فری آئی چیک اپ کیمپ میں 100 سے زائد افراد نے اپنی آنکھوں کا معائنہ کیا رورکیلا، سندر گڑھ، اڑیسہ۔ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایسوسی ایشن، انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن اور جئے پرکاش ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹر پرائیویٹ لمیٹڈ کے مشترکہ زیراہتمام مارواڑی محلہ، بسرہ میں آنکھوں کے مفت چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ […]
Author: ابوشحمہ انصاری
نوجوانوں کو رسوخ داروں کا غلام بنا رہی ہے بی۔جے۔پی۔ حکومت
مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) نوجوانوں کو رسوخ داروں کا غلام بنا رہی ہے بی۔جے۔پی۔ حکومت، وعدہ خلافی کرنا بی۔جے۔پی۔ کا اصل کردار ہے عوام کو دھوکے میں رکھنے کیلۓ وعدوں اور جملوں میں ماہر ہے۔مذکورہ خیالات کا اظہار سابق وزیر راکیش کمار ورما نے آج ودھان سبھا زیدپورکے قصبہ مسولی چوراہے پر ایس پی کی جانب […]
انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو صحافی پنشن اسکیم نافذ کرنے پر دی مبارکباد
انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن تحصیل یونٹ کیمپیر گنج کا اجلاس اختتام پذیر ہوا۔ کیمپیرگنج/گورکھپور: انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن تحصیل یونٹ کیمپیر گنج کا ضروری اجلاس۔ ن انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس نیشنل پبلک اسکول بسنت پور کیمپیر گنج میں جنرل سکریٹری پوروانچل پردیش اجے گری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ میٹنگ میں مہمان خصوصی […]
انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن صحافتی مفادات کے لیے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔ شیخ عمر (ببلو بھائی)
انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے جالنا ضلع یونٹ کا اجلاس اختتام پذیر ہوا جالنا، مہاراشٹرا: انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن جالنا ضلع یونٹ کی میٹنگ جالنا کے روزنامہ مہامایا کے دفتر میں مراٹھواڑہ مہاراشٹر کے ریاستی صدر اسلم قریشی اور مراٹھواڑہ مہاراشٹر اسٹیٹ جنرل سکریٹری وینکٹیش سوریاونشی کی موجودگی میں اور ضلع کے شیخ عمر (ببلو […]
