سدھارتھ نگر

امرت جشن آزادی پورے جوش و خروش سے منائیں! ہاشم رضوی

ڈومریا گنج میں انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے پرچم کی تقسیم۔ ڈومریا گنج، سدھارتھ نگر(ابوشحمہ انصاری) اتوار کی شام کو شہر میں واقع انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے تنظیمی دفتر میں آزادی کے امرت مہوتسو پروگرام کے تحت پرچم تقسیم کرنے کا پروگرام منعقد کیا گیا۔تنظیم کے دفتر ڈومریا گنج میں ریاستی ترجمان […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: شری گاندھی پنچایت انٹر کالج سعادت گنج میں پرنسپل سنتوش کمار مشرا کی قیادت میں ترنگا یاترا منعقد

سرولی غوث پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)آزادی کے75 ویں سال "آزادی کا امرت مہوتسو ” کے موقع پر ہر گھر ترنگا پروگرام کے تحت شری گاندھی پنچایت انٹر کالج سعادت گنج میں پرنسپل سنتوش کمار مشرا کی قیادت میں ترنگا یاترا منعقد کی گئی اس یاترا میں کالج کے طلباء اور طالبات نے ہاتھوں میں ترنگا جھنڈا […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: قومی پرچم کے موقع پر ایم۔ایل۔اے۔ فرید محفوظ قدوائی کی قیادت میں ترنگا یاترا کا کیا گیا انعقاد

رام نگر،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)ودھان سبھا رام نگر کے تحت 75ویں آزادی کے جشن میں ایس پی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی کال پر قومی پرچم کے موقع پر ایم ایل اے فرید محفوظ قدوائی کی قیادت میں ترنگا یاترا کا انعقاد کیا گیا۔ حب الوطنی کے نعرے بلند کرتے ہوئے، ملک کے مفاد کے […]

بھدوہی

بھدوہی: دارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج میں آزادی کا امرت مہوتسو منایا گیا

ڈی ایم محترمہ آریکا اکھوری کی سرپرستی میں ترنگا ریلی کا آغاز گوپی گنج،بھدوہی(ابوشحمہ انصاری) دارالعلوم حبیبیہ رضویہ میں آج بوقت 11 بجے آزادی کا امرت مہوتسو نہایت تزک احتشام کے ساتھ منایا گیا اس مو قع پر خصوصی مہمان محترمہ آریکا اکھوری ڈی ایم بھدوہی نیز بھانوپرتاپ سنگھ مکھ وکاس ادھیکاری جناب رمیش چندر […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: سرولی گرام پردھان غزالہ خاتون کی سرپرستی میں ترنگا یاتراکا آغاز! امرت مہوتسو کو کامیاب بنانے کی اپیل

سرولی غوث پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)قصبہ رامپور،بھوانی پور کی گرام پردھان غزالہ خاتون کی سرپرستی میں ان کے گھر سے ترنگا یاتراکا آغاز ہوا۔ پردھان نماٸندہ نیاز احمد کی قیادت میں زور و شور سے ترنگا یاترا نکالی گٸی۔جس میں گرام پنچایت کےسبھی ممبران و گاٶں کے معزز حضرات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔نیاز احمد […]

بارہ بنکی

ڈی۔سی۔ایم۔ سے ٹکراٸی روڈویز بس، بس کے اڑے پرخچے۔ ایک درجن مسافر زخمی

رام نگر،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)رام نگر تھانہ علاقے کے باندا روڈ پر گاؤں دلسرائے کے قریب رات دیر گئے ایک سڑک حادثے میں، ایک تیز رفتار روڈ ویز بس بس کو اوورٹیک کرتے ہوئے ڈی سی ایم سے ٹکرا گئی۔جس میں بس میں سوار ایک درجن مسافر زخمی ہو گئے۔ چار شدید زخمیوں کو علاج کے […]

بین الاقوامی

فلسطین: اسرائیلی جارحیت جاری، 16بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے حملوں میں اب تک 44 فلسطینی ہلاک اور 360 زخمی ہوئے۔  غزہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فلسطین میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی سے مزید 4فلسطینی شہید ہوگئے۔نابلس شہر میں اسرائیلی فوج نے ایک گھر پر دھاوا بول کر فلسطینیوں کو شہید کیا۔حملے […]

بین الاقوامی

ایران نے خلیج بصرہ میں پیٹرول اسمگلر بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا

ایران کی جانب سے جہاز کی ملکیت اور عملے کی قومیت کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کیں۔ تہران(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایران نے خلیج بصرہ میں پیٹرول اسمگلر بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا۔میڈیا کے مطابق صوبہ ہرمزگان کے عدالتی سربراہ مجتبی قہرمانی نے کہا ہے کہ خلیج بصرہ […]

بین الاقوامی

دوحہ قطر: امیر قطر کا مصری صدر سے رابطہ،غزہ کی صورتحال پر غور

ٹیلیفونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ سمیت غزہ کی حالیہ صورت حال پر بات چیت ہوئی۔ دوحہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امیر قطر  شیخ تمیم بن حمد الثانی  کا مصری صدر سے رابطہ،غزہ کی صورتحال پر غور کیا گیا ۔امیر قطر  نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی  کے ساتھ بات چیت میں  […]

بین الاقوامی

امریکہ: داعش میں ڈرونز کا استعمال بڑھ گیا ہے۔اقوام متحدہ

اس وقت شام و عراق میں داعش کے 10 ہزار کے قریب دہشتگرد موجود ہیں۔وورون کوف نیویارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں داعش ڈرونز کا استعمال بڑھ گیا ہے.اقوام متحدہ کے شعبہ انسداد دہشتگردی  کے ڈائریکٹر ولادیمیر وورون کوف نے سلامتی کونسل میں اپنی بریفنگ میں […]