ہر صورت عام آدمی کی معاشی حالت بہتر کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔وزیر اعظم اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو معاشی لحاظ سے مستحکم بنانے کے لیے ہنگامی اقدامات اٹھانے جا رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]
Author: ابوشحمہ انصاری
بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر سماجی انقلاب کے عظیم ہیرو تھے: پی۔ایل۔پونیا
سماج اور ملک ڈاکٹر امبیڈکر کے انقلاب افکار اور عہد کا ہمیشہ مقروض رہے گا۔ بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) آئین ساز بھارت رتن بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر سماجی انقلاب کے عظیم ہیرو تھے۔آپ کی زندگی جدوجہد کی ایک مہاکاوی ہے، بابا صاحب کی پوری زندگی عدم مساوات، ذات پات کی تفریق، اچھوت، ناانصافی، استحصال، جبر، […]
فلپائن: بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 58 ہو گئیں
سیلاب کے باعث درجنوں مکانات پانی میں ڈوب گئے مختلف مقامات پر تودے گرنے کی باعث کئی افراد لاپتا ہیں۔ منیلا(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فلپائن میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 58ہوگئی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیلاب کے باعث درجنوں مکانات پانی میں ڈوب گئے۔ مختلف […]
