بارہ بنکی

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن صحافیوں کو ہراساں کرنا برداشت نہیں کرے گی: سراج احمد قریشی

بارہ بنکی،(پریس ریلیز) انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی میٹنگ بلائی گئی۔جس میں مہمان خصوصی کی حیشیت سے تنظیم کے قومی صدر سراج احمد قریشی کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔اس کے بعد وہاں موجود صحافیوں کو اعزازی خطوط سے نوازا گیا۔ میٹنگ کی صدارت ضلع صدر عبید انصاری نے کی اور ریاستی سکریٹری (اترپردیش) راہل ترپاٹھی […]

بین الاقوامی

امریکی صدر نے موسمیاتی تبدیلیوں کو قومی سلامتی کےلئے خطرہ قرار دے دیا

موسمیاتی تبدیلی صرف ایک لفظ یا علامت نہیں ایک واضح اور موجود خطرہ ہیں۔امریکی صدر جوبائیڈن کا تقریب سے خطاب واشنگٹن(نمائندہ فضل محمد) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے موسمیاتی تبدیلیوں کو قومی سلامتی کےلئے خطرہ قرار دےتے ہوئے،ماحولیاتی آفات سے نمٹنے کے لیے امریکی انفراسٹرکچر کی تعمیر میں مدد […]

بین الاقوامی

سعودی قوانین کی خلاف ورزی؛ یہودی صحافی مکہ کے مقدس مقامات میں داخل

اسرائیلی صحافی نے تقریبا 10 منٹ کی ڈاکیومینٹری بنائی جسے ٹی وی پر بھی نشر کیا گیا۔ ریاض(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق یہودی صحافی سعودی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہوا اور جبل رحمت پر بھی چڑھتا دکھائی دیا ہے.اسرائیل کے نیوز چینل 13نے ایک رپورٹ […]

بین الاقوامی

پاک افغان لگژری بس سروس اگست میں شروع کرنے کا فیصلہ

پاک افغان بس سروس امن وامان حالات کے باعث 2016 میں بند کی گئی تھی۔ کابل(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان اور افغانستان نے پاک افغان لگژری بس سروس اگست میں شروع کرنے کا فیصلہ کیا یہ اتفاق کابل میں پاکستانی وفد کی افغان حکام سے ملاقات میں ہوا،کابل میں پاکستانی سفارتخانے سے […]

بین الاقوامی کھیل کھلاڑی

سری لنکا نے ایشیاء کپ کی میزبانی سے کرلی معذرت

سری لنکا کرکٹ نے گزشتہ روز اپنے فیصلے سے اے سی سی کو آگاہ کیا۔ کولمبو(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سری لنکا نے ایشیاء کپ کی میزبانی سے معذرت کر لی، اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کو بتادیا  کہ ایشیاء کپ کی میزبانی نہیں کر […]

بین الاقوامی

چھ مرتبہ وزیراعظم رہنے والے رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے صدر منتخب

یاد رہے کہ سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ارکان نے نئے صدر کو انتخاب کیلئے ووٹ ڈالے۔  کولمبو(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ارکان نے نئے صدر کے انتخاب کے لئے ووٹ […]

لکھنؤ

سیتا پور کی سمردّھی سنہا نے آئی سی ایس سی بورڈ کے ہائی اسکول کامرس میں 95 فیصد نمبر لاکر ضلع میں اول مقام حاصل کیا

بارہ بنکی/سیتاپور(پریس ریلیز)عظیم و اعلٰی شاعرہ محترمہ ارونیما سکسینہ صاحبہ کی ناتن سمردّھی سنہا نے آئی سی ایس سی بورڈ سے ہائی اسکول کے امتحان میں ضلع سیتا پور میں سب سے زیادہ 95 فیصد نمبر حاصل کرکے اپنے والدین، اساتذہ، اسکول اور ضلع کا نام روشن کیا۔یہ کامرس سائڈ کی طالبہ تھیں بیٹی سمردّھی […]

بین الاقوامی

حماقت ہوئی تو ایران سازش کے مرکز کو تباہ کر دے گا: ایرانی بحریہ

خلیج فارس کے اہم علاقے کی سلامتی کو برقرار کرنے کی ہمسایہ ممالک میں صلاحیت موجود ہے۔ایڈمیرل تنگسیری تہران(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ اگر دشمن کوئی غلط قدم اٹھانے کی کوشش کرے یا اسلامی نظام کے خلاف جارحیت کرے تو سازش کی جڑ کو […]

بین الاقوامی

فرانس: گرمی کا 73 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

فرانسیسی شہر بریسٹ میں اس سے قبل 2002 میں درجہ حرارت 35۔1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ پیرس(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فرانس کے مغربی شہر نانٹیس میں گرمی کا 73 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، جہاں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاہے۔غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق فرانس […]

بین الاقوامی

افغانستان کے مشرقی علاقے میں5.1 شدت کا زلزلہ، 10افراد زخمی

زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔افغان حکام کابل(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق افغانستان کے مشرقی علاقے میں5.1 شدت کا زلزلہ،10افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع گیان میں زلزلے سے 10افراد زخمی ہوگئے۔افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں […]