بارہ بنکی

رفیع احمد قدوائی میموریل ٹرسٹ کے عہدیدار وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے کریں گے ملاقات

مسولی بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)رفیع احمد قدوائی میموریل ٹرسٹ کے عہدیدار سابق مرکزی وزیر آنجہانی رفیع احمد قدوائی کی یادگاری جگہ کو تاریخی یادگاری مقام قرار دینے کے لیے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کریں گے۔مذکورہ فیصلہ ہفتہ کو قصبہ مسولی میں رفیع احمد صاحب کی رہائش گاہ پر سابق نگراں وزیر اعلیٰ عمار […]

بین الاقوامی

شمالی کوریا مزید جوہری تجربات کر سکتا ہے: اقوام متحدہ ماہرین

شمالی کوریا ایٹمی تنصیب پنگئے ری پر جوہری تجربات کی تیاریوں میں مصروف ہے۔خفیہ حکام شمالی کوریا(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق شمالی کوریا نے  کہا ہے کہ وہ  شمال مشرقی  علاقے میں واقع ایٹمی تنصیب سے نئے تجربات کا آغاز کرے گا.امریکی و جنوبی کوریا  کے خفیہ حکام کے مطابق، شمالی کوریا  ایٹمی […]

بین الاقوامی

تائیوان کا دورہ کرنے پر چین نے امریکی اسپیکر پر پابندیاں عائد کر دیں

یاد رہے چین کے شدید تحفظات اور سخت مخالفت کے باوجود پیلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تھا۔ تائیوان(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق تائیوان کا دورہ  کرنے پر  چین نے امریکی اسپیکر پر پابندیاں عائد کر دیں،یاد رہے چین کے شدید تحفظات اور سخت مخالفت کے باوجود پیلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا […]

بین الاقوامی

نیویارک: ٹھنڈے فرنچ فرائز دینے پر نوجوان نے ریسٹورنٹ کے ملازم کو گولی ماردی

دوسری جانب سے پولیس نے ریسٹورنٹ کے ملازم کو گولی مارنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیو یارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکا میں ایک نوجوان نے   والدہ کو  ٹھنڈے فرنچ فرائز دینے پر ریسٹورنٹ کے ملازم کو گولی مار دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک کے ایک فاسٹ […]

بین الاقوامی

امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ موخر کردیا

چین کیساتھ بڑھتے تنائو سے بچنے کیلئے امریکا کی جانب سے میزائل کا تجربہ کچھ روز کیلئے موخر کیا گیا ہے۔  واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ موخر کردیا، میڈیا کے مطابق امریکا نے  تائیوان کشیدگی کے تناظر میں منٹ مین 3 میزائل کا تجربہ موخر […]

بین الاقوامی

سعودی عرب: ایکسپائرڈ گوشت برآمد ہونے پر ریستوران کے خلاف کارروائی

ریستوران کی انتظامیہ صفائی نظام کی پابندی نہیں کر رہی تھی۔عز العسبلی جدہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں جدیدہ کی بلدیاتی کونسل کے انسپکٹرز نے شہر کے معروف ریستوران پر چھاپہ مار کر زائد المیعاد گوشت برآمد کرلیا.میونسپلٹی کے ماتحت جدہ الجدیدہ بلدیاتی کونسل کی چیئر پرسن عز […]

بین الاقوامی

سعودی عرب: جزیرہ فرسان میں نئے آثار قدیمہ کی دریافت

یاد رہے یہ مقام جازان شہر سے 40 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ ریاض(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ آثار قدیمہ نے  جزائر فرسان میں مزید آثار دریافت  کر لئے ہیں ، یہ مقام جازان شہر سے  40کلو میٹر کے  فاصلے  پر واقع ہے.میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور […]

دہلی سیاسی گلیاروں سے

دہلی میں مہنگائی مارچ، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی گرفتار

راہول گاندھی کانگریس کے ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاوس سے راشٹرپتی بھون تک مہنگائی مارچ کے قیادت کر رہے تھے۔ نئی دہلی میں مہنگائی کے خلاف کانگریس کے احتجاجی مارچ پر پولیس نے دھاوا بول دیا، راہول اور پرینکا گاندھی سمیت کئی رہنما دھرلئے گئے. میڈیا رپورٹ کے مطابق راہول گاندھی کانگریس کے ارکان […]

بین الاقوامی

کلثوم کاکڑ پانیزئی کا آرمی آفیسرز کی شہادت پر غم و دکھ کا اظہار

بلوچستان کی خدمات کیلئے قربان ہونے والے قوم کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔سماجی و سیاسی کارکن کوئٹہ(نمائندہ عائشہ اکبر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بلوچستان کی سماجی و سیاسی کارکن ‏کلثوم کاکڑ پانیزئی کا سیلاب زدگان کی مدد کے دوران شہد ہونے والے آرمی آفیسرز کی شہادت پر غم اور دکھ کا […]

بین الاقوامی

دارالعلوم جامعہ حنفیہ رجسٹرڈ قصور میں شہداء کانفرنس منعقد کی گئی

حضرت امام حسین علیہ السلام ہمیں صبر اور اسلام کی خاطر قربانی دینے کا جذبہ فراہم کرتا ہے۔مفتی حسن علی قادری قصور/لاہور(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق دارالعلوم جامع حنفیہ رجسٹر قصور کے مہتمم مفتی حسن علی قادری اور معروف عالم دین عبدالعلی غزالی نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام […]