دیویٰ،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری ) کمیونٹی ہیلتھ سنٹر دیویٰ میں کرپشن کا معاملہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ایک طرف ہسپتال کے اسٹاپ پر رشوت خوری کا الزام ہے تو دوسری طرف ملزم ڈاکٹر اور دیگر عملہ بھی سازشیں کر رہے ہیں۔ ملزمان سے بیان بدلنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اب چاہے وہ ٹکا پور […]
Author: ابوشحمہ انصاری
لز ٹرس کو وزیراعظم برطانیہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔چیف اکرام الدین
وزیر خارجہ رہنے والی لز ٹرس کنزرویٹو کی چوتھی اور ملک کی تیسری خاتون وزیراعظم بن گئیں۔چیف بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ سیسلی(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ لز ٹرس کو نئی وزیراعظم برطانیہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے […]
کابل: داعش نے روسی سفارت خانے کے باہر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
دھماکے میں روسی سفارتی عملے کے دو افراد ہلاک اور 10 افراد زخمی ہوئے۔گلوبل ٹائمز میڈیا کابل(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں روسی سفارت خانے کے باہر خودکش دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے میں روسی سفارتی عملے کے دو افراد ہلاک […]
بارہ بنکی: نائب وزیر اعلیٰ نے ضلع کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ اجلاس منعقد کیا
نائب وزیراعلیٰ نے ضلع کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا آیوشمان کارڈ گرام پنچایتوں میں تعینات پنچایت اسسٹنٹ کے ذریعے بنوایا جائے – شری موریہ* بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)نائب وزیر اعلیٰ، اتر پردیش، جناب کیشو پرساد موریہ نے ایک روزہ ضلع دورے کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفتر میں پارٹی عہدیداروں اور عوامی نمائندوں کے […]
