زیدپور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) بی جے پی حکومت بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری کے بڑے مسئلے کے لیے ذمہ دار ہے۔آج زید پور ودھان سبھا کے گرام مجیٹھااور تاہی پور میں سرگرم اراکین، کیمپ میں بڑی تعداد میں موجود،سابق وزیر راکیش کمار ورما نے کارکنوں کے سامنے اظہار خیال کیا۔راکیش کمار ورما نے کہا کہ بی […]
Author: ابوشحمہ انصاری
ہسٹری شیٹر کی 5 کروڑ 60 لاکھ سے زائد کی غیرمنقولہ جائیداد گینگسٹر ایکٹ کےتحت کی گئی قرق
زیدپور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) پولیس انتظامیہ کےذریعہ منشیات کی اسمگلنگ سے غیر قانونی رقم کمانے والے ایک ہسٹری شیٹر کی تقریباً 05 کروڑ 60 لاکھ 30 ہزار 500 روپٸےکی غیر منقولہ جائیداد 14(1) گینگسٹر ایک کے تحت قرق کر لی گئی ہے۔سپرنٹنڈنٹ آف پولیس انوراگ وتس نے کہا کہ تھانہ زیدپور پر درج گینگسٹر ایکٹ کی […]
ترکیہ اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کی حمایت نہیں کی۔حماس
اسرائیل سے تعلقات استوار کرنا ہمارے قومی اصولوں اور ہمارے عوام اور عرب اور اسلامی خطے کے لوگوں کے مفادات سے متصادم ہے۔گفتگو مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ ترکیہ اور غاصب اسرائیلی ریاست کے درمیان تعلقات معمول پرلانے کی حمایت نہیں کی ہے۔حماس […]
چیف اکرام الدین کا جنرل ریٹائرڈ رحیم الدین خان کے انتقال پر اظہار افسوس
اللہ تبارک و تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ اٹلی(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ سابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل (ر) رحیم الدین خان کے انتقال پر […]
