ڈربن: 18 فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز) 6 رجب المرجب 1442 مطابق 18 فروری 2021 بروز جمعرات خلیفۂ چشت حضرت مولانا محمد طارق چشتی مصباحی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ کی صدارت میں عرس غریب نواز علیہ الرحمہ و لنگرِ چشتیہ کا پروگرام انعقاد کیا گیا. الحمد للہ پروگرام بہت ہی کامیاب رہا تلاوتِ قرآن پاک […]
Author: HamariAawaz
خواجہ غریب نواز کی زندگی محبت کا پیغام دیتی ہے: علامہ محمد سعید نظامی
دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی میں عرس خواجہ غریب نوازمنایا گیا بستی: 19 فروری، ہماری آواز(محمد طاھر القادری) دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی بانس کھور کلاں ضلع بستی میں عرس خواجہ غریب نواز منایا گیا جس کی سرپرستی نبیرہ خطیب البراہین پیرطریقت خلیفہ حضور حبیب العلماء حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ محمد سعید […]
دارالعلوم مخدوم سمنانی(ممبرا) میں جشنِ خواجہ غریب نواز
شل پھاٹا/ممبرا: 19 فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز) ہرسال کی طرح امسال بھی دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا میں مورخہ ۵ رجب المرجب ۱۴۴۲ھ مطابق 18 فروری 2021 ء بروز جمعرات بعد نمازِ عشاءجشنِ خواجہ غریب نواز منایا جارہا ہے ۔جس میں ۔ عمدۃ الواعظین نبیرہ فاتحِ امرڈوبھا شہزادہ حضور اجمل العلماء پیرطریقت حضرت علامہ سید […]
نوڈیہواں میں آج منایا جائے گا جشن غریب نواز
مہراج گنج: ہماری آواز(شبیر احمد نظامی) 18/فروری ضلع کے برجمن گنج بلاک میں واقع گرام پنچایت نوڈیہواں میں آج بعد نماز عشاء جشن سرکار خواجہ غریب نواز منعقد ہوگا۔ جشن سرکار خواجہ غریب نواز کی نظامت مولانا حافظ و قاری محمد آصف رضا تنویری استاذ جامعہ کاملیہ اہل سنت مفتاح العلوم کلہوئی بازار کریں۔ خطاب […]
گوبندپور/مہراج گنج: عرس سلطان الہند و نظامی کانفرنس 2 مارچ کو
بتاریخ 2/ مارچ 2021 مطابق 17 /رجب المرجب 1442 بروز منگل بعد نماز عشاء بمقام دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور مہراج گنج زیر سرپرستی: استاذ الحفاظ حضرت حافظ محمد عارف نظامی صاحب قبلہ مہنداول سنت کبیر نگرزیرصدارت: رئیس المدرسین استاذ محترم حضرتقاری محمد عظیم الدین نظامی امجدی صدرالمدرسین دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور […]
