بین الاقوامی

بین الاقوامی گلوبل میڈیا ٹائمز یورپ کے چیف ایگزیکٹیو اکرام الدین صاحب نے دی عیدالفطر کی مبارک باد

اہل اسلام و اہل وطن کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔چیف اکرام الدین اللہ تبارک و تعالی رمضان المبارک کے روزوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماییں ۔نمائندگان گلوبل ٹائمز اخبار اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ […]

بین الاقوامی

وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز ساجد حسین طوری کا اووسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن کا دورہ

اس موقع پر منیجنگ ڈائریکٹر او ای سی ڈاکٹر فرح مسعود نے وفاقی وزیر کو محکمے کے کام کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی جناب ساجد حسین طوری نے آج اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن، اور بیورو […]

بین الاقوامی

مریم نواز کا حمزہ شہباز کے حلف اٹھانے پر تالیاں بجاکر خوشی کا اظہار

واضح رہے کہ مریم نواز نے بھائی کی تقریب حلف برداری کیلئے سفیدرنگ کے خوبصورت لباس کا انتخاب کیا۔ لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نومنتخب وزیرِ اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے حلف اٹھا لیا، حمزہ شہباز پنجاب کے 21 ویں وزیرِ اعلی بن گئے ہیں جس پر مسلم لیگ نون کی نائب صدر […]

بین الاقوامی

جمعے کو علی الصباح مسجد اقصی کے صحن میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان شدید جھڑپ

جھڑپوں کے نتیجے میں 42 افراد زخمی ہو گئے اس دوران کریکر اور آنسو گیس کے شیل فائر کیے گئے۔ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسرائیلی فورسز نماز جمعہ کے دوران مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئیں‘ نمازیوں پر تشدد کیا اس دوران42 زخمی ہوگئے‘ قابض فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ […]

بین الاقوامی

اردوان کا دورہ سعودی عرب، مضبوط تعلقات کا عزم

اردوان نے یہ دورہ شاہ سلمان کی دعوت پر کیا ہے جدہ ائرپورٹ پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سعودی عرب پہنچ گئے، جہاں انہوں نے فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد سے ملاقات کی۔ 2018 ء میں […]

بین الاقوامی

کولمبیا: صدر کے خلاف مظاہروں کو سال مکمل ہونے پر پُرتشدد احتجاج

اس موقع پر مظاہرین نے پولیس پر پتھروں اور پٹرول بموں سے حملہ کر دیا۔ بگوٹا(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق کولمبیا میں سابق صدر ایوان ڈیوک کے خلاف مظاہروں کو ایک سال مکمل ہونے پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ اس دوران مظاہرین نے پولیس پر پتھروں اورپٹرول بموں سے حملہ کر […]

بین الاقوامی

چیف اکرام الدین کا پاکستان کے تھانہ نستہ پر دہشت گردوں کی طرف سے حملے کی شدید مذمت

دہشتگردی اور انتہاپسندی ایک ناسور ہے اور اس ناسور کا خاتمہ بہت اہم اور ضروری ہے۔سربراہ جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ چارسدہ تھانہ نستہ کے مین گیٹ پر نامعلوم افراد کی طرف سے حملے کی […]

بنگال راجستھان مذہبی گلیاروں سے

‌رمضان میں ہر مسلمان غلط کاموں اور برے الفاظ سے اجتناب کرے: مفتی شیر محمد

رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔مفتی اعظم راجستھان کا میڈیا سے گفتگو راجستھان(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق رمضان کے مہینے میں ہر مسلمان ہر لمحہ نماز میں گزارے اور غلط کاموں اور برے الفاظ سے اجتناب کرے۔یہ بات مفتی آعظم راجستھان مولانا شیر محمد نے ایک خصوص ملاقات میں کہی۔ وہ […]

بین الاقوامی

حمزہ شہباز کا حلف،صدر مملکت کا معاملے پر قانون کے مطابق عمل درآمد کا حکم

صدر پاکستان نے گورنر پنجاب کو خط لکھا جس میں عارف علوی نے عمر سرفراز چیمہ کو لاہور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں قانون کے مطابق عمل کرنے کا کہا۔ اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نو منتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے حلف کے معاملے پر صدر پاکستان ڈاکٹر عارف […]

بین الاقوامی

کسی کی جرات نہیں ہونی چاہیے کہ وہ عدالت کا حکم نہ مانے: جواد حسن

حمزہ شہباز کی حلف برداری سے متعلق 2 فیصلوں پر عمل نہ ہونا عدلیہ اور پاکستان کی عزت کا سوال ہے۔جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے کہا ہے کہ کسی کی جرات نہیں ہونی چاہیے کہ وہ عدالت کا حکم نہ مانے۔حمزہ شہباز […]