بارہ بنکی

پٹے کی زمین پر دبنگ کا قبضہ در در بھٹک رہا دلت

رامسنیہی گھاٹ، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) صوبے کے مکھیا یوگی جی عام لوگوں کے مسائل کو لے کر سماجی فورمز پر بہت سخت زبان میں نظر آتے ہیں، لیکن افسروں کو زمین پر کام کرنا پڑتا ہے اور افسران اپنی غیر معمولی باتوں سے حکومت کو جملے باز حکومت ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ […]

بین الاقوامی

ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر شاہی خاندان سے اظہار تعزیت۔ چیف اکرام الدین

دکھ کی اس گھڑی میں ہم شاہی خاندان اور برطانیہ کے عوام کے ساتھ ہیں۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز یورپ سیسلی(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات پر شاہی خاندان، حکومت اور برطانیہ کے عوام سے دلی […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: ہزاروں کی نقدی پر چوروں نے کیا ہاتھ صاف

مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)پولیس کی سست کارکردگی کو چیلنج کرتے ہوئے چوروں کا تہلکہ مچا رہے ہیں،گزشتہ رات نامعلوم چوروں نے گاؤں ایچولیہ میں ایک گھر کو نشانہ بناتے ہوئے 86ہزار روپے کی نقدی سمیت لاکھوں روپٸے کے زیورات غائب کردٸیے،چوری کر بھاگ رہے چوروں کا جب پیچھاگاٶں کے لوگوں نےکیا تو چوروں نے ایک فاٸر […]

بارہ بنکی

مولا عباس کی یاد میں 13صفر کو فاتحہ فرات کا جلوس نکالا جائے گا۔ فاتحہ فرات کے جلوس کی تیاریاں مکمل

دیویٰ، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)دیویٰ روڈ واقع علی شبّر کے اجخانے سے اتوار کو مولا عباس کی یاد میں فاتحہ فرات کا جلوس اپنےپرانے راستے دیویٰ روڈ ،رفیع نگر ہوتا ہوا۔مولانا غلام عسکری ہال دیر رات پہنچے گا۔ پروگرام کے منتظم کلب جاوید علی نے بتایا کہ یہ جلوس کئی سالوں سے نکلتا آرہا ہے۔ جلوس […]

بارہ بنکی

کسان لیڈر شعیب راعین نے سینکڑوں ساتھیوں کے ساتھ لال جی کو پردیش صدر بنائے جانے پر پرتپاک استقبال کیا

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) کسان لیڈر شعیب راعین نے پیر بٹاون میں کسان دفتر سے اپنے سینکڑوں ساتھیوں کے بڑے قافلے کے ساتھ عیدگاہ میدان سے شوگر انسٹی ٹیوٹ پہنچ کر پرانے کسان ساتھی انن داتا کسان یونین کے نو منتخب ریاستی صدر لال جی یادو کو پھولوں کا ہار پہناکر پرتپاک استقبال کیا۔اور پھولوں کا […]

بارہ بنکی

آیوشمان کارڈ کے ہدف کو پورا کرنے کے لیے گرام پردھانوں کے ساتھ میٹنگ

مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) آیوشمان کارڈ کے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے لیبر انفورسمنٹ آفیسر اوم پرکاش موریہ نے جمعہ کو بلاک آڈیٹوریم میں گرام پردھانوں کے ساتھ میٹنگ کر آیوشمان کارڈ بنوانے میں تعاون کی اپیل کی، انہوں نے عوام کے نمائندوں کو محکمہ لیبر انفورسمنٹ آفیسر اوم پرکاش موریہ کی جانب سے چلائی […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: زیدپور کے ابوالحسن نے 98.90 فی صد کے ساتھ ایم۔بی۔بی۔ایس۔ کی سیٹ حاصل کی

زیدپور، بارہ بنکی | (ابوشحمہ انصاری) نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) نے بدھ کو میڈیکل داخلہ امتحان NEET UG 2022 کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ اس بار بارہ بنکی کے ابوالحسن نے NEET میں 98.90 فیصد کے ساتھ 8126 واں زمرہ رینک حاصل کیا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ17سالہ ابوالحسن ای ٹی وی اردو […]

بین الاقوامی

سابق جاپانی وزیراعظم کی تدفین پر 1.18 کروڑ ڈالر اخراجات آئیں گے

یاد رہے کہ سابق وزیراعظم آبے شنزو کو جولائی میں انتخابی مہم کی تقریر کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ ٹوکیو:(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق جاپانی حکومت نے اپنے مرحوم وزیراعظم کی آخری رسومات کے لیے ریکارڈ اخراجات مختص کیے ہیں، اس سلسلے میں ایک کروڑ 18 لاکھ ڈالر […]

بین الاقوامی

اٹلی میں شدید توانائی بحران، بجلی کی قیمت میں 500 فی صد اضافہ

روس کی جانب سے بھی اب ویاے گیس کی سپلائی جاری نہیں جیسے جنگ سے قبل کی جاتی تھی۔ روم:(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق یورپی ملک اٹلی میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا، تیل کے ذخائر بھی کم ہوتے جا رہے ہیں، اس صورتحال میں بجلی کی قیمتیں بہت زیادہ […]

دہلی

بلقیس بانو کیس: مجرموں کی رہائی پر بھارتی صدر سے مداخلت کی اپیل

ایسے فیصلے جن کا مقصد کسی مخصوص حلقے کو خوش کرکے سیاسی فائدہ حاصل کرنا ہو انتہائی قابل مذمت ہے۔میڈیا سے گفتگو نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق جماعت اسلامی ہند نے بلقیس بانو جنسی زیادتی کیس میں مجرمان کی رہائی پر بھارتی صدر سے مداخلت کی اپیل کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جماعت […]