دہلی

وزیر تعلیم دھرمیندرپردھان نے قومی اپرنٹس شپ میلے کا آغاز کیا

قومی اپرنٹس شپ میلہ آج ملک بھر کے 700 سے زیادہ مقامات پر منعقد کیا جا رہا ہے۔ نئی دہلی(ابوشحمہ انصاری) وزیراعظم کے اسکل انڈیا مشن کو تقویت پہنچاتے ہوئے تعلیم،ہنرمندی کے فروغ اور انٹر پرینیور شپ کے مرکزی وزیر دھر میندر پردھان نے آج ڈیجیٹل طریقہ سے قومی اپرنٹس شپ میلہ 2022 کا آغاز […]

دہلی لکھنؤ

جہانگیر پوری واقعہ جمہوریت کے لیے سیاہ دن ہے،نظیفہ زاہد

نٸی دہلی،(ابوشحمہ انصاری)آل انڈیا گنگا جمنا تحریک کی کومی صدر نظیفہ زاہد نے جہانگیر پور واقعے کو جمہوریت کا یوم سیاہ قرار دیا اور اس سے ملحقہ دکانوں کو نقصان پہنچایا، ایسا لگتا ہے کہ ملک کے ہندو مسلم اتحاد کو ختم کرنے کی کوئی بڑی سازش کی جارہی ہے۔ نظیفہ زاہد نے اپنے عنوان […]

دہلی

مودی سرکار نے مسلمانوں کے گھر اور دکانیں مسمار کر دیں

ہندووں کے جلوس کے دوران فسادات کے بعد غیر قانونی تعمیرات ڈھانے کیلئے انسداد و تجاوزات آپریشن شروع کیا گیا۔ نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مودی سرکار نے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے جہانگیر پوری میں مسلمانوں کے گھر اور دکانیں مسمار کردیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہندوؤں کے جلوس کے دوران […]

بین الاقوامی

مکہ مکرمہ میں کسوہ غلاف کعبہ فیکٹری کی رمضان المبارک میں پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے زیارت کا خصوصی انتظام

نوائے جنگ مکہ مکرمہ سے(ملک عاصم اعوان کی رپورٹ) جس میں کسوہ غلاف کعبہ فیکٹری کے چیئرمین شیخ احمد نے پاکستانی عمرہ زائرین کے وفد کے ساتھ پاکستانی سعودی عرب میں مقیم عمرہ زائرین کی خصوصی شرکت پر شاندار استقبال کیا اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی صدر ملک منظور […]

بین الاقوامی

عالمی برادری اسرائیل کو الاقصی میں اشتعال انگیزی سے روکیں: اردن

قبلہ اول میں اسرائیلی غنڈہ گردی اور اشتعال انگیزی بند کرائے۔شاہ عبداللہ دوم عمان(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے زور دیاہے کہ وہ مسجد اقصی کی تاریخی اور قانونی صورت حال کا احترام کرنے کے لیے اسرائیل کو پابند بنایا جانا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مسجد اقصی […]

بین الاقوامی

وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد سے کی ملاقات

بحرین کے سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف کو بحرین کی قیادت کی طرف سے وزرات عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد کی ملاقات۔ بحرین کے سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف کو بحرین […]

بین الاقوامی

جمہوریہ چیک کی ماڈل ٹیریزا کی بریت کے خلاف اپیل خارج

جسٹس اعجازالاحسن نے استفسار کیا کہ کیا ہیروئن سیمپل قانون کے مطابق لیب بھیجے گئے تھے۔ اسلام آباد(بیورو رپورٹ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سپریم کورٹ نے ہیروئین اسمگلنگ کیس میں کسٹمز کی اپیل ابتدائی سماعت کے بعد خارج کردی۔جسٹس اعجازالاحسن نے استفسار کیا کہ کیا ہیروئن سیمپل قانون کے مطابق لیب بھیجے گئے تھے؟۔وکیل […]

بین الاقوامی

عدالت نے ایف۔آئی۔اے۔ کو حریم شاہ کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم واپس لے لیا

ہائی کورٹ نے حریم شاہ کی ایف ائی اے کیخلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو حریم شاہ کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم واپس لیتے ہوئے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ہائیکورٹ نے حریم […]

بین الاقوامی

حکومت کو عوام سمیت دوست ممالک کا اعتماد حاصل ہے۔مریم اورنگزیب

ملکی ترقی کا سفر جہاں سے ختم ہوا تھا وہیں سے شروع ہوا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو نہ صرف عوامی بلکہ دوست ممالک کا اعتماد حاصل ہے،ملک کی ترقی کے متعلق اپنے ایک بیان […]

بین الاقوامی

سری لنکن صدر نے مظاہرین پر فائرنگ کی تحقیقات کی یقین دہانی کرائی

انہوں نے بدھ کے روز پولیس کی فائرنگ سے ایک شہری کی ہلاکت کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کا اعلان کیا۔ کولمبو(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے نے مظاہرین پر فائرنگ کی تحقیقات کی یقین دہانی کرادی۔ انہوں نے بدھ کے روز پولیس کی فائرنگ سے […]