گجرات

گجرات کی ترقی کا سفر جاری رہے گا: امت شاہ

ہماری آواز/نئی دہلی، 18 جنوری (پریس ریلیز) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ دونوں شہروں کے عوام کے لئے گجرات میں سورت میٹرو اور احمد آباد میٹرو کے دوسرے مرحلے کی بنیاد رکھنے کو دونوں شہروں کے عوام کے لئے اہم قرا دیا مسٹر امیت شاہ نے آج ویڈیو […]

سنت کبیر نگر

علیمیہ جمداشاہی کے سینئر استاذ مولانا احمد رضا بغدادی کے والد بزرگ وار کا انتقال

ہٹوا/سنت کبیر نگر: انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی کے مؤقر و محترم استاذ حضرت علامہ مولانا محمد احمد رضا نورانی بغدادی صاحب قبلہ سسواداخلی،ہٹوا،سنت کبیر نگر،یوپی کے والد محترم حافظ وقاری مقبول احمد صاحب امام جامع مسجد سسواداخلی، ابھی کچھ دیر پہلے اس دار فانی سے کوچ […]

کان پور

بانی مساجد کثیرہ الحاج ممتاز خان مرحوم کے سالانہ فاتحہ کے موقع پر علما کے بیانات

"نیک کام کرنے والے مرنے کے بعد بھی مخلوق میں زندہ رہتے ہیں” کان پور: موت برحق ہے ۔سب کو اس کے شکنجے میں آناہے۔۔۔لیکن کچھ لوگ مرنے کے بعد بھی مخلوق خدا میں زندہ رہتے ہیں..انھیں ان کا نیک کام زندہ رکھتا ہے۔۔۔۔انھیں میں سے ایک بانی مساجد کثیرہ الحاج ممتاز خان مرحوم تھے […]

مہاراشٹرا

ورکشاپ: اندھیروں سے اجالے کی طرف

جلگاؤں: ہماری آواز (پریس ریلیز) 18 جنوری// گزشتہ روز بتاریخ 17 جنوری 2021 جماعت اسلامی ہند جلگاؤں نے اپنے وابستگان اور عوام کے لئے ایک دعوتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جس میں 50 زائد مرد اور 30 سے زائد خواتین نے شرکت کی۔ ورکشاپ کا آغاذ مفتی عتیق الرحمن صاحب کے درس قرآن سے ہوا […]

ہردوئی

جمعیتہ علماء فتح گڑھ شاخ کی جانب سے گرم کپڑوں کی تقسیم

فرخ آباد: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم قاسمی) 17 جنوری// آج مقامی جمعیتہ علماء شاخ فتح گڑھ کے زیر اہتمام موضع،رکھا،میں غریب ونادار بچوں کو گرم کپڑے تقسیم کئے گئے کپڑے پاکر بچوں کے چہرے کھل اٹھے اس موقع پر ضلع صدر مفتی ظفر احمد قاسمی نے کہاکہ ضرورت مندوں،بےسہارالوگوں کی مدد کرنا عبادت ہے اور بلا […]

سدھارتھ نگر

حافظ کتاب اللہ قادری کا چہلم منایا گیا

سدھارتھ نگر: ہماری آواز (محمد قمرانجم فیضی) 18 جنوری// کل نفسٍ ذائقۃ الموت کے تحت ہر جانداز چیز کو موت کو مزہ چکھنا ہے۔جو لوگ دنیا میں آئے ہیں۔انہیں ایک نہ ایک دن دنیا سے جانا ہے۔اسی کے تحت حضرت حافظ وقاری کتاب اللہ قادری رحمۃ اللہ علیہ استاذ۔دارالعلوم اہل سنت فیضان مصطفی بھوانی گنج […]

دہلی صحت و تندرستی

کانگریس نے کورونا ویکسین کی قیمت اور اس کی برآمد پر اٹھائے سوال

ہماری آواز/نئی دہلی، 17 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے کورونا کے علاج کے لیے ریکارڈ وقت میں ویکسین بنانے پر ہندوستانی سائنسدانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ملک کو ان کا مقروض قرار دیا لیکن حکومت سے پوچھا کہ وہ ٹیکے مہنگی شرح پر کیوں فروخت کر رہی ہے اور سب کی ٹیکہ کاری کیے […]

ایم۔پی۔

حکومت تمام ایشوز پر کسان تنظیموں سے بات کے لیے تیار: تومر

ہماری آوازگوالیار،17 جنوری (پریس ریلیز) زراعت اور کسان بہبود کے مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت تمام معاملات پر کسان تنظیموں کے ساتھ کھلے دل سے بات چیت کرنے کے لئے تیار ہے۔مرکزی وزیر تومر نے آج یہاں کاشتکاروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسان تنظیموں کو کوئی […]

لکھنؤ

حافظ ملت عہد ساز اور انقلاب آفریں شخصیت کے مالک تھے: مولانا بدرالدین مصباحی

لکھنؤ: ہماری آواز(پریس ریلیز)17جنوری//دارالعلوم نظامیہ نظام پور ملہور میں عرس حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز مرادآبادی علیہ الرحمہ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مولانابدرالدین مصباحی نظامی نے اپنے خطاب میں کہا کہ حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ ایک عہد ساز اور انقلاب آفریں شخصیت کے مالک تھے۔انہوں […]

کھیل کھلاڑی

ویلما روڈولف : ایک معذور لڑکی جس نے تاریخ رقم کی!

تحریر: نقی احمد ندویریاض، سعودی عرب جب آپ ایک سمت اور ایک جہت میں چلتے ہیں تو چاہے آپ آہستہ چلیں، مگر ایک نہ ایک دن آپ اپنی منزل پرضرور پہنچ جائیں گے۔ آپ نے کبھی کسی ایسی ٹرین یا پلین کا ٹکٹ لیا ہے جس کے بارے میں آپ پتہ نہیں کہ وہ کہاں […]