کانپور: 28 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار) آج بعد نماز مغرب بمقام فراش خانہ پینچ باغ کانپور میں ہر دلعزیز مخیر قوم و ملت فخر صحافت محسن اہل سنت ناشر مسلک اعلیٰ حضرت ۔ الحاج محمدفیاض الحسن صاحب صدیقی ملک و منیجر فیاض الحسن بک سیلر نئی سڑک کانپور کے وصال پر جلسہ چہلم کا پروگرام […]
Author: HamariAawaz
جمعیت علماء گوپا مؤ کے تحت سید واڑہ میں ایک روزہ جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد
ہردوئی: 28 فروری، ہماری آواز(یاسر قاسمی)جمعیت علماء گوپامؤ کے زیر اہتمام محلہ سیّدواڑا مرکز مسجد میں ایک روزہ جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد ہوا ، جلسہ کی صدارت مولانا محمد عمران ندوی جنرنل سکریٹری اور نظامت مولانا محمد شاہد قاسمی مقامی صدر جمعیت علماء گوپامؤ نے کی ۔خصوصی خطاب کرتے ہوئے مولانا حمایت اللہ ندوی نے […]
منکاپور/گونڈہ: گجپور گرنٹ میں جشن عید میلادالنبیﷺ کا اہتمام
منکاپور/گونڈہ: 26 فروری، ہماری آواز(اسرار فیضی واحدی)سرزمین مہتوگاٶں گجپورگرنٹ میں مورخہ 23فروری 2021 بروز منگل جناب ریاض الدین نے اپنے والدمرحوم کی روح کوایصال ثواب کے لیے جشن عید میلادالنبیﷺ کا اہتمام کیا۔ جس کی سرپرستی حضرت حافظ وقاری الحاج غلام معین الدین علیمی استاذدارالعلوم اھلسنت نورالعلوم انٹٸ رامپور صدارت حضر ت مولانا قاری زاھدعلی […]
دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور میں عرس سید الشہداء فی الہند آج، سربراہ اعلیٰ کی ہوگی خصوصی آمد
سدھارتھ نگر: 26 فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار)مرکزی درس گاہ دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور میں سیدالشہداء فی الہند سید سالار مسعود غازی علیہ الرحمۃ و الرضوان کا عرس سراپا قدس منایا جائے گا۔ اس مناسبت سے آج شام ایک شاندار محفل پاک کا انعقاد کیا جانا ہے جس میں خصوصی آمد شیخ الاساتذہ استاذ الفقہاء […]

