بہار

سرکار غوث اعظم مادر زاد ولی کامل تھے۔مفتی آل مصطفی مرکزی مظفرپوری

مظفرپور(پریس ریلیز)سرزمین محمدپورمبارک،پوسٹ پرشوتم پور،ضلع مظفرپوربہار میں الحاج محمد نور عالم رضوی کے دولت کدہ پر جشن غوث اعظم رضی اللہ عنہ کااہتمام کیا کیا۔جس کی سرپرستی خلیفہ حضور تاج الشریعہ،شیخ طریقت،رہبر شریعت حضرت مولانا مفتی محمدقمرالزماں مصباحی بانی ادارہ لوح وقلم سعدپورہ مظفرپور۔صدارت تلمیذ حضور تاج الشریعہ حضرت مولانا مفتی آل مصطفی رضوی مرکزی […]

بہرائچ پریاگ راج لکھنؤ

الہ آباد ہائی کورٹ نے بہرائچ میں بلڈوزر کی کارروائی پر لگائی روک

متاثرین کو 15 دن کا وقت دیا گیا۔ لکھنؤ۔ الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے بہرائچ میں بلڈوزر کی کارروائی پر 15 دنوں کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ اب اس معاملے کی سماعت بدھ کو ہوگی۔ محکمہ پی ڈبلیو ڈی کی جانب سے 23 افراد جن کے گھروں پر نوٹس چسپاں کیے […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

مدرسہ فیضان فضل علی شاہ جیلانی فاسٹکاریہ میں جلسہ غوث الوریٰ بڑے پیمانے پر منایا گیا

مدرسہ فیضان فضل علی شاہ جیلانی فاسٹکاریہ کے وسیع وعریض میدان میں ایک عظیم الشان جلسہ بنام جلسہ غوث اعظم دستگیر 19 اکتوبر 2024 کو منعقد ہوا۔جلسہ کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا۔ بعدہ مدرسہ فیضان فضل علی شاہ جیلانی فاسٹکاریہ و دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف کے طلبہ و طالبات نے نعت […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

مدرسہ فیضان رضا سینہار میں جلسہ غوث اعظم تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

راجستھان: مدرسہ فیضان رضا سینہار کے وسیع وعریض صحن میں ایک عظیم الشان جلسہ بنام جلسہ غوث اعظم دستگیر 18 اکتوبر 2024 کو منعقد ہوا۔جلسہ کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا۔ بعدہ مدرسہ فیضان رضا سینہاراور دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف کے طلبہ و طالبات نے نعت و منقبت، تقریر اور دینی ومذہبی […]

حیدرآباد و تلنگانہ

حضرت محدث دکن رحمۃ اللہ علیہ عرب وعجم میں نقشبندیت اور حنفیت کے ترجمان و نقیب

آپ بلند پایہ محدث، صاحب بصیرت فقیہ اور روحانی پیشوا۔ مولانا ڈاکٹر مفتی حافظ سید احمد غوری نقشبندی کا خطاب حیدرآباد۔ 19/ اکتوبر (راست) عارف باللہ ابو الحسنات حضرت سید عبد اللہ شاہ نقشبندی مجددی قادری محدث دکن رحمۃ اللہ علیہ ایک بلند پایہ محدث، صاحب بصیرت فقیہ، اور روحانی پیشوا تھے، جنہوں نے اپنے […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

جامعہ گلشن فاطمہ للبنات میں جشن غوث الوری کا انعقاد ہوا

سیوان: 19 اکتوبر زمانے بیت گئے صدیاں گزرگئیں مگرابن زہرا کےذکرکی خوشبو آج بھی مشام جاں کو معطر کئے جارہی ہےاور قیامت تک یہ خوشبو یونہی اہل ایمان کےدروبام کو مہکاتی رہیگیگیارہ ربیع الغوث صبح کی سہانی گھڑی ہے جامعہ گلشن فاطمہ للبنات کی طالبات اپنے اپنے ہاتھوں میں اللہ کا مقدس کلام لیے بیٹھی […]

تعلیمی گلیاروں سے جھارکھنڈ

سبیل حسین ٹرسٹ و گلوبل ویلفیئر ٹرسٹ کی ایجوکیشن میٹنگ

حال ہی میں سبیل حسین ٹرسٹ اور گلوبل ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک اہم ایجوکیشن میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میٹنگ کا مقصد تعلیمی نظام کی بہتری اور طلباء کی ترقی کے حوالے سے سنجیدہ گفتگو کرنا تھا۔ خاص طور پر یہ جانچنا تھا کہ بچوں کو کس طرح تعلیم کی طرف راغب […]

بنگال مذہبی گلیاروں سے

مالدہ میں پیغام علم و عمل کانفرنس 21 کو، جاری ہوا دعوت نامہ

دعوت نامہپیغامِ علم و عمل کانفرنسبمقام: بچباری، چانچل، مالدہ، بنگال بسم اللہ الرحمٰن الرحیم علم و حکمت کے گوہرِ نایاب جو دلوں کو عرفان کی بلندیوں تک پہنچاتے ہیں۔ ایک ساعت قریب آ رہی ہے، دارالعلوم جہانگیریہ منظر اسلام بچباری چانچل، مالدہ بنگال کی فضا میں علم کی بارش ہوگی اور روحانیت کے پھول اپنی […]

بین الاقوامی

حزب اللہ نے اسرائیلی پی۔ای۔ نیتنیاہو کے گھر کو اڑایا! اسرائیل نے کی تصدیق

اسرائیل نے کہا ہے کہ لبنان کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملوں میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی نجی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس حملے کے وقت وزیر اعظم نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ دونوں گھر پر موجود نہیں تھے۔ اس کے […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

مدرسہ فیضان مصطفیٰ جانپالیہ میں جشن غوث اعظم دستگیر بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا گیا

مدرسہ فیضان مصطفیٰ جانپالیہ کے وسیع وعریض صحن میں ایک عظیم الشان جلسہ بنام جشن غوث اعظم دستگیر 18 اکتوبر 2024 کو منعقد ہوا۔جلسہ کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا۔ بعدہ مدرسہ فیضان مصطفیٰ جانپالیہ اور دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف کے طلبہ اور طالبات نے نعت و منقبت، تقرریر اور دینی ومذہبی […]