جموں و کشمیر

جمہوریت کی بقا کے لیے حکومت گرفتار شدگان کو رہا کرے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر: ہماری آواز/ 24 دسمبر (پریس ریلیز) نیشنل کانفرنس کے صدر اور پیپلز الائنس برائے گپکار اعلامیہ کے سر براہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت جموں و کشمیر میں جمہوریت کی بقا چاہتی ہے تو حال ہی میں جن لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے ان کو فوری طور رہا […]

ایم۔پی۔

حادثے کی شکار جیپ دیکھنے کے لیے جمع ہوئے لوگوں پر پلٹی بس، 4 افراد ہلاک 18 زخمی

جبل پور: ہماری آواز/ 24 دسمبر (نامہ نگار) مدھیہ پردیش کے ضلع جبل پور کے پاٹن پولیس اسٹیشن علاقے کے بگداری موڑ میں آج صبح ایک جیپ کے حادثہ کا شکار ہونے کے بعد وہاں جمع ہجوم پر ایک بس بے قابو ہوکر الٹ گئی، جس سے چار افراد ہلاک 18 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس […]

کھیل کھلاڑی گجرات

امت شاہ کے بیٹے جے شاہ انٹر نیشنل کرکٹ بورڈ(آئی۔سی۔سی۔) میں بی۔سی۔سی۔آئی۔ کے نمائندہ ہوں گے

احمد آباد: ہماری آواز/ 24 دسمبر (پریس ریلیز)ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جےشاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں بی سی سی آئی کے نمائندے ہوں گے۔ بی سی سی آئی نے جمعرات کو یہاں 89 ویں سالانہ جنرل میٹنگ منعقد کی جس میں جےشاہ کو آئی سی سی […]

جموں و کشمیر

پلوامہ میں البدر نامی جنگجو تنظیم کا پردہ فاش،سرچ آپریشن کے بعد چار کی گرفتاری کا دعویٰ

سری نگر: ہماری آواز/ 24 دسمبر (پریس ریلیز) جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں البدر نامی جنگجو تنظیم کے ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کرکے چار جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ […]

کیرالہ

کیرالہ کے سبری مالا مندر میں زائرین کی تعداد بڑھانے کا معاملہ سپریم کورٹ میں کیا گیا چیلینج

نئی دہلی: ہماری آواز/ 24 دسمبر (پریس ریلیز) کیرالا کے تاریخی مندر سبری مالا میں عقیدت مندوں کی تعداد بڑھا کر پانچ ہزار کیے جانے کا معاملہ جمعرات کو سپریم کورٹ پہنچ گیا کیرالا ہائی کورٹ کے 18 دسمبر کے اس فیصلے کو ریاستی حکومت نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے جس میں سبری […]

بنگال تعلیمی گلیاروں سے

وشوبھارتی یونیورسٹی کی صد سالہ تقریب سے مودی کا خطاب، کہا:معیاری تعلیم تک رسائی ہر ایک کے لیے ہو ممکن

کلکتہ: ہماری آواز/ 24 دسمبر (پریس ریلیز) وشو بھارتی یونیورسٹی کی صدسالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گورودیپ رابندر ناتھ ٹیگور کے فکر و نظریات کے فروغ کا عزم دہراتے ہوئے کہا کہ گورودیب نے اس ادارے کو ’’سب کےلئے تعلیم اور علم ‘‘ کی سوچ کے ساتھ اس […]

دہلی

حکومت کسانوں کے تئیں ذمہ دار، اسے کسان مخالف قوانین واپس لینے چاہیے: پرینکا

نئی دہلی: ہماری آواز/ 24 دسمبر(پریس ریلیز) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کے تئیں ذمہ دار ہے اور اسے کسان مخالف تینوں قانون واپس لینے کےلئے کسانوں کے مطالبات پورے کرنے چاہئے محترمہ واڈرا نے جمعرات کو راشٹرپتی بھون کےکئے مارچ کرتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل […]

دہلی

ملک میں جمہوریت محض ایک خیالی تصور ہے: راہل

نئی دہلی: ہماری آواز/ 24دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ ملک میں جمہوریت نہیں ہے اور یہ محض خیالی تصور رہ گیا ہے، حقیقت میں نہیں مسٹر گاندھی نے کانگریس کی جنرل سکریٹر پرینکا گاندھی واڈرا اور پارٹی کے دیگر لیڈروں کو […]

سدھارتھ نگر

عرس لطیفی و مخدمۂ اہل سنت کے متعلق خانقاہ فیض الرسول (براؤں شریف) میں ایک اہم میٹنگ

براؤں شریف/ سدھارتھ نگر: ہماری آواز(اظہار احمد فیضی) 23دسمبر// خلیفہ وجانشین شعیب الاولیاء پیر طریقت تاج العلماء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبدالقادر علوی مد ظلہ النورانی سجادہ نشین خانقاہ فیض الرسول وناظم اعلی دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤں شریف کے حکم سے عرس لطیفی وعرس مخدومۂ اہل سنت کے انتظام وانصرام […]

لکھنؤ

خوشی کے موقع پر بھی کسان جدوجہد کو مجبور :اکھلیش

لکھنؤ: ہماری آواز/ 23دسمبر(پریس ریلیز) سماج وادی پارٹی(ایس۔پی۔) کے سربراہ اکھلیش یادو نے بدھ کو کہا کہ بی جے پی اقتدار میں ایسا یوم کسان آیا ہے جب خوشی کے دن بھی ملک کے کسان سخت سردی میں کھلے آسمان کے نیچے سڑکوں پر جدوجہد کرنے کو مجبور ہیں۔ کسان مسیحا و سابق وزیر اعظم […]