بین الاقوامی

صفدر خان باغی کی پشاور کینٹ میں پاکستان آرمی فلڈ کیمپ پر آمد

پاکستان آرمی آفیسرز و جوانوں کو نادرن ائیرز کے پہاڑی علاقوں کے سیلاب متاثرین کے لیے سپرد کیا امداد۔ پشاور(نمائندہ قائم علی شاہ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مسلم لیگ ق خیبر پختونخوا صوبائی ترجمان و اصف باغی شہید میموریل فاونڈیشن چیرمین (A.B.S.M.F) صفدر خان باغی کی پشاور کینٹ میں پاکستان آرمی فلڈ کیمپ پر […]

بین الاقوامی

پروفیسر ڈاکٹر ذیشان نجم خان کی 48ویں سالگرہ اج منائی گئی

سیاسی، سماجی ورکروں کے علاوہ دوستوں و دیگر احباب نے بھرپور شرکت کی۔ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر ذیشان نجم خان کی اڑتالیس وی سالگرہ اج منائی گئی تفصیلات کے مطابق انقلابی پارٹی ملتان ڈویژن کے صدر اور بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ اخبار کے بیورو چیف اسلام آباد […]

بارہ بنکی

ایم پی اوپیندر سنگھ راوت نے37.250کلومیٹر کے تین راستوں کا رکھا سنگِ بنیاد

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) آج لوک سبھا بارہ بنکی کے تحت، زید پور ودھان سبھا کے سدھورکے گاٶں بی بی پور میں کوٹھی سے زیدپور روڈ 9.850 کلومیٹر (لاگت -1093.26 لاکھ) ترقیاتی بلاک ہرکھ کے ویش پور تراہے سے زیدپور سے سترکھ چنہٹ روڈ 17کلو میٹر(لاگت -1964.62 لاکھ) اور بھان مٶچوراہےپر بھان مٸو سلیم پور گھاٹ […]

بارہ بنکی

نپن بھارت مشن کے چار روزہ تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا

ناٸب ضلع مجسٹریٹ سریندر پال وشوکرما نے چراغ جلا کر افتتاح کیا۔ حیدر گڑھ، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) بلاک ڈویلپمنٹ حیدر گڑھ کے سنسادھن سنٹر میں چار روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سریندر پال وشوکرما نے کل سرسوتی ماتا کی مورتی پر مالا چڑھا کر اور چراغ جلا کر […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: سڑک حادثے میں بزرگ کی موت

مسولی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) لکھنؤ-ایودھیا قومی شاہراہ پر دادراچوراہے کے قریب ایک بے قابو ٹینکر ایک 75 سالہ شخص کو کچلتا ہوا کھائی میں الٹ گیا۔ متوفی پرانے چوراہے پر واقع بازار میں نائٹ چوکیدار کا کام کرتا تھا۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔بدھ کی صبح 75 سالہ رامو […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: قصبہ زید پور کے پاور ہاؤس سمیت وصی نگر کے کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے، لوگوں کا باہر نکلنا مشکل

زید پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) گزشتہ دنوں ہونے والی بارش کی وجہ سے شہر میں واقع پاور ہاؤس سمیت وصی نگر کے کچھ علاقے پانی میں ڈوب گئے ہیں، پانی بھر جانے کی وجہ سے لوگوں کا باہر نکلنا مشکل ہوگیا ہے۔ وہی بنکر کالونی میں سڑکیں تالاب بن چکی ہیں۔جس کی وجہ سے یہاں کے […]

بین الاقوامی سماجی گلیاروں سے

قلم کے ذریعے ظلم کیخلاف آواز اٹھانا بہترین جہاد ہے۔چیف اکرام الدین

چند ظالم سیاسی نمائندگان اور اعلی افسران نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کرکے رکھ دیا۔سربراہ جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے سربراہ چیف اکرام الدین نے کہا کہ قلم کے ذریعے ظلم […]

بارہ بنکی تعلیمی گلیاروں سے

یونائیٹڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن(یوٹا) نے وزیراعلیٰ کے نام ایک میمورنڈم ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر کو دیا

بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری)یونائیٹڈ ٹیچرز اسوسی ایشن،(یوٹا) نے ریاستی صدر راجندر سنگھ راٹھور کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ کے نام ایک میمورنڈم پیش کیا، ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر کو ہیڈ ماسٹر سطح کی تنخواہ دینے، انچارج پرنسپل کے طور پر کام کرنے والے اسسٹنٹ ٹیچروں کو دٸیے جانے، جلد از جلد ترقی دی جائے، اساتذہ کی […]

بارہ بنکی

رام نگر ودھان سبھا کے ایم۔ایل۔اے۔ اور سابق وزیر فرید محفوظ قدوائی نے سیلاب سے متاثرہ علاقے کا کیا دورہ

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)رام نگر علاقہ میں دو دن پہلے شدید بارش کی وجہ سے سیلاب کی وجہ سے علاقائی ایم ایل اے فرید محفوظ نے ہیتما پور بندھے، سکت پور، اکونہ، پروت پور، گائی گھاٹ، بابوریہا پہنچے اور اسٹیمر پر بیٹھ کر سیلاب کا جائزہ لیا۔ قدوائی نے سیلاب کے حکام کو سیلاب متاثرین کی […]

اترپردیش

نظام صحت کی درستگی کے لیے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک نے کیا ریاست بھر کے ہسپتالوں کا دورہ

بارہ بنکی: (ابوشحمہ انصاری)صحت کے نظام کو چست اور تندرست رکھنے کے لیے اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک نے ریاست بھر کے اسپتالوں کا دورہ کیا، جہاں وہ مریضوں سے ملے، اور ان کے مسائل جاننے کے بعد ڈاکٹروں سے رابطہ کرکے ان کی فوری تشخیص کی۔ بارہ بنکی کے ضلع اسپتال […]