مانکپور کنڈہ /پرتاپ گڑھ: 9فروری، ہماری آواز(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) آج صبح ایک تیز رفتار کار کی چپیٹ میں آنے سے میڈیکل مالک شدید طور پر زخمی ہوگئے گھر والے اسے ضلع ہسپتال لے گئے وہاں ڈاکٹروں نے اس سے مردہ قرار دے دیا، رانی گنج تھانہ حلقہ رستی پور کا رہنے والے گووند یادو عرف اککو(26)ببھن مئ پٹرول ٹنکی کے سامنے میڈیکل چلارہے تھے منگل کو صبح سات بجے وہ موٹر سائیکل سے گھر جارہے تھے کچھ دور پہلے موٹر سائیکل کو گھر کی طرف موڑ کر سڑک پار کررنے لگے تو بادشاہ پور کی طرف سے آرہی تیز رفتار کار موٹرسائیکل میں ٹکر مارتے ہوئے نکل گئ گووند شدید طور پر زخمی ہوگئے، مقامی لوگوں دوڑے اطلاع ملنے کے بعد گھر والے بھی پہونچ گئے اور فورا ضلع ہسپتال لیکر پہونچ گئے، وہاں ڈاکٹروں نے اس مردہ قرار دے دیا، پولیس لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ،گووند اپنے بھائ اور بہن میں تیسرے نمبر پہ ہے۔
متعلقہ مضامین
ہتھگواں پولیس نے گاڑی چور گروہ کو گرفتار کرکے جیل بھیجا
مانکپور/کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 13 مارچ، ہمار آواز(نامہ نگار) ہتھگواں پولیس نے گاڑی چور گروہ کو گرفتار کیا، چوری کی موٹر سائیکل اور غیر قانون ہتھیار برآمد، ہتھگوان پولیس نے گاڑی چوروں کے گروہ کر پکڑا ہے گاڑی چینگ کے دوران ہتھگواں پولیس کو بڑی کامیابی ملی آج ہتھگواں تھانہ کے داروغہ شیش ناتھ سنگھ یادو اپنی […]
جامعہ حنفیہ رضویہ کے طلبہ نے شعبان کا روزہ رکھ کر کورونا سے نجات کی دعا مانگی
مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 29 مارچ، (ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) شہر پرتاب گڑھ کے کنڈہ تحصیل کے مانکپور کے جامعہ حنفیہ رضویہ کے معصوم طلبہ نے شعبان کا روزہ رکھکر ملک میں پھیلے ہوئے کورونا جیسی مہلک وبا اور ملک میں امن وسلامتی کی دعا مانگی، طلبہ نے مشترکہ طور پر کہا کہ تاریخ اسلام میں شب برات کی […]
اے ایمان والوں اسلام میں پورے طور سے داخل ہوجاؤ! عرس شیث علیہ السلام سے علما کا خطاب
مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ: 17 فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار) ایودھیا میں سید آصف میاں فردوسی کی سرپرستی وسید ہلال میاں کی صدارت میں عرس شیث علیہ السلام منعقد ہوا جس کی تلاوت مفتی ضیا الحق نے فرائض انجام دیا اور نقابت مولانا رفیق فیضی نے کیا اور نعت ومنقبت کے اشعار سوفی سہیل صابری نے […]

