بین الاقوامی

سینیگال کے صدر کی ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات

ملاقات کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات تعاون کو بڑھانے کے طریقوں اور مشترکہ دلچسپی کے امور کا جائزہ لیا۔ جدہ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں سینیگال کے صدر میکی سال کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران انہوں نے دونوں ممالک […]

بین الاقوامی

حکومت تیراہ کوکی خیل قوم متاثرین کے ساتھ جاری ظلم بند کریں۔زرغون شاہ آفریدی

بارہ سال سے بے گھر افراد کے ساتھ حکومت کا روائیہ درست نہیں جو قابل افسوس ہے۔صدر سیاسی اتحاد جمرود جمرود(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سیاسی اتحاد جمرود کے صدر زرغون شاہ آفریدی نے کہا کہ حکومت تیراہ کوکی خیل قوم متاثرین سے ظلم بند کی جائے انہوں نے کہا کہ بارہ سال […]

بین الاقوامی

چوہدرہ سالک حسین کو وفاقی وزیر حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔صفدر خان باغی

امید ہے کہ چوہدری سالک حسین اپنے والد چوہدری شجاعت حسین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک و قوم کا نام روشن کریں گے۔صوبائی ترجمان مسلم لیگ ق پشاور(نمائندہ وصال احمد)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق خیبرپختونخوا کے صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے کہا کہ سابق وزیراعظم و مرکزی […]

دہلی

دہلی:جہانگیر پوری میں کاروبار ٹھپ، دکاندار پریشان، گھر چلانا مشکل، پیشتر راستے بند

دہلی،(ابوشحمہ انصاری) جہانگیر پوری علاقے میں اب بھی کشیدگی برقرار ہے۔ کثیر تعداد میں پولیس اور پیراملٹری فورس کی موجودگی نے لوگوں کا اِدھر اُدھر جانا بھی مشکل کر دیا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے علاقے کے لوگ خوف کے عالم میں ہیں اور آس پاس کی دکانیں بھی نہیں کھل پا رہیں۔ پولیس کی […]

دہلی

دہلی:جہانگیرپوری میں تشدد کے بعد جمعہ کی نماز پرامن ماحول میں اداکی گئی

نئی دہلی: (ابوشحمہ انصاری)خوف ودہشت کے ماحول کے دوران جہانگیرپوری میں تشدد کے بعد آج پہلی جمعہ کی نماز پرامن ماحول میں اداکی گئی، نماز جمعہ کے حوالے سے پولیس چوکس رہی، اس دوران مسجد کا مین دروازہ بند رہا اور اندر والے دروازے سے لوگ مسجد میں داخل ہوئے۔ اس کے ساتھ ہی علاقے […]

لکھنؤ

یو۔پی۔ حکومت سے گرانٹ لینے والے سات مدارس کے خلاف کاروائی

لکھنؤ(ابوشحمہ انصاری)حکومت سے گرانٹ لینےوالےسات مدارس کی منظوری ختم کیے جانے کے لیے مدرسہ بورڈ کے رجسٹرار ایس ایم پانڈے نے نوٹس بھیجا ہے۔ اترپردیش میں یوگی ادیتہ ناتھ کی قیادت والی حکومت اپنی دوسری دور معیاد میں حکومت کی گائڈ لائینز کے برعکس چل رہے مدارس کے خلاف ایک مہم شروع کی ہے جس […]

سیاسی گلیاروں سے لکھنؤ

اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے اقلیتی محکمہ نے اعظم خان کی حمایت کی

لکھنؤ(ابوشحمہ انصاری)کانگریس رہنما محمد احمد نے کہا کہ ہم کانگریسی ہیں اور اعظم خان کی حمایت میں ہمیشہ آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ اعظم خان نے سماج وادی پارٹی کے لیے اپنی زندگی قربان کر دی لیکن اکھلیش یادو نے اعظم خان کو جیل سے نکالنے کی کوشش نہیں کی۔ سماج وادی پارٹی کے ساتھ جڑے […]

لکھنؤ

اتر پردیش کے سابق وزیر و سماج وادی پارٹی لیڈر سوامی پرساد موریہ کے ذاتی سکریٹری دھوکہ دھڑی کے الزام میں گرفتار

موریہ کے ذاتی سیکرٹری ارمان خان اور اس کے چار ساتھیوں کو نرکری دلانے کے نام پر نوجوانوں کو ٹھگنے کے الزام میں حضرت گنج علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ لکھنؤ:(ابوشحمہ انصاری)اتر پردیش کے سابق وزیر و سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر سوامی پرساد موریہ کے پرائیویٹ سکریٹری کو پولیس کے اسپیشل ٹاسک […]

بنگال سیاسی گلیاروں سے

بھارتیہ جنتا پارٹی کی مغربی بنگال یونٹ میں مرکزی قیادت بڑے پیمانے پر تنظیمی ردوبدل کرنے کی تیاری

ریاستی صدر سکانت مجومدار کو بھی ان کے عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے۔ کولکاتا،(ابوشحمہ انصاری)بھارتیہ جنتا پارٹی کی مغربی بنگال یونٹ میں مرکزی قیادت بڑے پیمانے پر تنظیمی ردوبدل کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ریاستی صدر سکانت مجومدار کو بھی ان کے عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے۔ ان […]

دہلی

مسلمانوں کی املاک پر بلڈوزر چلانے پر مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے جواب طلب

سیاست کرنے کیلئے میرے پاس بہت مواقع ہیں لیکن عدالت کو آج مداخلت کرکے مسلمانوں کی املاک کو برباد ہونے سے بچانا چاہیے۔ اقلیتوں کے دلوں سے ڈر و خوف کو ختم کرنا چاہیے۔کپل سبل کا میڈیا سے گفتگو نئی دہلی(ابوشحمہ انصاری)دہلی کے جہانگیر پوری، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، گجرات اور اتراکھنڈ ریاستوں میں مسلمانوں […]