دہلی

مودی حکومت کسانوں کی خوشحالی کے لیے تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے، کسانوں کو نئے زرعی قوانین کا فائدہ ملنا شروع: تومر

نئی دہلی، ہماری آواز: 15 دسمبر (پریس ریلیز) نئے زراعتی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے درمیان فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری اور زراعت کے وزیر نریندر سنگھ تومر اور روڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری نے ان قوانین کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ کسانوں کے مفاد میں ہیں ایگرویژن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام […]

دہلی

ہمارے کسان دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں: پرینکا

نئی دہلی، ہماری آواز: 15 دسمبر(پریس ریلیز) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ حکومت الزام لگاکر اور جھوٹی تشہیر کرکے تحریک کرنے والے کسانوں کو ڈرانا چاہتی ہے لین اسے سمجھ لینا چاہئے کہ ہمارے کسان دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں محترمہ واڈرا نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان […]

گجرات

دہلی کے اطراف میں کسانوں کوگمراہ کرنے کی چل رہی سازش: مودی

گجرات، ہماری آواز: 15 دسمبر (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دعوی کیا ہے کہ ان کی حکومت کو ملک بھر کے کسانوں کا آشیرواد حاصل ہے مسٹر مودی نے آج یہاں ایک پروگرام کے دوران کہا کہ دہلی کے آس پاس کسانوں کو گمراہ کرنے کی بہت سازشیں ہو رہی ہیں۔ انہیں […]

بین الاقوامی

وزیر داخلہ رام بہادر تھاپا اور وزیر تعلیم گری راج منی پوکھریل سے مولانا شفیق الرحمٰن قاسمی کی ملاقات! مسلمانوں کےملی مسائل پر ہوئی گفتگو

نیپال، ہماری آواز (انوار الحق قاسمی)تازہ ترین اور بہت ہی اہم خبرآپ حضرات کےگوش گذار کرناچاہتاہوں،جسے پڑھنے والے پڑھ کر اور سننے والے سن کر بہت ہی فرحت محسوس کریں گے، اور "جمعیت علماء نیپال "اور اس کےجملہ "ذمہ داران "کی شرحا وبسطا تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں اور ساتھ ہی ساتھ بےساختہ یہ بات […]

اعظم گڑھ

اعظم گڑھ کا نام بدلنے والوں کا نام بدل دیں گے: اکھلیش یادو

اعظم گڑھ، ہماری آواز(نامہ نگار) 15 دسمبرریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھش یادو نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نیونتم سمرتھن کی قیمت کو دوگنا کریں۔ اکھلیش یادو جو رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے کے بعد دوسری مرتبہ اپنے پارلیمانی حلقے میں پہنچے ، نے کہا […]

کرناٹک

آئی فون بنانے والی کمپنی میں توڑ پھوڑ، تقریباً 437 کروڑ روپیے کا نقصان

کولار (کرناٹک)، ہماری آواز(نامہ نگار)کولار ضلع میں واقع تائیوان کی مینوفیکچرنگ کمپنی ویسٹران کارپوریشن کے نرس پورہ مینوفیکچرنگ پلانٹ میں تنخواہ دینے کے معاملے پر مشتعل ملازمین کے ذریعہ تشدد ، تخریب کاری اور لوٹ مار کی گئی۔ پریشان کن ملازمین نے عمارت ، قیمتی سامان ، مشینیں اور کمپیوٹرز کو نقصان پہنچایا۔کمپنی ویسٹرون کارپوریشن […]

دہلی

اب ایئر انڈیا کی ہوگی نیلامی، کمپنی کے ملازمین ہی خریدیں گے 50 فی صدی حصہ داری

نئی دہلی، ہماری آواز(بزنس ڈیسک)پبلک سیکٹر کی کمپنی ایئر انڈیا فروخت ہونے کے لیے تیار ہے۔ حکومت اپنا سو فی صد حصہ داری فروخت کررہی ہے۔ ایسی صورت حال میں اب تک کی سب سے بڑی خبر یہ سامنے آرہی ہے کہ کمپنی کے ہی ملازمین کا ایک گروپ 50 فی صد شیئر(حصہ داری) خریدنے […]

مرادآباد

بجرنگ دل کارکنان کے دباؤ میں پولیس نے درج کیا تھا لوجہاد کا مقدمہ، اب عدالت نے بھیجا سسرال

مراد آباد، ہماری آواز(نامہ نگار)15 دسمبراترپردیش کے شہر مراد آباد میں ناری نکیتن میں رہنے والی حاملہ خاتون (پنکی) اور لو جہاد کیس کی مبینہ متاثرہ خاتون کو پیر کے روز مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا۔ جہاں اس نے خود کو بالغ بتایا اور جولائی میں اپنی مرضی سے عدالتی شادی(کورٹ میریج) کرنے لینے […]

مہراج گنج

ہماری آواز کے مینجنگ ایڈیٹر کو صدمہ! بھانجے کا ہوا انتقال

مہراج گنج، ہماری آواز(نامہ نگار)عالمی شہرت یافتہ اردو ویب پورٹل و میگزین ہماری آواز کے مینجنگ ایڈیٹر مولانا محمد نثار نظامی صاحب کو کل رات شدید صدمہ پہنچا جب ان کے عزیز بھانجے اور بزرگ عالم دین حضرت علامہ مفتی بیت اللہ صاحب قبلہ رضوی کے بھتیجے کا انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعونبتادیں […]

گورکھ پور گونڈہ

پروانچل کے لوگوں کے لیے بڑی خبر، جنوری سے چلیں گی پیسنجر ٹرینیں

گورکھ پور، ہماری آواز: 14دسمبر(نامہ نگار)پروانچل میں ریلوے مسافروں کے لیے ایک خوش آئند خبر ہے۔ مسافر ٹرینیں جلد چلائی جاسکتی ہیں۔ اس کے علاوہ پہلے سے چلنے والی خصوصی ٹرینوں میں بھی جنرل بوگیاں لگائی جائیں گی۔ ریلوے انتظامیہ نے ریلوے بورڈ کی ہدایت پر تیاریاں شروع کردی ہیں۔10 دسمبر کو ، شمال مشرقی […]