واقعہ اس وقت پیش آیا جب بس جیل کے محافظوں کو لے کر اپنی منزل کی طرف جا رہی تھی۔ انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ترکی کے شمال مغربی علاقے برسا میں جیل کی بس میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ مقامی […]
Author: ابوشحمہ انصاری
غزہ: اسلامی یونیورسٹی کے 220طلبہ و طالبات کے حفظ قرآن پر تقریب
منقعدہ تقریب میں طلبہ کے اہل خانہ، پروفیسروں اور ساتھی طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ غزہ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق غزہ کی اسلامی یونیورسٹی کے 220طلبہ و طالبات نے قرآن کریم حفظ کرنے کی سعاد ت حاصل کرلی۔خبررساں اداروں کے مطابق یونیورسٹی کے شعبہ طب سے تعلق رکھنے والے 220افراد کے اعزاز میں […]
ساجد حسین طوری کو وفاقی وزیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔چیف اکرام الدین
موصوف نے ہمیشہ عوامی مسائل و مشکلات حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔سربراہ جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ساجد حسین طوری وفاقی وزیر منتخب میڈیا رپورٹ کے مطابق عدم اعتماد کی کامیابی کے […]
آسام پولیس کی فائرنگ میں گرفتار 2 مسلمان جاں بحق
مویشیوں کے دواسمگلروں کو عسکریت پسندوں کے حملے کے دوران گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔ نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست آسام کے ضلع کوکراجھار میںدو مسلمان اکبر بنجارہ اور سلمان بنجارہ مبینہ طور پر فائرنگ کے تبادلے میں جاں بحق ہو گئے ہیں جنہیں پولیس نے ایک ہفتے قبل گرفتار […]
خواتین کمیشن کی رکن مسز کُمُد شریواستو نے شکایت کنندہ خواتین کے مسائل سنے
بارہ بنکی: 20 اپریل(ابوشحمہ انصاری)اتر پردیش ریاستی خواتین کمیشن کی رکن مسز کُمُد شریواستو نے خواتین سے متعلق مختلف فلاحی اسکیموں کا زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے اور خواتین کو ہراساں کرنے کی روک تھام اور خواتین کو فوری فوائد فراہم کرنے کے لیے/ درخواست دہندگان کی سہولت کے پیش نظر، ضلع پنچایت آڈیٹوریم […]
