بین الاقوامی

یورپ: شدید گرمی سے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، ہزاروں افراد کی نقل مکانی

برطانیہ میں آج اور کل درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے لندن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق برطانیہ سمیت یورپ کے ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ شدید گرمی کے باعث جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ سمیت یورپی ممالک میں گرمی کی لہر […]

بین الاقوامی

صومالیہ میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران اُلٹ گیا، لگی آگ

ائرپورٹ پر موجود امدادی ٹیموں نے خوش قسمتی سے طیارے میں سوار تمام 30 مسافروں کو بچا لیا گیا موغادیشو(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے ہوائی اڈے پر ایک مسافر طیارہ دوران لینڈنگ الٹ گیا، جس کے نتیجے میں اس میں خوفناک آگ لگ گئی۔عینی شاہدین کے مطابق رن […]

بین الاقوامی

آئندہ برس ایک کروڑ عمرہ زائرین کی آمد متوقع، تیاریاں مکمل

حج و عمرہ پر کام کرنے والے تمام ادارے اس ہدف کے حصول کیلئے مشترکہ کوششیں کر رہے ہیں۔ہانی بن علی العمیری ریاض(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی عرب کی قومی کمیٹی برائے حج و عمرہ کے نائب سربراہ ہانی بن علی العمیری نے توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ سال عمرہ زائرین […]

بارہ بنکی

ابوشحمہ انصاری کو انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن بارہ بنکی، اتر پردیش کا ضلع سرپرست مقرر کیا گیا

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن ہمیشہ صحافیوں کے تحفظ کے لیے تیار: ابوشحمہ انصاری بارہ بنکی،(پریس ریلیز) انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے قومی صدر سراج احمد قریشی اور اودھ پردیش (یو پی) کے ریاستی صدر آشیش سریواستو کی رضامندی پر،تنظیم کیقومی سکریٹری اکھلیشور دھر دویدی نے، سعادتگنج، بارہ بنکی، اتر پردیش کے رہنے والے کئی اردو […]

بارہ بنکی

عیدالاضحیٰ کا تہوارایثار و قربانی کا ہے۔یہ ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔نیاز احمد

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)رام پور کٹرہ بھوانی پور میں آج عیدالاضحیٰ کا تہوار بڑی دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔گرام پردھان نیاز احمد نے عید الاضحی کی نماز کے بعد پورے گاؤں والوں کو عید الاضحی کی مبارکباد دی۔اس موقع پر گرام پردھان نے کہا کہ یہ تہوار ایثار و قربانی کا ہے۔یہ ہمیں اتحاد […]

بارہ بنکی کھیل کھلاڑی

بارہ بنکی میں ایک روزہ پی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) ون ڈے 5 اوور پی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ پیر بٹاون عیدگاہ گراؤنڈ میں منعقد ہوا،جس میں 2 ٹیموں نے حصہ لیا، یہ میچ مخدوم ٹائٹن کے ساتھ زید شیر کی ٹیم کے درمیان کھیلا گیا، اس کرکٹ کا شائقین نے خوب لطف اٹھایا، پی پی ایل کے مہمان خصوصی محمد ندیم […]

ادبی گلیاروں سے بین الاقوامی

انجمن فروغِ ادب بحرین کا بارہوان عالمی مشاعرہ ۲۲۰۲ء

رپورٹ: طاہرعظیمانجمن فروغ ادب بحرین اپنے قیام (۴۰۰۲ء) سے لے کر اب تک کئی ادبی تقاریب کا انعقاد کرچکی ہےانجمن فروغ ادب کا ابتداء ہی سے یہ طر ۂ امتیاز رہا ہے کہ اردو ادب کو ایک مضمون یا سرگرمی کی بجائے ادبی و معاشرتی اشتراک کے نمایاں امکان کے طور پر ترقی دی جاے […]

ادبی گلیاروں سے پریاگ راج

شہر الٰہ آباد میں ساہتیہ اکادمی کی جانب سے ”اکبر الٰہ آبادی“ کے ۵۷۱ ویں یوم پیدائش پرسمپوزیم

الٰہ آباد،(ابوشحمہ انصاری)ساہتیہ اکادمی نئی دہلی کی جانب سے اکبر الٰہ آبادی کی ۵۷۱ ویں یوم پیدائش کے موقع الٰہ آباد میوزیم ہال میں سیمینار،محفل مشاعرہ اور کتاب رسم اجرأ کا پروگرام منعقد کیا گیا۔یہ پروگرام تین حصوں میں عمل میں آیا۔سب سے پہلے اردو تحقیق و تنقید کے سنگ میل پروفیسر گوپی چند نارنگ […]

لکھنؤ

بھوجپوری سپر اسٹار دنیش لال یادو”نرہوا” کے بڑے بھائی کار حادثے میں زخمی

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) آج صبح تحصیل حیدر گڑھ کے صبیہا تھانے کے قریب، ایم پی اور بھوجپوری سپر اسٹار کے بڑے بھائی لکھنؤ سے اعظم گڑھ جاتے ہوئے اپنی فارچیونر کار سے حادثہ پیش آیا۔ جنہیں لکھنؤ کے میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔بھوجپوری سپر اسٹار اور ایم پی دنیش لال یادو نرہوا نے […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

"بزمِ ایوانِ غزل” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد

سعادت گنج، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)"بزمِ ایوانِ غزل” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں استاد شاعر محترم طارق انصاری صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ مہمانانِ خصوصی کی حیثیت سے انجم احمد پوری، نفیس احمد پوری اور ریحان علوی نے شرکت فرمائی۔ اس طرحی مشاعرہ کی نظامت […]