مئو مذہبی گلیاروں سے

گھوسی میں جوش و خروش سے نکالا گیا جلوس غوثیہ

گھوسی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی جامعہ امجدیہ رضویہ گھوس کے طلبہ نے آستانہ صدرالشریعہ علیہ الرحمہ سے جلوس غوثیہ انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ نکالا۔ اس موقع پر غوث پاک کی منقبت اور تکبیر و رسالت کے نعرے لگائے گئے۔ جلوس گھوسی کی گلیوں سے ہوتا ہوا قادری منزل پہنچا […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

گیارہویں شریف کے موقع پر مدرسہ فردوسیہ میں قرآن خوانی و محفل غوث الوریٰ کا انعقاد

حضرت غوث پاک نے سچ کہہ کر ڈاکوؤں کو صراط مستقیم پر لاکر کھڑا کردیا: حافظ محمد توصیف عالم  بہار شریف (پریس ریلیز) شہر بہار شریف کا مشہور و معروف محلہ بڑی درگاہ کے واقع پٹھان ٹولی مدرسہ فردوسیہ میں قطب ربانی محبوب سبحانی غوث الصمدنی غوث الاعظم حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ […]

تعلیمی گلیاروں سے علی گڑھ مذہبی گلیاروں سے

مدرسہ اصلاح معاشرہ میں جشن غوث الوری منعقد

حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ کی حیات مبارکہ اہل ایمان کے لیے مشعل راہ ہے. شیخ نعمان احمد ازہری علی گڑھ: 15 اکتوبر (امجدی)مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد وحید نگر علی گڑھ میں پیران پیر حضور غوث اعظم دستگیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تاج المشائخ […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

احیاء اسلام و ایمان ، حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی امتیازی شان: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

مہراج گنج: 15 اکتوبرآج کا دن تاریخ اسلام کا عظیم و انبساط آور، پر کیف دن ہے اور ہم سب حضور سیدنا شیخ عبدالقادر معروف بغوث اعظم رضی اللہ عنہ کی گیارھویں شریف کا جشن منا کر فیوض غوثیہ سے شاد کام ہورہےہیںحضور غوثیت مآب کے ریاضات متواصلہ ومجاہدات شاقہ سے کائنات کا گوشہ گوشہ […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

بہار شریف کے گڑھ میں حضرت سیدنا قادر قمیص رحمة اللہ علیہ کا عرس آج

بہار شریف ( پریس ریلیز) شہر بہار شریف کا مشہور و معروف محلہ گڑھ میں 15 اکتوبر بروز منگل حضرت سیدنا قادر قمیص رحمتہ اللہ علیہ کا عرس تزک و احتشام کے ساتھ منایا جائے گا آستانہ کے خادم سجاد شاہ نے بتایا کہ گیارہویں شریف کے دن بعد نمازِ مغرب آستانہ عالیہ کے احاطے […]

بہار

ویشالی پولیس نے چوری کے سامان اور دیسی کٹے کے ساتھ تین مجرم کو کیا گرفتار

حاجی پور/مہنار (محمد آصف عطا) ضلع کے مہنار تھانے کی پولیس نے تین بدمعاشوں کو چوری شدہ سونے کے زیورات، دو دیسی ساختہ پستول اور دو سونے کے سکے کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔گرفتار مجرم سے دو موبائل فون ، دو سونے کے سکے ، ایک چاندی کا بالی اور نقد رقم981 روپے برآمد ہوئے […]

سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

حضورِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادتِ مبارکہ کو 1499 سال مکمل ہونے اور پندرہواں سو سال شروع ہوجانے پر "لنگرِ رسول” کی تقسیم عمل میں آئی۔

مسجد و مدرسہ اہلسنّت نوری عارج خلیل سے ہر پیر کو ضرورت مندوں میں لنگرِ رسول تقسیم کیا جاتا ہے۔ مالیگاؤں: پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادتِ مبارکہ کو پندرہ سو سال مکمل ہونے والے ہیں۔مالیگاؤں میں مسجد و مدرسہ اہلسنّت نوری عارج خلیل، محلہ گُلشنِ نوری عارج خلیل کی جانب سے پندرہ […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

سہلاؤ شریف سے پیرطریقت حضرت علامہ سید نوراللہ شاہ بخاری سمیت زائرین حرمین طیبین کا ایک نورانی قافلہ عمرہ کے لیے ہوا روانہ

یقیناً کسی بھی مسلمان کی زندگی کا سب سے مبارک ومسعود اور مقدس سفر اگر کوئی ہوسکتا ہے تو وہ حج و عمرہ کا سفر ہی ہے۔ جلال خداوندی سے منوّر “مکہ مکرمہ” اور جمال محمدی ﷺ سے معمور “مدینہ منوّرہ” سے قلبی لگاؤ ہر مسلمان کی پہچان ہوتی ہے۔ ایک مسلمان کو ہر نماز […]

اعظم گڑھ

اہلسنت والجماعت پر حافظ ملت کا احسان ہے ! جاوید بھارتی

مبارکپور/اعظم گڑھ: 13 اکتوبر ، ہماری آواز(رحمت علی مصباحی)سرزمین مبارکپور ایک ایسی نگری ہے جو ریشمی نگری بھی کہلاتی ہے اور دیار حضور حافظ ملت بھی کہلاتی ہے یہاں ہر ایک کو آنے کی خواہش ہوتی ہے اور جو آتا ہے وہ اپنے آپ کو خوش قسمت تصور کرتا ہے اسی سلسلے میں الجامعۃ الاشرفیہ […]

جھارکھنڈ سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

بابا صدیقی کا قتل نہ صرف سیاسی حلقوں میں ہی نہیں بلکہ عوام میں بھی خوف کی کیفیت پیدا کر دی ہے: مولانا عارف رضا قادری

دھنباد : صدر سبیل حسین ٹرسٹ مولانا عارف رضا قادری نے پریس ریلیز میں کہا کہحالیہ دنوں میں مسلم سیاسی لیڈروں کے تسلسل کے ساتھ قتل کا واقعہ ایک سنجیدہ مسئلہ بن چکا ہے۔ بابا صدیقی جیسے نامور رہنماؤں کا قتل ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ مسلم قیادت کو جان بوجھ کر […]