بہار سیاسی گلیاروں سے

نتیش کمار نے چھوڑا بی۔جے۔پی۔ کا ساتھ، آر۔جے۔ڈی۔ سے مل کر نٸی حکومت بنانے کا لیا فیصلہ

پھر نتیش کمار ہوں گے وزیراعلیٰ اور تیجسوی نائب نٸی دہلی،(ابوشحمہ انصاری)ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اب وہ عبوری وزیراعلیٰ بن گئے ہیں۔ ان کا بی جے پی کے ساتھ اتحاد ختم ہوگیا۔ اب وہ آر جے ڈی کے ساتھ مل کر نئی حکومت بنانے کے […]

بین الاقوامی

روس کا یوکرینی جوہری پلانٹ پر حملہ،آئی اے ای اے کا اظہار تشویش

زاپوریزہیا جوہری پاور پلانٹ پر گولہ باری کے بعد روسی ایٹمی دہشت گردی پر ایک بھرپور بین الاقوامی ردعمل دیا جائے۔صدر زیلنسکی کیف(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق یوکرین نے نیوکلیئرپاور پلانٹ پر حملے کے نتیجے میں روس پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا،یوکرین کی سرکاری نیوکلیئر پاور کمپنی ’’انرگواٹوم‘‘کا کہنا […]

بین الاقوامی

روس اور ترکی کا روبل کرنسی میں باہمی تجارت کرنے پر اتفاق

زمینی حقائق کے باوجود پختہ یقین ہے بحران کا حل مذاکرات کی میز پر ہی ہوگا۔طیب اردوان روس(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق روس اور ترکی کے صدور نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت روبل کرنسی میں کرنے پر اتفاق کیا ہے،روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کے بعد وطن واپسی پر صحافیوں سے گفتگو […]

بین الاقوامی

اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک

عمر خالد خراسانی کا شمار ٹی ٹی پی اہم کمانڈروں میں کیا جاتا تھا: ذرائع کابل(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمرخالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: سات سالہ بچی رضا خاتون نے قرآن پاک مکمل کرکےاپنے والدین کا نام روشن کیا

کرسی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) سات سالہ بچی رضاخاتون ولد عتیق احمد نے قرآن پاک مکمل کر اپنے والدین اور ضلع کا نام روشن کیا۔ بارہ بنکی ضلع کے ٹکیت گنج محلہ بازار روڈ کرسی کی رہنے والی ہے۔سات سال کی عمر میں رضا خاتون نے قرآن پاک مکمل کر لیا۔رضاخاتون نے کسی مدرسے میں تعلیم حاصل […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: سریو نے سرخ نشان عبور کر لیا، دو درجن دیہات میں پانی پہنچ گیا

بارہ بنکی میں تحصیل سرولی غوثپورکے تیلواری گاٶں میں کٹان کررہا سریو ندی کا پانی سرولی غوثپور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)سریو ندی سرخ نشان کو عبور کر رہی ہے اور خطرے کے نشان سے تین سینٹی میٹر اوپر بہہ رہی ہے۔ ترائی کے تقریباً دو درجن دیہات تک دریا کا پانی پہنچ گیا ہے، اس کے علاوہ […]

بین الاقوامی

امریکہ: وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک، 4 زخمی

زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا حادثے میں زخمی ہونے والوں کی حالت تشویشناک ہے۔ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہائوس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک اور4زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے شادی کی 56ویں […]

بین الاقوامی

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف غرب اردن میں احتجاجی مظاہرے

گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر متعدد مقامات پر بمباری کی 15 فلسطینی شہید ہو گئے تھے۔ غرب اردن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیلی بمباری کے خلاف مقبوضہ مغربی کنارے کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔غرب اردن میں ہونیوالے احتجاجی مظاہروں میں […]

بین الاقوامی کھیل کھلاڑی

شعیب اختر کا 8 گھنٹے کا طویل آپریشن

میں نے پاکستان کیلئے بولر کے طور پر کھیلا جس پر مجھے فخر ہے۔شعیب اختر سڈنی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو گھٹنے کے آپریشن (Partial knee replacement surgery) کے لیے اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔شعیب اختر نے اسپتال کے بیڈ سے ایک […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

سماج وادی پارٹی کو عوام سے جوڑنے میں رکنیت سازی مہم کا اہم حصہ ہے: راکیش کمار ورما

بارہ بنکی، (ابوشحمہ انصاری ) سماج وادی پارٹی کو عوام سے جوڑنے میں رکنیت سازی مہم کا اہم حصہ ہے، رکنیت سازی مہم کارکنوں کو پارٹی کی پالیسیوں اور اصولوں سے جوڑتی ہے، ایس پی کے ارکان اور کارکنان کی رکنیت سازی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ اسمبلیمذکورہ خیالات کا اظہار سابق […]