ادبی گلیاروں سے ہردوئی

عرس طیبی واحدی میں معارف طاہر ملت کا رسم اجراء ہوا

پریس ریلیز/ بلگرام شریف بلگرام شریف ضلع ہردوئی اترپردیش میں حضرت مجدد وقت سید میر عبدالواحد بلگرامی اور ان کے صاحبزادہ قطب زماں حضرت سید میر محمد طیب علیہما الرحمہ سے منسوب خانقاہ واحدیہ طیبیہ میں رواں ماہ 26 اکتوبر تا 28 اکتوبر ہونے والے عرس طیبی واحدی کی جملہ تقریباتزیر نگرانی شہزادہ طاہر ملت […]

مہاراشٹرا

محافظ ناموس رسالت حضرت الحاج محمد،سعید نوری صاحب روبصحت ہوکراسپتال سے گھر آئے

ظفرالدین رضوی کی رپورٹممبئی 27اکتوبر 2021 رضا اکیڈمی کے بانی و سربراہ الحاج محمد سعید نوری صاحب کو پچھلے21 اکتوبر جمعرات شام 5, بجے پرنس علی خان اسپتال میں علاج کے لئے داخل کیا گیا ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں ضروری ٹیسٹ ,جانچ اور رپوٹ ہوا نوری صاحب پروسٹیڈ سے دوچار تھے یورولوجی کے ماہر […]

سنت کبیر نگر

خانقاہ نظامیہ میں حضور خطیب البراہین کی اہلیہ محترمہ خوش بی بی رحمة اللہ علیہا کاسالانہ فاتحہ اختتام پذیر

اگیا شریف/سنت کبیر نگر: 27 اکتوبر، ہماری آواز(نامہ نگار) محی السنہ تاج الاصفیا خطیب البراہین حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ صوفی مفتی محمد نظام الدین رضوی علیہ الرحمہ اگیاشریف کی اہلیہ محترمہ مخدومہ خوش بی بی علیہا الرحمہ کا سالانہ فاتحہ خانقاہ نظامیہ آگیا شریف میں ہوا بعد نماز ظہر قرآن خوانی ہوئی جس میں […]

بنگال

کیلابگان میں آمد رسول کانفرنس

25 اکتوبر بروز سوموار بعد نمازِ عشاء کیلابگان چولیا مسجد کے سامنے ایک عظیم الشان جلسہ بنام آمد رسول کانفرنس ، اولادِ رسول حضرت علامہ مولانا حافظ وقاری سید مہتاب عالم اشرفی جامعی خطیب وامام چولیا مسجد کے صدارت میں منعقد ہوا ، جس میں حضرت علامہ مفتی سید قمر عالم اشرفی جامعی صاحب قبلہ […]

بنگال

نواسہ رسول کانفرنس اختتام پزیر

کلکتہ: 24 اکتوبر بروز اتوار بمقام نارکلڈنگہ ایسٹ روڈ کولکاتہ 11 میں رضا انٹرپرائز کے جانب سے یک روزہ نواسہ رسول کانفرنس منعقد ہوا جس کی صدارت اولادِ رسول حضرت علامہ سید مہتاب عالم اشرفی جامعی نے فرمایا۔ جس میں خصوصی خطاب اولادِ رسول حضرت علامہ مفتی قمر عالم اشرفی صاحب قبلہ کا ہوا ساتھ […]

جھارکھنڈ

جو شخص علم حاصل کرتا ہے، وہ دنیا کی بہترین دولت حاصل کرتا ہے: وزیر احمد مصباحی

المصباح اسلامی کوئز مقابلے میں رضوی گروپ نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنا اور سماج و معاشرے کا نام روشن کیا گڈا/ جھارکھنڈ:- کل ساتواں المصباح اسلامک کوئز کا انعقاد تنظیم حافظ ملت اسلامیہ کے زیر اہتمام اسکول اور کالج کے طلبا و طالبات کے درمیان مدرسہ مدینۃ العلم رہا، گڈا [جھارکھنڈ] میں منعقد […]

کھیل کھلاڑی

آ گیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز

مکرمی !اتوار کے دن ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں جہاں انڈیا اور پاکستان کا انتہائی اہم اور اپنی نوعیت کا حساس میچ چل رہا تھا ایسے میں جب کھیل کے بیچ جب کچھ لمحوں کے لئے وقفہ ہوا تو پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان فوراً مغرب کی نماز ادا کرنے […]

کھیل کھلاڑی گجرات لکھنؤ

اگلے آئی۔پی۔ایل۔ میں لکھنؤ اور احمدآباد سے آئیں گی دو نئی ٹیمیں

دبئی: 25 اکتوبر، ہماری آواز(کرکٹ)آر پی ایس جی گروپ اور بین الاقوامی سرمایہ کاری فرم سی وی سی کیپیٹل نے آئی پی ایل میں دو نئی فرنچائزز کے مالکانہ حقوق حاصل کیے ہیں۔ آر پی ایس جی گروپ نے 7090 کروڑ روپے کی جیت والی بولی کے ساتھ لکھنؤ کو اپنا ہوم بیس(ٹیم) منتخب کیا […]

بین الاقوامی

نیپال کے ردھولا میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا حضرت بابا حیدر علی شاہ کا عرس مقدس

پیغام حق کانفرنس سے علما کا خطاب: ہم اللہ ورسول اور ان کے محبوبوں کا تذکرہ تاقیامت بند نہیں کریں گے تولیہوا/کپلوستو(نیپال) 22 اکتوبر، ہماری آواز(نامہ نگار)پڑوسی ملک نیپال کے مشہور و معروف ضلع کپل وستو کے تولیہوا وارڈ نمبر 6 میں واقع خلیفہ حضور اسحاق ملت حضرت بابا حیدر علی شاہ المعروف بہ پہلوان […]

ادبی گلیاروں سے ہردوئی

378 واں سالانہ عرس طیبی واحدی کی تیاریاں شباب پر

پریس ریلیز/ ضلع ہردوئی بلگرام شریف میں حضرت مجدد وقت سید میر عبدالواحد بلگرامی اور ان کے صاحبزادہ قطب زماں حضرت سید میر محمد طیب علیہما الرحمہ سے منسوب خانقاہ واحدیہ طیبیہ میں رواں ماہ 26 اکتوبر تا 28 اکتوبر ہونے والے عرس طیبی واحدی کی تقریبات کی تیاریاں شباب پر ہیں،خانقاہ کے صاحب سجادہ […]