یاد رہے کہ غسل کعبہ کی تقریب 13 اگست کو منعقد ہونا تھی جسے ملتوی کر دیا گیا تھا مکہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق روح پرور تقریب میں خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا ،غسل کعبہ کی تقریب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی نمائندگی […]
Author: ابوشحمہ انصاری
یو۔اے۔ای۔ میں طوفانی بارشیں، سیلاب الرٹ جاری
وزارت داخلہ نے متحدہ عرب امارات کی سڑکوں پر گاڑی چلانے والوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ محتاط رہیں۔ دبئی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی الرٹ جاری کردیا گیا۔متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کی ویڈیو زسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں دبئی اور ملک […]
ہندوستان کی آزادی میں صحافیوں نے اہم کردار ادا کیا: جے۔پی۔دوبے
گورکھپور،(ابوشحمہ انصاری)انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رجسٹر) کے زیراہتمام یوم آزادی کا امرت مہوتسو قومی انتظامی دفتر غازی روضہ تیراہہ، ڈاکٹر عزیز احمد روڈ، گورکھپور، یو پی میں بڑے جوش و خروش سے منایا گیا۔ پرچم کشائی کی تقریب کے مہمان خصوصی سینئر صحافی اور بیورو چیف گورکھپور (پربھات ہندی روزنامہ اور تجارات ہندی روزنامہ) جے […]
فیضان العلوم انٹر کالج(ایف۔یو) میں جشنِ آزادی "آزادی کا امرت مہوتسو” کے موقع پر شاندار تقریب منعقد
سرولی غوث پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)فیضان العلوم انٹر کالج(ایف۔یو) انوپ گنج میں 75ویں یومِ جشن آزادی "آزادی کا امرت مہوتسو” کے موقع پر ایک شاندار تقریب منعقد کی گٸی۔اس موقع پر کالج کے منیجر سیٹھ حاجی محمد عرفان انصاری صاحب نے کہا کہ ہمیں ملک کے مجاہدینِ آزادی کی قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیۓکہ انہوں نے […]
