بارہ بنکی

مدرسہ اسلامیہ فیضان العلوم انوپ گنج کے وسیع صحن میں افطار پارٹی کا اہتمام

منعقدہ افطار پارٹی میں کثیر تعداد میں روزہ داروں نے شرکت کی۔ سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)مدرسہ اسلامیہ فیضان العلوم انوپگنج کے وسیع صحن میں ایک افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جسمیں کثیر تعداد میں روزہ داروں نے روزہ کشائی کی بحیثیت مہمانِ خصوصی اس روزہ کشائی کی مقدس تقریب میں سماجی خدمتگار اور سعادت […]

بین الاقوامی

چیف اکرام الدین جرمنی میں سفیر برائے عالمی امن، محبت و یکجہتی عالم انسانیت منتخب

موصوف کو عالمی امن کیلئے بے لوث خدمات اور انٹرنیشنل مثبت صحافت پر سفیر امن منتخب کیا گیا۔ جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو و جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین جرمنی میں سفیر برائے امن، محبت و یکجہتی […]

بین الاقوامی

شہباز گل کی جانب سے سینئر صحافی عون شیرازی کو ہراساں کرنے کی پرزور مذمت

صحافی عون شیرازی کو دھکے مارنے اور ہراساں کرنے پر شہباز گل فوری طور پر معافی مانگیں۔ اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق جرنلسٹس ایسوسی ایشن پاکستان اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ نے سچ ٹی وی سے منسلک سینئر صحافی و سابق نائب صدر آر آئی یو جے سید […]

بین الاقوامی

ملک کیلئے جن کی عزت کرنا لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں: شیخ رشید

جنہیں جیلوں میں ہونا چاہیے تھا انہیں اہم عہدوں پر تعینات کیا جا رہا ہے۔سابق وفاقی وزیر داخلہ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کے لیے جن کی عزت کرنا لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں۔ٹوئٹر پر جاری […]

بین الاقوامی

مریم اورنگزیب نے رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بتادی

عمران خان فلسطائیت اور آئین شکنی چھوڑیں پارلیمان کے اغوا کار نہ بنیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اسلام آباد(نمائندہ امبرین بلوچ)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑانے والے کہتے ہیں کہ رات کو عدالتیں کیوں کھلیں؟، جب آئین شکنی ہوگی […]

بین الاقوامی

خفیہ خط کی سازش بنی گالہ میں تیار کی گئی: مرتضیٰ وہاب 

عمران خان اور انکے حواریوں سے یہ سوال کیا جائے کہ وہ کروڑوں نوکریاں کہاں ہیں۔تقریب سے خطاب کراچی(نمائندہ رخسار بٹ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ خفیہ خط کی سازش بنی گالہ میں تیا رکی گئی، پاکستان کے ساڑھے تین […]

بین الاقوامی

سری لنکا: صدر راجاپاکسے کے پتلے بنا کر احتجاج

وزیر اطلاعات نالاکا گوداہیوا نے بھی راجا پاکسے کے دفتر کے باہر موجود ہزاروں لوگوں کی حمایت کا اعلان کیا۔ کولمبو(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سری لنکا میں معاشی بحران سے ستائے شہریوں نے صدر راجا پاکسے کے پتلے بنا کر احتجاج کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیر اطلاعات نالاکا گوداہیوا نے بھی […]

بین الاقوامی

صومالیہ: ریستوران میں دھماکے سے 6افراد ہلاک‘ کئی زخمی

موغادیشو میں لیڈو کے ساحل پر واقع ایک ریستوران میں خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے آڑا لیا۔ موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ریستوران میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 6افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ خبرررساں اداروں کے مطابق موغادیشو میں لیڈو کے […]

بین الاقوامی جموں و کشمیر

امریکہ: واشنگٹن میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی

فائرنگ کی اطلاعات ملتے ہی پولیس ن علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکا کے شہر واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس ن علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا […]

بین الاقوامی

مدینہ منورہ میں بس حادثے کا شکار، 8 زائرین جاں بحق

مدینہ منورہ کی حجرہ شاہراہ پر عازمین کی بس الٹ گئی بس میں 51 عازمین سوار تھے۔ مدینہ منورہ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مدینہ منورہ کی شاہراہ پرعازمین کی بس الٹنے کے نتیجے میں 8 عازمین جاں بحق اور43 زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہلال احمر کے مدینہ منورہ میں دفتر کی […]