سندیلہ/ہردوئی (یاسر عبدالقیوم)حضرت سید عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی نابغہ روزگار شخصیت کے تعلق سے گزشتہ شب جشن منعقد ہوا۔ محلہ ملکانہ واقع معین خان کی رہائش گاہ پر تحریک پرچم محمدی کے زیر اہتمام منعقدہ جشن میں فرید الدین احمد قادری نے اپنے صدارتی خطاب میں سر تاج الاولیاء حضرت سید عبدالقادر جیلانی رحمتہ […]
Author: HamariAawaz
گورکھپور یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر بینی مادھو شکلا کا ہواانتقال
وارانسی، 13 دسمبر (نامہ نگار) گورکھپور یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر بینی مادھو شکلا کا اتوار کے روز وارانسی میں انتقال ہوگیا۔وہ 98 سال کے تھے ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پروفیسر شکلا بی۔ایچ۔یو۔ میں کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد کروندی میں واقع نند نگر اپنی رہائش گاہ میں اپنی اہلیہ پروفیسر […]
جمعیت علماء روتہٹ نیپال کی ممبر سازی مہم شروع،حصہ لیں مسلمان!
قاری حنیف قاسمی ،مدنیسکریٹری جمعیت علماء نیپال "جمعیت علماء نیپال” ملک نیپال کی قومی وملی جماعت ہے۔اس باوقارجمعیت کےاکابر کی قربانیاں تاریخ کےاوراق میں سنہرے حرفوں میں قلم بند ہیں ۔”جمعیت علماء نیپال "نیپال کی سرگرم ،متحرک وفعال تنظیم ہے۔"جمعیت "ملت اسلامیہ نیپال کی ہرنازک موڑ اور نامساعد حالات میں بہتر سےبہتر قیادت وسیادت کررہی […]
