بلجیئم کی حکومت نے سیکڑوں افغان مہاجرین کی سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ بلجیم(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق یورپ میں پناہ گزیں افغان مہاجرین کے یورپ بدر کیے جانے کے خدشات پیدا ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بلجیم کی حکومت نے سیکڑوں افغان مہاجرین کی سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد […]
Author: ابوشحمہ انصاری
اسرائیلی فورسز کی جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں بربریت کا مظاہرہ
اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصی میں تازہ کاروائی کی جس میں اب تک 42 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جمعتہ الوداع کے روز بھی قبلہ اول مسجد اقصیٰ میں بربریت کا مظاہرہ کیا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔گلوبل ٹائمز میڈیا […]
عالمی اقتصادی بحران کے دوران مہارت کو مضبوط بنائیں۔ڈاکٹر سمعیہ رفیق
ڈاٹ ایجوکیشن سلکز ڈویلپمنٹ پروگرام افراد کو غربت اور عدم مساوات کو برقرار رکھنے میں مدد کر رہے ہیں۔بانی ڈاٹ ایجوکیشن دبئی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ڈاٹ ایجوکیشن کی بانی ڈاکٹر سمعیہ رفیق نے کہا کہ عالمی اقتصادی بحران کے دوران مہارت کو مضبوط بنائیں انہوں نے کہا کہ ڈاٹ ایجوکیشن سکلز ڈویلپمنٹ […]
ایودھیا: شہر کی مساجد میں قابل اعتراض پوسٹر لگا کر شہر میں فساد پھیلانے کی کوشش کرنے والے 7 ملزمان گرفتار
ایودھیا(ابوشحمہ انصاری) شہر کی مساجد میں قابل اعتراض پوسٹر لگا کر شہر میں فساد پھیلانے کی کوشش کرنے والے 07 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، اور گوشت اور مذہبی کتاب کی کاپی، واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی اور موبائل برآمد۔انسپکٹر جنرل آف پولیس، ایودھیا زون، ایودھیا، شری کویندر پرتاپ سنگھ اور شری شیلیش کمار […]
