مہاراشٹرا

محمد ایاز احمد خان کو انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن، مہاراشٹر، ممبئی کا ضلعی صدر بنایا گیا

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن محمد ایاز احمد خان صحافیوں کے مسائل اٹھائیں گے۔ ممبئی، مہاراشٹر(پریس ریلیز) انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے قومی صدر سراج احمد قریشی کی ہدایات پر اسلم قریشی، ریاستی صدر مراٹھواڑہ، مہاراشٹر نے جوگیشوری ممبئی کے رہنے والے محمد ایاز احمد خان کو نیوز اور نیوز چینل کا چیف ایڈیٹر مقرر کیا […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: ایم۔ایل۔اے۔ نے سنی فریادیوں کی فریاد

مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ} انصاری) ہر ہفتہ کی طرح اس ہفتہ کو بھی رام نگر کے ایم ایل اے فرید محفوظ قدوائی نے اپنی آبائی رہائش گاہ گاؤں مسولی میں موجود رہ کر فریادیوں کے مسائل سنے۔علاقہ کے لوگوں نے زمین، تھانے سے متعلق مسائل کو رکھا اور بیماری کے علاج کے لیے مدد کی مانگ ایم […]

بین الاقوامی

چیف اکرام الدین کو ہندوستان ایشیا پیس پرائز ایوارڈ سے نوازا گیا

موصوف کو اس سے پہلے بھی کئی بیرونی ممالک کے ایوارڈز اور اعزازی سرٹیفیکٹ سے نوازا گیا ہے۔ اٹلی(انٹرنیشنل ڈسک)بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے سربراہ و گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کو ہندوستان ایشیا پیس پرائز ایوارڈ سے نوازا گیا تفصیلات کے مطابق […]

بین الاقوامی

نائیجریا: ٹرک اور  چھ گاڑیوں کے درمیان حادثہ، 10 ہلاک، 15زخمی

زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک ہے ریسکیو حکام نے مذید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ افریقہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق افریقی ملک نائیجریا کے صوبے  پلاٹیو  میں  ایک ٹرک اور 6گاڑیوں کے  درمیان حادثے  میں 10افراد ہلاک  جبکہ 15زخمی ہو گئے۔ میڈیا کے مطابق پلیٹو باوچی شاہراہ پر ایک ٹرک  […]

بین الاقوامی

فرانس: کورسیکا جزیرے میں تیز آندھی سے6 افراد ہلاک

جزیرے کے مغربی ساحل پر پھنسی ہوئی یا ڈوبنے والی کشتیوں کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ پیرس(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فرانس  کے  جزیرے کورسیکا  میں  شدید طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 6ہو گئی۔میڈیا کے مطابق  فرانس کے محکمہ موسمیا ت کی جانب سے  طوفان اور سیلاب کے لیے اورنج  الرٹ  جاری کردہ […]

بین الاقوامی

ترک صدر نے  روس یوکرین جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دیں

اناج برآمدگی کے حوالے سے جو معاہدہ کیا گیا ہے اس سے پیدا ہونے والی مثبت صورتحال کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔ترک صدر انقرہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے  روس یوکرین جنگ بندی کے لئے سفارتی کوششیں تیز کر دیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رجب طیب اردوان […]

بین الاقوامی

عرب امارات میں نوکری کے خواہشمند افراد کو تین شرائط پوری کرنے پر خصوصی ویزا جاری کرنے کا فیصلہ

ملازمت کی تلاش کیلئے آنے والوں کو سپانسر حاصل کرنا نہیں پڑے گا اس کے بغیر ہی ویزا جاری ہوگا۔ عرب امارات(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق متحدہ عرب مارات میں روزگار کی تلاش کے لیے آنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، عرب امارات میں نوکری کے خواہشمند افراد کو تین […]

بین الاقوامی

ایران نے ویانا میں جاری جوہری مذکرات میں نئے مرحلے کے آغاز کا عندیہ دے دیا

ایران ویانا مذاکرات کو کسی منطقی اور پائیدار انجام تک پہنچانے کا خواہاں ہے۔عبدالاہیان تہران(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایران نے ویانا میں جاری جوہری مذکرات میں  نئے مرحلے کے آغاز کا عندیہ دیا ہے ۔ایرانی امور خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عبدالاہیان نے عمانی وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی سے […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: بزمِ عزیز کے زیراہتمام بزم کے شعری نشست(مسالمہ) منعقد

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) بزمِ عزیز کے زیراہتمام بزم کے صدر الحاج نصیر انصاری کی قیام گاہ واقع نبی گنج میں شعری نشست (مسالمہ) منعقد ہوئی۔ نشست کے صدر محمد اصغر عثمانی عرف محمد میاں تھے۔ مہمانِ خصوصی کے طور پر ایس ایم حیدر اور محمد عاصم شریک ہوئے۔ مہمان زی وقار کی حیثیت سے طارق […]

مہاراشٹرا

ماں نے شوہر سے جھگڑے کا بدلہ اپنے بچوں کو مار کر لے لیا

ماں نے مبینہ طور پر اپنے شوہر سے جھگڑے کے بعد انہیں زہریلی چیز سے بھری چائے پلائی۔ ممبئی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بھارت میں سفاک ماں نے شوہر سے جھگڑے کا بدلہ اپنے بچوں کو مار کر لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے غازی پور علاقے میں تین بچوں […]