ککرالہ/بدایوں: ہماری آواز(پریس ریلیز) 16جنوری// تحریک پیغام سنیت کے زیر اہتمام جامعة المصطفی قصبہ ککرالہ ضلع بدایوں شریف میں امیرالعلما مولانا حافظ و قاری صوفی رفاقت علی ثقلینی نعیمی کی صدارت و قیادت میں عرس عزیزی کا انعقاد کیا گیا ۔حافظ تسلیم احمد ثقلینی نے تلاوت کلام سے محفل کو منور کیا۔مولانا نور احمد نقشبندی،مولانا […]
Author: HamariAawaz
ادارۂ شرعیہ رام گڑھ میں عرس حافظ ملت نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا
رام گڑھ/جھارکھنڈ: ہماری آواز (مشتاق محشر رضوی) بتاریخ 1/ جمادی الآخری مطابق 15/جنوری 2021ء بروز جمعہ ضلع ادارۂ شرعیہ رام گڑھ کی طرف سے دارالعلوم اہل سنت مظہر حسنات، گول پار رامگڑھ،( جھارکھنڈ) کے صحن میں، استاذ الاساتذہ، جلالۃ العلم، حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ کا عرس انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا. […]
دارالنور،ڈھلمئو شریف میں عرس حضور محبوب الاولیاء 22جنوری کو
8/جمادی الاخری ١٤٢٢ھ مطابق ٢٢ /جنوری ٢٠٢١ع بروز جمعہ مبارکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امام السالکین , سیدالعابدین, امام شریعت وطریقت, محبوب الاولیا ء ,مرشد طریقت سرکار شعیب الاولیاء, حضور ,محبوب علی شاہ علیہ الرحمہ والرضوان کا عرس پاک سرزمین ڈھلمئو شریف میں نہایت تزک و احتشام سے منا یا جاٸے گا۔ إن شاءالله آپ کی بارگاہ عالیہ […]
حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ ایک جامع الصفات شخصیت کے مالک تھے۔ مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد(علی گڑھ) میں عرس حافظ ملت کے موقع پر علما کا خطاب
علی گڑھ: 16جنوری// حضور حافظ ملت علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مرادآباد علیہ الرحمہ(بانی الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ، یوپی) اپنی گوناگوں خوبیوں اور علمی و اخلاقی عظمتوں کے اعتبار سے بالکل منفرد و یکتائے روزگار اور ایک جامع الصفات شخصیت کے مالک تھے۔ان خیالات کا اظہار مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد (وحید نگر) علی […]
گوبندپور میں آج منایا جائے گا عرس حافظ ملت
گوبندپور/مہراج گنج: ہماری آواز(نامہ نگار)16جنوری// آج مورخہ 2جمادی الاخریٰ کو عربک یونیورسٹی الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور کے بانی حضور حافظ ملت قدس سرہ کا عرس سراپا قدس ہے۔ جس کی مناسبت سے مہراج گنج ضلع میں واقع دارالعلوم اہل سنت ظہورالاسلام گوبندپور میں جشن حضور حافظ ملت کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ پروگرام کا آغاز […]

