مہاراشٹرا

ایم۔بی۔ایم۔سی۔ کا اگلا میئر یا تو کانگریس سے ہوگا یا اس کی حمایت یافتہ سے ہوگا: اسلم شیخ

بھیندر: ہماری آواز(صدیقی محمد اویس)13جنوری// میرا بھائیندر شہر (ضلع) کانگریس کمیٹی کی جانب سے نئے عہدیداران کے تقرر کے لئے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ "نئے داخل ہونے والے کانگریس پارٹی کے کارکنوں اور پوسٹ ہولڈروں کے حوصلے اور اعتماد کو بڑھاوا دیتے ہوئے مہاراشٹر حکومت کے کابینہ وزیر اسلم شیخ نے کہا کہ ان […]

مہراج گنج

جشن عید میلاد النبیﷺ سے علماے کرام کا خطاب

نوساگر برجمن گنج: ہماری آواز(الطاف رضا )13جنوریکل شام بعد نماز عشا عالی جناب سلیم بابا کے کاشانہ پر جشن عید میلاد النبی﷽ کا انعقاد کیا جس کی صدارت مبلغ اسلام حضرت علامہ قاری محمد شبیر احمد یارعلوی نے کی۔ قرآن مقدس کی پاکیزہ تلاوت سے آغاز محفل کے بعد نعت خوانی اور سلسلہ خطاب کا […]

بریلی

مفتی خبیب القادری صاحب مدناپوری کو تمام سلاسل طریقت کی اجازت و خلافت

بریلی شریف: ہماری آواز (نامہ نگار) 13 جنوری// معروف نوجوان عالم دین اور کئی کتابوں کے مصنف علامہ مفتی خبیب القادری مدناپوری کو کل شام خانقاہ سراجیہ کندیاں شریف ضلع میانوالی کے صاحب سجادہ علامہ ابوالبرکات محمد ارشد سبحانی صاحب قبلہ نے تمام سلاسل طریقت کی اجازت مرہمت فرمائی، ذیل ان کی اجازت خلافت نقل […]

ایودھیا

یوگی اقتدار میں اپوزیشن کا آواز اٹھانا مشکل: سنجے سنگھ

ہماری آواز: سلطان پور:12دسمبر(نامہ نگار) عام آدمی پارٹی کے ترجمان و راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے منگل کو کہا کہ اترپردیش میں یوگی اقتدار میں اپوزیشن کا آواز اٹھانا مشکل ہوگیا ہے۔ راجیہ سبھا رکن نے الزام لگایا کہ دہلی حکومت کے سابق وزیر و عاپ ایم ایل اے سومناتھ بھارتی رائے بریلی میں […]

دہلی

کمیٹی میں شامل اراکین سے کسانوں کو انصاف کی توقع نہیں: کانگریس

ہماری آواز: نئی دہلی، 12 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے آج احتجاجی کسانوں کے بارے میں سپریم کورٹ کی طرف سے اظہار تشویش کا خیرمقدم کیا، مگر یہ بھی کہا کہ کسانوں کے مطالبات پر غور کرنے کے لیے جو چاررکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، اس میں شامل تمام اراکین تینوں زراعتی قوانین کو […]

دہلی

نوجوان خاندانی سیاست کے خاتمہ اور جمہوری اقدار کے تحفظ کے لیے آگے آئیں:مودی

ہماری آواز: نئی دہلی، 12 جنوری (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندوستانی سیاست میں بدعنوانی اور اقربا پروری کی جگہ ایمانداری اور کارکردگی کو مقام مل رہا ہے ملک کے نوجوانوں کو خاندانی بنیاد پر مبنی سیاست کے خاتمہ اور جمہوری روایات کے تحفظ کے لئے آگے آنا چاہئے مسٹر […]

دہلی

وزیر زراعت نریندر سنگھ تومرکےگھر کے باہر یوتھ کانگریس نے تھالی بجاکر کیا احتجاج

ہماری آواز: نئی دہلی،12 جنوری(پریس ریلیز) زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں کانگریس کی یوتھ اکائی نے منگل کو وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر کی رہائش گاہ کے باہر تھالی بجاکر مظاہرہ کیا اور حکومت سے کسانوں کے مطالبات پر غور کرکے زراعت سے متعلق تینوں قانون واپس لینے کا مطالبہ کیا۔یوتھ کانگریس کے ترجمان […]

قومی خبریں

زرعی قوانین کے نفاذ پراگلے حکم تک سپریم کورٹ نے لگائی روک،کمیٹی تشکیل دینے کا کیا فیصلہ

ہماری آواز:نئی دہلی/12 جنوری (پریس ریلیز) سپریم کورٹ نے منگل کے روز تینوں زرعی اصلاحات کے قوانین پر عمل درآمد کو اگلے احکامات تک معطل کرنے اور ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے ، جسٹس اے ایس بوپنا اور جسٹس وی رماسبرامنیئم کی ایک ڈویژن بینچ نے ایک مختصر […]

مہراج گنج

جشن عید میلاد النبی آج

نوساگر/مہراج گنج: ہماری آواز 12جنوری/ آج شام بعد نماز عشا بمقام نوساگر متصل بنگلہ چوراہا برجمن گنج مہراج گنج میں عالی جناب بابا محمد سلیم صاحب کے والد مرحوم شہرت علی کے ایصال ثواب کے لیے جشن عید میلاد النبی کا انعقاد کیا جائے گا۔جس کی صدارت مبلغ اسلام محبوب العوام حضرت علامہ قاری محمد […]

کھیل کھلاڑی

کرکٹ: بہترین بلے بازی کی وجہ سےسڈنی میں کھیلا جارہا تیسرا ٹسٹ میچ ڈرا

سڈنی: سڈنی: ہماری آواز /11 جنوری (پریس ریلیز) رشبھ پنت (97) ، چتیشور پجارا (77)، روی چندرن اشون (ناٹ آوٹ 39) اور ہنوما وہاری (ناٹ آوٹ 23) کی شاندار کاکردگی اور جدوجہد سے ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرا کرکٹ ٹسٹ پانچویں اور آخری دن پیر کے روز ڈرا کرالیا آسٹریلیا نے سڈنی میں تیسرے […]