سیاسی گلیاروں سے

عام کسانوں کی آمدنی پنجاب کے کسانوں کے برابر ہو: راہل

نئی دہلی ہماری آواز 11 دسمبر (اسٹاف رپورٹر) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو کسانوں کی آمدن کے حوالہ سے وزیر اعظم نریندر مودی پر زبردست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا عام کسان پنجاب کے کسانوں کے برابر آمدنی چاہتا ہے لیکن مسٹر مودی انہیں بہار کے کسانوں کی آمدن کے […]

بنگال دہلی

نڈا کے قافلہ پر حملہ کے بعد وزارت داخلہ نے مغربی بنگال کے چیف سکریٹری اور ڈی۔جی۔پی۔ کو دہلی بلایا

نئی دہلی ہماری آواز 11 دسمبر(پریس ریلیز) مرکزی وزارت داخلہ نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا کے قافلے پر مغربی بنگال میں جمعرات کو پتھراؤ کے واقعہ کو بے حد سنجیدگی سے لیتے ہوئے ریاست کے چیف سکریٹری اور ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) کو پیر […]

پریاگ راج

پریاگ راج: کپڑا تاجر کا گولی مار کر قتل

پریاگ راج ہماری آواز:11دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع پریاگ راج کے شیو کٹی علاقے میں کپڑا تاجر کا گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ شیو کٹی تھانہ علاقے کے تیلیر گنج جوندھول محلہ باشندہ کپڑا تاجر نیرج جیسوال بھائی دھیرج کے ساتھ موٹر سائیکل سے جمعرات کی […]