بین الاقوامی

بلاول بھٹو کا وزیر خارجہ بننا پاکستانی قوم کے لیے نیک شگون ثابت ہوگا۔سردار یعقوب خان

موجودہ حالات میں وزیر خارجہ کا عہدہ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔سابق صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر، ممبر قانون ساز اسمبلی سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو کا وزیر خارجہ بننا پاکستانی قوم کے لیے […]

بین الاقوامی

عدالتی احکامات کے باوجود حمزہ کی حلف برداری کو روکا جا رہا ہے۔مریم نواز

اتنی دیدہ دلیری سے آئین کا تمسخر اڑانا کسی نارمل انسان کا کام نہیں ہو سکتا ہے۔نائب صدر مسلم لیگ ن اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود حمزہ کی حلف برداری کو روکا جا […]

بین الاقوامی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 18 سالہ فلسطینی نوجوان شہید جبکہ 3 دیگر نوجوان زخمی ہو گئے

زخمی ہونے والے فلسطینی لڑکوں کی عمریں بالترتیب 16 اور 19 برس ہیں۔ مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 18 سالہ فلسطینی شہید اور 3دیگر زخمی ہو گئے۔زخمی ہونے والے لڑکوں کی عمریں بالترتیب 16 اور 19 برس […]

بین الاقوامی

اسپین: کینری جزائر کے قریب کشتی ڈوبنے سے ایک مہاجر ہلاک، 24 لاپتا

کشتی مغربی صحارا کے کیپ بوجدور سے روانہ ہوئی جس میں 61 افراد سوار تھے۔ میڈرڈ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسپین کے جزائر کینری کے قریب بحر اوقیانوس میں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے ایک شخص ہلاک اور 24 لاپتا ہو گئے۔ ہسپانوی کوسٹ گارڈ کے ترجمان نے بتایا […]

بین الاقوامی

ریاض: سعودی ولی عہد چاڈ کی عبوری فوجی کونسل کے سربراہ مہات ادریس ڈیبی سے ملاقات

چاڈ کی عبوری فوجی کونسل کے سربراہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات۔ مختلف شعبوں میں تعاون کے پہلوؤں اور تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چاڈ کی عبوری فوجی کونسل کے سربراہ مہات ادریس دیبی سعودی عرب کے دورے پر […]

بین الاقوامی

اسرائیل نے شام میں کیا فضائی حملہ، 4 فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک

متاثرہ علاقوں میں بے گھر ہونے والے افراد کو عارضی کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا۔ دمشق(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسرائیل کی شام میں بمباری سے4شامی فوجیوں سمیت9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسزنے شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں بمباری […]

بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں ویٹو کا جواز فراہم کرنے کے حق میں قرارداد منظور

اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ نیویارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سلامتی کونسل میں ویٹو کا حق استعمال کرنے کا جواز فراہم کرنے کے حق میں قرارداد منظورکرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کا […]

تمل ناڈو

ہندوؤں کے جلوس میں مورتی بجلی کے تار میں پھنس گئی، کرنٹ لگنے سے 11 ہلاک

زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ چنئی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو کے مندر سے نکلنے والے جلوس کے دوران گاڑی پر رکھی مورتی بجلی کی تار سے ٹکرا گئی اور تار ٹوٹ کر شرکاء پر […]

بارہ بنکی

مذہبی مقامات سے غیر قانونی لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کے لیے بارہ بنکی انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ ٹیم کی جانب سے شروع کی گئی مہم

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ ٹیم مذہبی مقامات سے غیر قانونی لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کی مہم چلا رہی ہے، جس میں مذہبی مقامات پر آواز کی حد کے اصولوں کی عدم تعمیل/معیار کے خلاف چلائے جانے والے لاؤڈ اسپیکر مذہبی مقامات سے ہٹاے جا رہے ہیں۔اس سلسلے میں بارہ بنکی ضلع میں انتظامیہ […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: برانچ منیجر اجے کمار یادو کے ذریعہ ایک کیمپ کا انعقاد

بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری) زیدپور ڈسٹرکٹ کوآپریٹو بینک لمیٹڈ، بارہ بنکی برانچ نے 28 اپریل بروز جمعرات برانچ کے ذریعہ پردھان منتری کسان سمان ندھی یوجنا کے تحت آنے والے کسانوں کو KCC فراہم کرنے کے لیے زید پور میں برانچ منیجر اجے کمار یادو کے ذریعہ ایک کیمپ کا انعقاد کیا۔ اجے کمار یادو زید […]