دہلی کرناٹک

نفرتوں میں جلتا ہندستان: مسلمان پھل فروشوں کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل!

نئی دہلی: 7 اپریل(ابوشحمہ انصاری)ہندو شدت پسند تنظیموں نے مسلم پھل فروشوں کی مبینہ ”اجارہ داری” ختم کرنے کے لیے ان کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔ یہ تنظیمیں حلال اشیاء، لاوڈاسپیکر پراذان دینے اور اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا مطالبہ کرچکی ہیں۔مسلمانوں کے خلاف ہندو شدت پسند تنظیموں کی بڑھتی ہوئی منافرت اور […]

بارہ بنکی بلیا

بلیا میں صحافیوں کے خلاف کارروائی سے ناراض صحافیوں کی طرف سے وزیر اعلیٰ کو میمورنڈم بھیجا گیا

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)اترپردیش بورڈ کے امتحان انٹرمیڈیٹ کا پرچہ لیک ہونے کے معاملے میں بلیا ضلع کے صحافیوں کو انتظامیہ نے تحقیقات کے نام پر گرفتار کر کے جیل بھیج دیا تھا، جس کا احتجاج اب پوری ریاست میں زور پکڑتا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے صحافیوں نے احتجاج کیا۔ بارہ بنکی ضلع […]

ادبی گلیاروں سے بین الاقوامی

مملکتِ بحرین کے معروف شاعر احمد عادل کے پہلے مجموعہ کلام "عالمِ امکاں” کی تقریب رونمائی اور محفل مشاعرہ

رپورٹ۔۔۔۔۔۔ الثقافہ، بحرینایک عرصےسے سنتے آ رہے تھے کہ غزل دہرا آدمی چاہتی ہے یعنی اپنی فنی ترکیب اور عملی زندگی میں شاعر متضادرویوں کا مالک ہو تا ہے لیکن کچھ شعراءکی شخصیت ان کے شعری اسلوب میں اس طرح پیوست ہوتی ہے کہ ان کا شعراور اس کا نفسیاتی مادہ دراصل ان کی ذات […]

راجستھان سماجی گلیاروں سے

عید کے تہوار کے پیش نظر چندینی مستحق کیمپ کی خواتین کو نظیفہ زاہد نے نئے کپڑے تقسیم کیے

جے پور،(ابوشحمہ انصاری) نوح شہر سے متصل گاؤں چندینی شاہ راہ پر واقع مستحق کیمپ کے سماجی کارکن و نظیفہ زاہد نے دورہ کیا، اس دوران میوات وکاس مہا سبھا کی صدر نظیفہ زاہد نے مستحق کیمپ کی اس کالونی میں رہائش پذیر خواتین سے ملاقات کی، اور ان سے بات چیت کر ان کے […]

لکھنؤ مذہبی گلیاروں سے

ماہِ رمضان نزول قرآن کا مہینہ ہے: نظیفہ زاہد

نئی دہلی(پریس ریلیز) راجستھان پردیش کانگریس کی نائب صدر او بی سی نظیفہ زاہد نے آج میوات میں غریبوں میں حسبِ ضروت سامان تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ ماہِ رمضان نزول قرآن کامہینہ ہے۔انہوں نے کہاکہ ماہ رمضان المبارک اہل ایمان کے لیے بڑاہی بابرکت اور رحمتوں بھرا مہینہ ہے۔یہ ماہ عظیم نیکیوں کا موسم […]

انتقال و تعزیت بارہ بنکی

مرحوم غیاث الدین قدوائی ضلع میں ایک الگ پہچان رکھنے والے سیاست دان تھے:گوپ

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور غیاث الدین قدوائی ویلفیئر سوسائٹی کے بانی فراز الدین قدوائی نے اپنی آبائی رہائش گاہ غیاث نگر میں سماج وادی پارٹی کے نو منتخب ایم ایل ایز کے استقبالیہ اور اعزازی تقریب کا اہتمام کیا۔پروگرام کے مہمان خصوصی صدر کے ایم ایل اے دھرم راج […]

لکھنؤ

خاتون نے بی۔جے۔پی۔ کے ریاستی دفتر کے باہر مٹی کا تیل ڈال کر آگ لگانے کی کوشش کی، بیٹا نابالغ کو بھگانے پر گرفتار

لکھنؤ(ابوشحمہ انصاری) جمعہ کی دوپہر ایک خاتون نے بی جے پی کے ریاستی دفتر کے باہر مٹی کا تیل ڈال کر آگ لگانے کی کوشش کی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا قافلہ ریاستی دفتر میں داخل ہو رہا تھا۔ پولیس والوں نے اسے بروقت پکڑ لیا، تاکہ […]

سیاسی گلیاروں سے لکھنؤ

مسلمانوں کو بی جے پی میں شامل کرانے کا بڑا منصوبہ: دانش آزاد

اقلیتیں بی۔جے۔پی۔ کو ووٹ نہیں دیتے، یہ سب سے بڑی غلط فہمی لکھنو:(ابوشحمہ انصاری) ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں یوگی حکومت نے اقتدار سنبھال لیا ہے۔ اس بار یوگی کابینہ میں ایک نوجوان مسلم چہرے کو جگہ دی گئی ہے۔ 33 سالہ دانش آزاد انصاری کو یوپی کا اقلیتی بہبود، حج […]

لکھنؤ

نہ صرف ریاست بلکہ پورے ملک میں او۔بی۔سی۔ طبقے کو مضبوط کریں گے: نظیفہ زاہد

لکھنؤ: 30 مارچ، ہماری آواز(ابوشحمہ انصاری)راجستھان پردیش کانگریس کی نائب صدر او بی سی نظیفہ زاہد نے کانگریس پارٹی کی تنظیم کو مضبوط بنانے کے لیے میڈیا سے بات چیت کی۔ نظیفہ زاہد نے بتایا کہ کانگریس پارٹی ایک سیاسی پارٹی ہے اور اس پارٹی میں ملک کے بڑے مجاہدین نے آزادی کا کام کیا […]

بارہ بنکی مذہبی گلیاروں سے

دارالافتاء والقضاء ضلع بارہ بنکی کی جانب سے عوام کی سہولت کے پیش نظر رمضان ہلپ لائن کے نمبرات جاری کئے

بارہ بنکی(پریس ریلیز)گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی مفتیان دارالافتاء والقضاء ضلع بارہ بنکی کی جانب سے عوام کی سہولت کے پیش نظر رمضان ہلپ لائن کے نمبرات جاری کئے جا رہے ہیں مفتیان کرام نے اہم فیصلہ یہ لیا ہے کہ رمضان میں فوری پیش آمدہ مسائل کو حل کرنے کے لیئے ۲۴ گھنٹے […]