لکھنؤ

مفت تعلیم کے حق قانون 2019 (آر۔ٹی۔آئی۔) کے تحت داخلہ لینے میں دھوکہ دہی کرنے والوں کے خلاف ہوگی کاروائی:بیسک ایجوکیشن آفیسر

لکھنؤ،(ابوشحمہ انصاری)محکمہ نے مفت تعلیم کے حق قانون 2019 (آر ٹی آٸی) کے تحت داخلہ لینے میں دھوکہ دہی کرنے والے والدین کے خلاف کارروائی کرنے کا ذہن بنا لیا ہے۔بیسک ایجوکیشن آفیسر کو کئی اسکولوں سے شکایات موصول ہوئی ہیں کہ والدین نے اپنے بچے کو داخلہ دلانے کے لیے غلط سرٹیفکیٹ استعمال کیے […]

علی گڑھ

علی گڑھ میں وزیر مملکت نے کہا: اجتماعی شادی اسکیم کی شادیوں کا رجسٹریشن رجسٹرار کے دفتر میں ہونا چاہیے

علی گڑھ(ابوشحمہ انصاری )ریاستی حکومت کے سماجی بہبود، درج فہرست ذاتوں اور عوامی بہبود کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) عاصم ارون نے کہا کہ یوگی حکومت زیرو ٹالرینس کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ ہر افسر کو ایمانداری سے کام کرنا چاہیے۔ سرکاری اسکیموں کا فائدہ آخری فرد تک پہنچایا جائے۔ ٹیکنالوجی سے بھی بھرپور […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: مزدوروں کا جوش بڑھانے کے لیے بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر خود پہنچے پھاؤڑا لے کر تالاب کھودنے

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)قصبہ رسولی میں امر شہید کمتا پرساد امرت سروور کی تجدید کاری کا افتتاح بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر ڈاکٹر سنسکرت مشرا نے ناریل پھوڑ کر کیا۔ اور تالاب کھودنے میں مصروف منریگا کارکنوں کے جوش و جذبے کو بڑھانے کے لیے خود بھی بیلچہ ڈالا۔ بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر ڈاکٹر سنسکرت مشرا نے کہا کہ […]

بارہ بنکی

مدر ٹریسا فاؤنڈیشن انڈیا کے تحت شبیر رضوی ضلع چیئرمین نامزد

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) مدر ٹریسا فاؤنڈیشن انڈیا کا ایک اجلاس بارہ بنکی میں منعقد ہوا، جس کی صدارت ارشد خان، سابق ایم ایل اے، جونپور اور سرپرست مدر ٹریسا فاؤنڈیشن نے کی، جس میں بنیادی طور پر ناصر خان نیشنل چیئرمین اور تمام ساتھی موجود تھے، جس میں شبیر رضوی کو متفقہ طور پر منظور […]

بین الاقوامی

چیف اکرام الدین کا ایمانوئل میکرون کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

امید ہے کہ منتخب صدر فرانس میں مقیم تارکین وطن کے مسائل حل کرنے میں کردار ادا کرے گی۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ اٹلی(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ ایمانوئل میکرون کو فرانس صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: مدرسہ میں تعلیمی نظام، نیشنل ایجوکیشن مشن کے تحت اسکولوں کی تعمیر،تعلیمی معیار کی صورتحال، تعلیم کے حق کا جائزہ لیا گیا

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) بحالی، سرو شکشا ابھیان، مڈ ڈے میل، مفت لباس، کتابوں کی تقسیم، اسکولوں میں اساتذہ، طلباء کی حاضری اور تعلیمی معیار کی سطح، کستوربا گاندھی، آشرم سسٹم اسکول، نوودیا، سنٹرل، ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ کی صدارت میں منعقد ہوٸی۔ اجلاس میں اسکول، مدرسہ میں تعلیمی نظام، نیشنل ایجوکیشن مشن کے تحت […]

بین الاقوامی

چند صحافیوں کی وجہ سے صحافت کا پیشہ بدنامی کا باعث بن گیا ہے۔چیف اکرام الدین

جب تک صحافی لفافہ اور صحافی سیاسی جماعت کے عہدیدار و کارکن ہو تب تک مثبت صحافت نا ممکن ہے۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ اٹلی(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ چند ضمیر فروش اور لفافہ صحافیوں کی وجہ […]

قومی خبریں

بھارت میں 93 سال بعد بھی 226 کروڑ چھوٹی بچیوں کی شادی ہوئی

ملک میں کم عمر شادیوں کو روکنے کے لیے حکومتی کوششیں ناکافی ثابت ہندوستان(تجزیہ نگار ایم آئی ظاہر)بھارت میں 93 سال بعد بھی 226 کروڑ چھوٹی بچیاں دلہن بنی ہیں ملک میں کم عمر شادیاں کو روکنے کے لیے حکومتی کوششیں ناکافی ثابت کم عمری کی شادیوں کو منسوخ کرواییں -عید اور اکشے ترتیا پر […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی:بانسہ شریف میں حضرت سید شاہ عبدالرزاق رحمتہ اللہ علیہ کی یاد میں 8 روزہ میلہ 3 مئی سے شروع ہوگا

میلے کا افتتاح سجادہ نشین عمر جیلانی کریں گے بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) ہیڈ کوارٹر سے 18 کلومیٹر دور قصبہ بانسہ شریف میں حضرت سید شاہ عبدالرزاق رحمتہ اللہ علیہ کی یاد میں 8 روزہ میلہ 3 مئی سے شروع ہوگا جس کا افتتاح سجادہ نشین عمر جیلانی کریں گے۔حضرت سید شاہ عبدالرزاق رحمتہ اللہ علیہ […]

بین الاقوامی

پاکستان: وفاقی وزیر سمندر پار ساجد حسین طوری کا یوم مزدور کے موقع پر پیغام

ہمارا ملک دنیا کے سب سے زیادہ باصلاحیت اور سرشار کارکنوں کا گھر ہے۔میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی جناب ساجد حسین طوری کا یوم مزدور کے موقع پر پیغام ہر روز، پاکستان بھر میں محنتی مرد […]