بین الاقوامی

چین اور پاکستان کے درمیان شمسی توانائی میں تعاون ناگزیر ہے۔ چینی میڈیا

چین کی جامع پالیسیوں اور جدت نے شمسی توانائی کو مزید سستا بنا دیا ہے۔ چین(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چین اور پاکستان کے درمیان شمسی توانائی  میں تعاون ناگزیر ہے،چین نے دنیا بھر میں سولر فوٹوولٹکس ( پی وی ) کی لاگت کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،سولر پی […]

دہلی

مودی کی حکومت کا ہاں میں ہاں ملانے والی مسلمان قیادت تیار کرنے کا انکشاف

بی جے پی حکومت مسلمان دانشوروں کو سیاسی رہنما کے طور پر تسلیم نہیں کرتی۔مبصرین نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نریندر مودی کی حکومت کا ہاں میں ہاں ملانے والی مسلمان قیادت تیار کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی حکومت […]

بین الاقوامی

ڈرون حملے میں القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری ہلاک، امریکی صدر کی تصدیق

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے رواں سال اپریل میں نائن الیون حملے کی منصوبہ بندی میں شامل ایمن الظواہری کا پتہ چلا لیا تھا: جو بائیڈن کابل(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق افغناستان کے شہر کابل پر امریکی ڈرون حملے کے باعث القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری ہلاک ہوگئے اس کی امریکی صدر جو بائیڈن […]

بین الاقوامی

کیلیفورینا کے جنگلوں میں لگی آگ بے قابو آگ پر تاحال نہیں پایا جا سکا قابو

یاد رہے آگ سے 52 ہزار 5 سو ایکٹر سے زیادہ جنگلات جل کر راکھ ہو گئے ہیں۔ کیلیفورنیا(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکہ کی مغرب ریاست کیلیفورینا کے جنگلوں میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا، آگ سے 52ہزار 5سو ایکٹر سے زیادہ جنگلات جل کر راکھ ہو […]

شمالی مشرقی بھارت

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن، بارپیٹا(آسام) کی ضلع اکائی متفقہ طور پر تشکیل دی گئی۔

بارپیٹا، آسام۔(ابوشحمہ انصاری) انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن، بارپیٹا، آسام ڈسٹرکٹ یونٹ کی سالانہ جنرل میٹنگ بارپیٹا ضلع میں بیکلونگ ایسوسی ایشن کے دفتر میں منعقد ہوئی۔ سالانہ جلسہ عام کے مطابق دفتر کے احاطے میں پودے لگائے جاتے ہیں۔ بارپیٹا کے نوجوان تاجر اور گڑیا ماریا جاتیہ پریشد کے فائنانس سکریٹری لٹن چودھری نے پودا […]

بین الاقوامی

عالمی انسانی حقوق کونسل کی ایک آن لائن ورچوئل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

کچھ اہم فیصلے بھی کور کمیٹی اور ایڈوائزری کے افسران کی رضامندی سے کیے گئے۔ لکھنؤ:(ابوشحمہ انصاری) سماجی تنظیم ورلڈ ہیومن رائٹس کونسل کی ایک آن لائن ورچوئل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، اس میٹنگ کی صدارت وومنس سیل کی قومی صدر محترمہ آرتی راجپوت نے کی، تنظیم کے قومی صدر ڈاکٹر ایم آر انصاری […]

کھیل کھلاڑی

بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو 8 وکٹوں سے دی شکست

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی خواتین ٹیم 18 اوورز میں 99 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ برمنگھم(نمائندہ صغیر عالم رامے)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق برطانیہ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں […]

بین الاقوامی

آئی ایم ایف کا سری لنکا کو قرض دینے سے انکار

سری لنکا میں بحرانی کیفیت پر فکر مند ہیں۔آئی ایم ایف واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق آئی ایم ایف نے شدید مالی بحران کے شکار ملک سری لنکا کو نیا قرض دینے سے انکار کرتے ہوئے کہ جب تک تباہ حال معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے سخت اور ناگزیر اصلاحات نہیں کرلیتا […]

بین الاقوامی

چیف اکرام الدین کا ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین وفاقی ایچ ای سی مقرر ہونے پر مبارکباد

ڈاکٹر مختار احمد کا شمار پاکستان کے معروف اور قابل ترین تعلیمی ماہرین میں ہے۔ چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن مقرر ہونے پر مبارکباد پیش […]

بین الاقوامی

امریکا-پاکستان میں مختلف اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ رابطے میں ہے: نیڈ پرائیس

امریکا پاکستان میں آئینی اور جمہوری اصولوں بشمول حقوق انسانی کی پاسداری کی حمایت کرتا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائیس نے کہاہے کہ امریکا پاکستان میں مختلف اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ رابطے میں ہے اور امریکی حکام پاکستانی حکام کے ساتھ باقاعدگی […]