بین الاقوامی

امریکا نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر دی مبارکباد

پاکستان 75 سالوں سے وسیع تر باہمی مفادات کا اہم شراکت دار ہے۔امریکی وزیر خارجہ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون کو آگے بڑھانے کا منتظر ہے، امریکا […]

بین الاقوامی

نیو یارک سب وے فائرنگ واقعہ: ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا

ملزم نے خود پولیس سے رابطہ کرکے کہا کہ وہ آکر اسے گرفتار کر لے۔پولیس نیویارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکی شہر نیو یارک کے بروکلین سب وے میں سٹیشن پر 10 افراد کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]

بین الاقوامی

وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اجلاس میں ہوشربا انکشافات

توانائی ڈویژن نے وزیراعظم کو بریفنگ میں سابقہ حکومت کی نااہلی کی چارج شیٹ پیش کر دی۔ اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت توانائی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اجلاس میں ہوشربا انکشافات ہوئے اور توانائی ڈویژن نے وزیراعظم کو بریفنگ میں سابقہ حکومت کی نااہلی کی […]

بارہ بنکی

عبید انصاری کو انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن بارہ بنکی، اتر پردیش کا ضلعی صدر بنایا گیا

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن ہمیشہ صحافیوں کے تحفظ کے لیے تیار – عبید انصاری بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے قومی صدر سراج احمد قریشی اور اودھ پردیش (یو پی) کے ریاستی صدر آشیش سریواستو کی رضامندی پر، قومی تنظیم کے سکریٹری اکھلیشور دھر دویدی، شہاب پور، بارہ بنکی، اتر پردیش کے رہنے […]

بین الاقوامی

حکومت مدت پوری کرے گی، عمران خان سڑکوں پر رلتا رہے گا: شاہد خاقان

ہم کسی کے خلاف کوئی انتقام نہیں لینا چاہتے۔سابق وزیر اعظم اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، عمران خان سڑکوں پر رلتارہے گا ۔ان خیالات کااظہار شاہد […]

بین الاقوامی

عمران خان نے قوم کو خودداری کی راہ پر چلنا سکھایا: عثمان بزدار

عمران خان قوم کے جذبات کی حقیقی معنوں میں ترجمانی کی ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان نے قوم کی صحیح سمت رہنمائی کی اور خودداری کی راہ پر چلنا سکھایا۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ […]

بین الاقوامی

چین، ہائی نان آزاد تجارتی بندرگاہ پر اربوں کے منصوبوں پر دستخط

جن کی مجموعی مالیت 13 ارب یو آن تقریبا 2 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ ہائیکو(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چین کے ہائی نان آزاد تجارتی بندرگاہ میں سرمایہ کاری کے 36 منصوبوں پر دستخط کئے گئے ہیں جن کی مجموعی مالیت 13 ارب یوآن(تقریبا 2 ارب امریکی ڈالرز) ہے۔مقامی حکام کے مطابق دستخطوں […]

بین الاقوامی

جیل سے فرار ہونیوالے فلسطینی قیدیوں کو 22 اپریل کو سزا سنائے جانے کا امکان

پراسیکیوشن نے جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں کو اضافی سزائیں دینے کی درخواست کی ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق قابض اسرائیلی عدالت نے گذشتہ برس جیل سے فرار ہونے والے چھ فلسطینی اسیران کے خلاف جاری ٹرائل کا 22 اپریل کو فیصلہ سنانے کا عندیہ دیدیا.اسرائیلی پراسیکیوشن نے چھ […]

بین الاقوامی

تیونس میں صدر قیس سعید کی آمریت کے خلاف احتجاج

قیس سعید نے گزشتہ ماہ پارلیمان کو تحلیل کرنے کے بعد سے ملک میں شخصی حکومت نافذ کر رکھی ہے۔مظاہرین تیونس(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق تیونس میں صدر قیس سعید کی آمریت کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ قیس سعید نے گزشتہ ماہ پارلیمان کو تحلیل کرنے […]

بین الاقوامی

جرمنی میں روسی شہریوں سے امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج

اس سے ایک روز قبل جرمنی کے شہر اسٹٹ گارٹ میں 200 کاروں کی ریلی نکالی گئی تھی۔ برلن(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق جرمنی میں روسی شہریوں سے امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں مقامی باشندوں نے روسی جھنڈوں کے ساتھ مظاہر […]