دہلی

مغربی دہلی کے وشنو گارڈرن علاقہ میں چھت گرنےسے چار کی موت،دو زخمی

نئی دہلی: ہماری آواز/19 دسمبر(پریس ریلیز) مغربی دہلی کے وشنو گارڈن علاقے میں ہفتے کی صبح ایک مکان کی چھت منہدم ہونے سے چار لوگوں کی موت ہوگئی اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔دہلی فائربریگیڈ سروس نے بتایا کہ یہ حادثہ صبح قریب دس بج کر دس منٹ پرہوا۔ گراؤنڈ فلو پر واقع ایک مکان کی […]

صحت و تندرستی

ہندستان ایک کروڑ سے زائد کورونا کیسز والا دنیا کا دوسرا ملک

نئی دہلی: ہماری آواز/ 19 دسمبر(پریس ریلیز) کوروناوائرس کے مسلسل نئے کیسز کے رپورٹ ہونے سے اس کی مجموعی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہندوستان اس اعداد و شمار کو عبور کرنے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے ، حالانکہ اچھی بات یہ ہے کہ ملک میں متاثرین کی […]

انتقال و تعزیت سدھارتھ نگر

خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں سید محمد افضل میاں قادری برکاتی مارہروی صاحب کے سوئم پر تعزیتی مجلس کا انعقاد

براؤں شریف/سدھارتھ نگر: ہماری آواز (پریس ریلیز) 19 دسمبر حسب اعلان سابق خانقاہ فیض الرسول براوں شریف میں مسجد حضور شعیب الاولیاء میں خلیفہ و جانشین شعیب الاولیاء تاج العلماء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبد القادر علوی صاحب قبلہ مد ظلہ النورانی کی زیر صدارت حضرت سید محمد افضل میاں قادری برکاتی […]

بنگال دہلی

ممتا کی حمایت میں بولے کیجریوال، کہا: بنگال انتظامیہ میں مرکز کی دخل اندازی ٹھیک نہیں

نئی دہلی: ہماری آواز/ 18 دسمبر (پریس ریلیز) مغربی بنگال سے نوکر شاہوں کو مرکز میں واپس بلانے کے نریندر مودی حکومت کے فیصلے پر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال جمعہ کے روز ممتا بنرجی کی حمایت میں سامنے آئے آئندہ برس ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل مرکز اور مغربی بنگال کی ممتا […]

دہلی

نوجوانوں کوملک کی سرحدوں کی تاریخ جاننا اورسمجھنا چاہیے: راجناتھ

نئی دہلی: ہماری آواز/ 18 دسمبر (پریس ریلیز) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ نوجوانوں کو ملک سے محبت کا جذبہ بیدار کرنے کے لیے انھیں ملک کی تاریخ بالخصوص سرحدوں کی تاریخ کو جاننا اور سمجھنا چاہیےمسٹر سنگھ نے آج فوجی ادبی فیسٹیول 2020 سے ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

راجستھان

حکومت نے ہمہ جہت ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی: گہلوت

جے پور/راجستھان: ہماری آواز/ 18 دسمبر (پریس ریلیز)وزیراعلیٰ راجستھان اشوک گہلوت نے اپنی حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر دس ہزار آٹھ سو کروڑ سے زیادہ لاگت کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ریاست میں صحت، پانی، بجلی اور سڑکوں سمیت ہمہ جہت ترقی کے لئے […]

مرادآباد

غریبی سے نجات ہماری حکومت کی اولین ترجیح: گڈکری

رام پور: ہماری آواز/ 18 دسمبر (پریس ریلیز) ملک کی ترقی کے لیے اقتصادی نقطہ نظر سے ترقی ضروری ہے غریبی سے نجات ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے ”ہنر ہاٹ“ اس سمت میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے ان خیالات کا اظہار روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراہ اورا سمال، مائیکرو اینڈ میڈیم انڈسٹریز […]

لکھنؤ

حکومتی غلط فیصلوں کے خلاف اپوزیشن کے کھڑے ہونے سے یوگی حکومت خائف ہے:اکھلیش

ہماری آواز لکھنولکھنؤ:18دسمبر(پریس ریلیز) سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے جمعہ کو کہا کہ بی جے پی حکومت جمہوری اقدار کو زک پہنچانے کی سازشیں کررہی ہے اور ایک ایک کر کے آئینی اداروں کو غیر فعال بنانے اور ان سے وابستہ عوامی نمائندوں کو رسوا کرنے کا کام کررہی ہے۔ مسٹر یادو […]

بنگال

سب ہندوستان کے شہری ہیں، ہم سب کی فلاح وبہبود کے لیے کام کرتے ہیں :ممتا

ہماری آواز کلکتہکلکتہ 18دسمبر(پریس ریلیز)مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے مذہبی بنیاد پر نفرت پھیلانے والوں کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہاہےکہ ہم فرقہ وارانہ ہم آہنگی میں یقین رکھتے ہیں اور ہندوستان کے دستور میں ملک کے تمام باشندوں چاہے اس کا تعلق کسی بھی مذہب ، فرقے اور زبان بولنے والے […]

ایم۔پی۔

کسانوں کو گمراہ کرنے والوں نے سوامی ناتھن کمیشن کی رپورٹ دبائے رکھی تھی:مودی

ہماری آواز مدھیہ پردیشرائےسین ، 18 دسمبر (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کسی کا نام لئے بغیر کہا کہ تحریک کے نام پر حزب اختلاف کی جماعتیں کسانوں کو گمراہ اورورغلانے کا کام کرکے اپنی سیاسی زمین تیارکرنے کا کام کررہی ہیں اور کسانوں کو ایسے لوگوں سے ہوشیار اور محتاط رہنا […]