سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

نواب ملک کے روڈ شو میں اجیت پوار نے کی شرکت

این سی پی نے 10 فیصد نشستوں پر مسلم امیدواروں کو موقع دیا ہے دیگر نام نہاد سیکولر پارٹیوں نے مسلم نمائندوں کو ٹکٹ دینے کے نام پر صرف خانہ پری کی ہے: سلیم سارنگ ممبئی : ( پریس ریلیز)مانخورد شیواجی نگر اسمبلی حلقہ سے این سی پی کے امیدوار نواب ملک کی تشہیری مہم میں نائب وزیر اعلیٰ […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

درود شریف کا ورد حصول جنت کا ذریعہ۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

مولانا خسرو حسینی کی خدمات کو پیش کی خراج عقیدت حیدرآباد 8 نومبر(راست)حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت عالی میں درود و سلام کے نذرانے پیش کرناا یک مقبول ترین عمل ہے۔جس کے فضائل بے حد و حساب ہیں۔ درود وسلام کے کئی فوائد ہیں ان میں سے ایک بہت بڑا فائدہ یہ ہے […]

تعلیمی گلیاروں سے سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

دارالعلوم بلوکھ میں تکمیل حفظ قرآن کریم کا پروگرام بحسن و خوبی اختتام پذیر

سدھارتھ نگر: دارالعلوم اہل سنت مصباح العلوم بلوکھ ، سدھارتھ نگر میں ایک طالب علم ، محمد اجمل نظامی تُلسی پور کا قرآن پاک بشکل حفظ مکمل ہوا ۔جس کی خوشی میں ایک چھوٹی سی تقریب رکھی گئی اور لوگوں کو مدعو کیا گیا۔ جس میں علماء و حفاظ اور کثیر تعداد میں لوگوں کی […]

تعلیمی گلیاروں سے گورکھ پور

سپریم کورٹ کے فیصلے سے مسلم سماج میں خوشی کی لہر

گورکھپور، ‘اتر پردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ایکٹ 2004’ کے جواز کو برقرار رکھتے ہوئے سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ ایکٹ سیکولرزم کے اصول کی خلاف ورزی نہیں کرتا، جس سے مسلم معاشرے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، […]

بین الاقوامی کھیل کھلاڑی

24 اور 25 نومبر کو جدہ (سعودی عرب) میں منعقد ہوگی آئی۔پی۔ایل۔ نیلامی کی تقریب

آئی پی ایل 2025 کھلاڑی نیلامی دو سالوں میں دوسری بار بیرون ملک منعقد ہوگی، جدہ، سعودی عرب کو اس تقریب کے لئے منتخب کیا گیا ہے جو 24 اور 25 نومبر کو ہوگی۔ بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے تاریخوں اور مقام کی تصدیق کی اور یہ بھی بتایا کہ 1574 […]

جھارکھنڈ مذہبی گلیاروں سے

فیضان مدینہ کی چھت کی ڈھلائی میں صدر سبیل حسین ٹرسٹ و دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی

جھارکھنڈ : آج صبح فیضان مدینہ کی چھت کی ڈھلائی کے دوران علماء کرام کی موجودگی نے اس موقع کو خاص بنا دیا۔ اس اہم اور روحانی کام میں صدر سبیل حسین ٹرسٹ، قاری راشد مدنی اور دیگر معزز شخصیات نے بھی شرکت کی اور اپنی محنت سے سیمینٹ اور دیگر مواد ڈالا۔ یہ عمل […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

عمرہ کرکے واپس لوٹے نورالعلماء حضرت علامہ سید نوراللہ شاہ بخاری کا جگہ جگہ لوگوں نے کیا شان داراستقبال

(باڑمیر، راجستھان/پریس ریلیز) خانۂ کعبہ کی زیارت و طواف ، روضۂ رسول پر حاضر ہو کر دست بستہ صلوٰۃ و سلام پیش کرنے کی سعادت ، حَرَمَیْنِ طَیِّبَیْن [زادھمااللہ شرفاً وتعظیما] کے دیگر مقدس و بابرکت مقامات کے پُرکیف نظاروں کی زیارت سے اپنی روح و جان کو سیراب کرنا ہر مسلمان کی خواہش ہوتی […]

آگرہ

پروفیسر حافظ ارشد خان نے مشہور شخصیات سے کی ملاقات

آگرہ ۔پریس ریلیز: مشہور و معروف شخصیت حضرت پروفیسر حافظ ارشد خان صاحب فیروز آبادی نے معین المشائخ پیر طریقت حضرت سید معین میاں اشرفی مدظلہ العالی کچھوچھہ مقدسہ سے اور محافظ ناموس رسالت حضرت الحاج سعید نوری صاحب بانی رضا اکیڈمی ممبئی سے عالی جناب سید شفیق اشرفی سر کی بیٹی کی شادی میں […]

دہلی

سپریم کورٹ نے دیا یوگی حکومت کو تگڑا جھٹکا: مدرسہ ایکٹ کو کیا تسلیم، الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ مسترد

سپریم کورٹ نے مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ایکٹ 2004 کے بارے میں سنایا تاریخی فیصلہ نئی دہلی: 5 نومبرسپریم کورٹ نے یوپی مدراسا ایجوکیشن بورڈ ایکٹ 2004 کی صداقت کو برقرار رکھا ہے۔ عدالت الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر قائم رہی جس میں مدراسا ایکٹ کو غیر آئینی قرار دیا گیا تھا۔ چیف جسٹس […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

پندرہ سو سالہ جشنِ عیدِ میلادالنبیﷺ سے منسوب "لنگرِ رسول”ﷺ کی تقسیم کا ساتواں ہفتہ

مسجد و مدرسہ اہلسنت نوری عارج خلیل مالیگاؤں کے اراکین و انتظامیہ نے بارگاہِ رسولﷺ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ مالیگاؤں: (راست) مسجد و مدرسہ اہلسنت نوری عارج خلیل مالیگاؤں کے زیر اہتمام، رضا اکیڈمی مالیگاؤں کی سرپرستی میں پندرہ سو سالہ جشنِ ولادت رسول 2025ء سے منسوب "لنگرِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم” کی […]