ایڈوانس ریزرویشن کی مدت میں کمی۔ یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ یکم نومبر 2024 سے، موجودہ ایڈوانس ریزرویشن کی مدت 120 دن سے کم کرکے 60 دن کی جا رہی ہے (سفر کے دن کو چھوڑ کر)، اور بکنگ اسی کے مطابق کی جائے گی۔ تاہم، 31 اکتوبر 2024 تک کی جانے والی تمام […]
Author: HamariAawaz
مولانا حافظ سید احمد غوری نقشبندی کوڈاکٹریٹ کی ڈگری
حیدرآباد۔18/اکٹوبر ،(راست) کنٹرولر شعبہ امتحانات عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ صحافتی اعلامیہ کے بموجب مولانا حافظ سید احمد غوری نقشبندی نائب شیخ المعقولات جامعہ نظامیہ کو ان کے تحقیقی مقالہ پر پی ایچ ڈی کی ڈگری کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔ مولانا کا سادات علمی خانوادہ سے تعلق ہے، وہ محترم مولوی […]
تقدیس رسالت کانفرنس 20 اکتوبر کو
حیدرآباد: 19؍اکتوبر (راست) تعظیم وتوقیر نبی اور حرمت رسولﷺکے عنوان پر عظیم الشان ‘تقدیس رسالت’ کانفرنس مورخہ 20 اکتوبر، بروز اتوار بعد نماز عشاء ایم۔ایس۔ فنکشن ہال،صالحین کالونی،نواب صاحب کنٹہ حیدرآباد میں مولانا مفتی خلیل احمد شیخ الجامعہ وامیر جامعہ نظامیہ کی زیر سرپرستی منعقد ہوگی۔مولانا ڈاکٹر مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی شیخ الفقہ […]










