مہاراشٹرا

توفیق قریشی کو انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن لاتور، مہاراشٹرا کا ضلعی صدر بنایا گیا

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن صحافیوں کے مسائل کے خلاف آواز اٹھائے گی- توفیق قریشی لاتور، مہاراشٹر۔ انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے قومی صدر سراج احمد قریشی کی ہدایات پر اور مراٹھواڑہ مہاراشٹر کے ریاستی جنرل سکریٹری وینکٹیش سوریاونشی، مراٹھواڑہ مہاراشٹر کے ریاستی صدر اسلم قریشی، اوسا ضلع لاتور کے رہنے والے، نیوز 24 لاتور ویب […]

بارہ بنکی

رامسنہی گھاٹ پولیس نے دو اسمگلروں کو 52 گرام غیر قانونی اسمیک کے ساتھ کیا گرفتار

رامسنہی گھاٹ، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) بارہ بنکی کے پولیس سپرنٹنڈنٹ انوراگ وتس کی ہدایت پر، پولیس اسٹیشن رامسنہی گھاٹ کے انچارج انسپکٹر ونود کمار کی قیادت میں منشیات کے اسمگلروں کو پکڑنے کے لیے۔مخبر کی اطلاع پر ہتھوندھا چوکی کے انچارج آلوک کمار اپنے ساتھی دیوان بندریش، کانسٹیبل سندیپ کمار، سدرشن گنگوارکے ساتھ پہنچ کرکوٹوا […]

بارہ بنکی

غیر قانونی طور پر کمائی گٸی 24 لاکھ روپئے کے اسباب گینگسٹر ایکٹ کی دفعہ کے تحت قرق کی گئی

زید پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)پولیس اسٹیشن زید پور میں درج، دفعہ 3(1) یوپی گینگسٹر ایکٹ کے ملزم افسارعرف افسرو ولد امتیاز علی عرف ٹننے عرف ہاشم علی ساکن ٹکرہ اسما تھانہ زید پور ضلع بارہ بنکی نے خود منشیات کی اسمگلنگ کے غیر قانونی کاروبار سے اور غیر قانونی طور پر اپنے نام اورخاندان کے افراد […]

بارہ بنکی

طالب علم کی زندگی بامقصد بننا استاد کے لیے سب سے بڑا انعام ہے

مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)استاد کی زندگی میں ایک خاص اہمیت ہے جو صرف علم دے کر انسان کو انسان بناتا ہے اور زندگی کو زندگی بخشتا ہے۔ استاد کی سب سے بڑی دولت اس کا طالب علم ہے کیونکہ اگر طالب علم کی زندگی بامقصد ہوگی تو یہی استاد کے لیے سب سے بڑا انعام ہے۔ […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

بارہ بنکی: سابق ایم ایل اے رام نریش راوت کی موت سے ضلع میں سوگ کی لہر

بارہ بنکی: (ابوشحمہ انصاری)بی جے پی کے سابق ایم ایل اے رام نریش راوت کا ہفتہ کی رات تقریباً 3:00 بجے دہلی کے ایک اسپتال میں علاج کے دوران انتقال ہوگیا۔ سابق ایم ایل اے رام نریش راوت کی موت سے بارہ بنکی ضلع میں سوگ کی لہر۔ ان کے بیٹے ارون راوت اور بیوی […]

بین الاقوامی

یونان بحیرہ ایجین کے جزیروں پر اپنی فوجی قوت بڑھانے کی کر رہا ہے کوشش

جزائر پر یونان کا قبضہ ہمیں پابند نہیں کرتا۔ترکیہ صدر رجب طیب اردگان کا ریلی سے خطاب انقرہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ترکیہ نے یونان کی جانب سے بحیرہ ایجین کی حدود میں اشتعال انگیز اقدامات پر کہا ہے کہ اس طرح کی حرکتیں امن کوششوں کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ترکیہ کے صدر رجب […]

بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر جوبائیڈن کو قرار دیا ریاست کا دشمن

جوبائیڈن پر اپنے خلاف ایف بی آئی کو اسلحے کے استعمال کی اجازت دینے کا بھی الزام عائد کیا۔ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ریزوٹ پر ایف بی آئی کے چھاپے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کو ریاست کا دشمن قرار دے دیاہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: کسانوں کے مسائل کے ازالے کا مطالبہ کرتے ہوئے ترقیاتی بلاک آفس کے احاطے میں احتجاجی مظاہرے

بنکی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) کسانوں کے مسائل کے ازالے کا مطالبہ کرتے ہوئے کو ترقیاتی بلاک آفس کے احاطے میں مجوزہ احتجاجی مظاہرے کے حوالے سے معلومات، بتاتے چلیں کہ بھارتیہ کسان یونین(ٹکیت)کے بنکی بلاک صدر رامانند اور بنکی بلاک جنرل سکریٹری وشیش کمار ورما کی قیادت میں مظاہرہ کیا گیا۔ بات چیت کے دوران […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

بی جے پی کی وجہ سے سماجی ہم آہنگی خطرے میں:گورو راوت

زیدپور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)بی جے پی کی وجہ سے سماجی ہم آہنگی خطرے میں ہے۔ بی جے پی قیادت کو نہ تو اتر پردیش کی ترقی سے کوئی سروکار ہے اور نہ ہی ریاست کے لوگوں کو خوف سے پاک ماحول فراہم کرنے کی صلاحیت ہے۔مذکورہ خیالات کا اظہار ایم ایل اے گورو کمار راوت نے […]

بہار

بہار: آسمانی بجلی گرنے سے 23 افراد

بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پٹنہ(انٹرنیشنل ڈسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مشرقی بھارت میں مون سون کی بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے۔حکام نے بتایا کہ ریاست بہار میں ہلاکتیں بدھ اور جمعہ کی درمیانی […]