تمل ناڈو

کورونا جیسی وبائی دور میں نئے پارلیمنٹ کی کیا ضرورت؟ لوگ بھوکے مرے لیکن مودی جی کو اپنی فکر: کمال ہاسن

چنئی(ہماری آواز): تامل ناڈو میں اسمبلی انتخابات اگلے سال ہوں گے۔ لیکن مکل ندھی مایایم (ایم این ایم) کے سربراہ کمال ہاسن نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز ابھی سے کردیا ہے۔ انتخابی مہم شروع کرنے سے پہلے اداکار سے سیاستدان بنے کمال ہاسن نے وزیر اعظم مودی پر حملہ کیا۔ ہاسن نے وزیر اعظم […]

قومی خبریں

زرعی قوانین میں ترمیم نہیں چاہتے ہیں کسان، احتجاجی مہم تیز کرنے کا اعلان، حکومت بھی تیار

نئی دہلی ہماری آوازکسان رہنما گورم سنگھ نے کہا کہ حکومت پنجاب سے آنے والے کسانوں کی بہت ساری ٹرالیوں کو روک چکی ہے۔ ہم حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ کسانوں کو دہلی پہنچنے کی اجازت دی جائے۔کمال پریت نے کہا کہ حکومت نے ہمیں تقسیم کرنے کی پوری کوشش کی۔ ہم فتح تک […]

شمالی مشرقی بھارت

نکسلیوں کے ذریعہ لگایا گیا آئی۔ای۔ڈی۔ بم پھٹا، ایک افسر شدید زخمی

چھتیس گڑھ(ہماری آواز): چھتیس گڑھ کے سکما ضلع میں پلوڈی کیمپ کے قریب نکسلیوں کے ذریعہ لگائے گئے آئی۔ای۔ڈی۔ بم کی بازیابی کے بعد غیر فعال کرنے کے دوران پھٹ گیاجس سے سی۔آر۔پی۔ایف۔ کوبرا بٹالین 208 کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ جے۔ڈی۔ وکاس کمار شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کو موصولہ اطلاع کے مطابق سی۔آر۔پی۔ایف۔ کوبرا بٹالین 208 […]

شمالی مشرقی بھارت

اڈیشہ میں سکیورٹی فورسز بمقابلہ نکسل وادی: ایک خاتون سمیت دو نکسلی ہلاک

اڈیشہ (ہماری آواز) اوڈیشہ کے ملکانگیری میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں دو نکسلی ہلاک ہوئے۔ نکسلیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اوڈیشہ میں مالکنگیری کے سوابھیمان انچل کے جنگلات میں سیکیورٹی فورسز اور نکسلیوں کے مابین ایک مقابلہ ہوا۔ اس مقابلے میں دو نکسلی ہلاک ہوگئے ہیںجس میں […]

ہردوئی

جمعیت علماء گوپامئو کے تحت میٹنگ منعقد، بقیہ عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا

ہردوئی ہماری آواز (یاسر قاسمی) جمیعت علماء ہند کی گوپا مئو شاخ کے زیر اہتمام مدرسہ اصلاح المسلمین میں اراکین کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی،  ضلعی نائب صدر مولانا محمد حسن قاسمی کی زیر صدارت منعقدہ میٹنگ میں باقی ماندہ عہدیدار ان کا انتخاب عمل میں آیا۔مقامی صدر مولانا محمد شاہد قاسمی کی صدارت میں […]

جھارکھنڈ

حضرت مولانا عبدالمنان مصباحی ہزاروں پرنم آنکھوں سے سپرد خاک

درجنوں نمائندہ علماے کرام نے نمازجنازہ میں کی شرکت ہزاری باغ (ابوہریرہ رضوی مصباحی) ہماری آواز ریاست جھارکھنڈ کے مشہورومعروف عالم دین حضرت مولانا عبدالمنان مصباحی ،ہواگ بستی ضلع  ہزاری باغ آج ہواگ قبرستان میں ہزاروں پرنم آنکھوں سے سپردخاک کیے گئے. حضرت مولانا عبدالمنان مصباحی صاحب کا 11/دسمبر بروز جمعہ کو وصال ہوگیاتھا. 12/دسمبر بروز سنیچر […]

شمالی مشرقی بھارت

تری پورہ میں وزیراعلیٰ کو ہٹانے کا نعرہ لگانے والوں کے ساتھ مارپیٹ

اگرتلا ہماری آوازتری پورہ میں 6 دسمبر کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے مرکزی مبصر ونود کمار سونکر کے دورے کے موقع پر "بپلو ہٹاؤ” کا نعرہ لگانے والے بی۔جے۔پی۔ کارکنوں کے ساتھ مارپیٹ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ بپلو کمار دیو نےحکم دیا تھا کہ وہ سونکر کے دورے کے […]

لکھنؤ

رقیہ بانو سے مسکان آریہ بنی: نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم

لکھنؤ ہماری آواز اترپردیش کی بی۔جے۔پی۔ حکومت نے غیرقانونی مذہبی تبادلوں کا قانون نافذ کیا ہے۔ اس قانون کے مطابق محبت کرنے والے جوڑے کو شادی سے قبل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے اجازت لینا ضروری ہے۔ ہندوؤں کی تنظیموں کے ذریعہ اکثر مذہب تبدیل کرکے شادی کرنے پر شور وغوغہ کیا جاتا رہا ؛ہے ہندو تنظیموں […]

بین الاقوامی

امریکہ میں ہیلی کاپٹر حادثہ: دو کی موت، معاملہ کی تحقیقات کا حکم

ٹیکساس ہماری آواز امریکی ریاست ٹیکساس کے مغربی حصے میں ایک کھیت میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ متعلقہ عہدیداروں نے اس بارے میں معلومات دی۔ مچل کاؤنٹی کے شیرف پیٹرک ٹومبس نے اطلاع دی کہ جمعرات کے روز ایک ہیلی کاپٹر کولوراڈو سٹی کے جنوب مغرب میں آٹھ میل کے […]

راجستھان

پاکستان سے آئے ہندو بابا نے نابالغ لڑکی کو آگ میں زندہ جلایا، خود بھی جل کر ہوا راکھ

باڑمیر ہماری آواز راجستھان کے باڑمیر میں ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک تانترک نے ایک نابالغ لڑکی کو جلتی آگ میں زندہ جلایا اور خود بھی اسی آگ میں کود پڑا جس سےان دونوں کی موت ہوگئی۔ بتایا جارہا ہے کہ تانترک نوجوان کا نام کیسو رام بھیل ہے اور […]