مرادآباد پاکبڑہ کے قریب ایک گاؤں لوگ اونچے تعزیہ کو ٹریکٹر سے لیکر جارہے تھے، اور تار لائن سے ٹکرایا اور اتنا بڑا حادثہ پیش آگیا۔ جس میں دو لوگوں کی فوری موت باون لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے، جس میں بعض کی حالت بہت خراب ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ بجلی محکمہ کو لائن کاٹنے کے لیے بتایا گیا تھا تاکہ ایسا کوئی حادثہ نہ ہو لیکن بجلی محکمہ نے لاپرواہی دکھاتے ہوئے اس پر عمل نہ کیا۔
متعلقہ مضامین
قطب وقت حضرت خواجہ عبدالسلام نقشبندی کا عرس مبارک اختتام پذیر
آج مؤرخہ 9 ربیع الثانی 1444ھ مطابق 5 نومبر 2022ء بروز ہفتہ سے قطب وقت حضرت مولانا خواجہ عبدالسلام نقشبندی علیہ الرحمۃ و الرضوان کے عرس سلامی کا آغاز (گرام بہادر گنج شریف، پوسٹ سلطان پور دوست، تھانہ ڈلاری، تحصیل ٹھاکردوارہ، ضلع مرادآباد یوپی الہند) میں ہوا، اور بعد نماز عشا نعت و منقبت و […]
مرادآباد میں ٹینکر اور بس کے مابین خوفناک ٹکر ،10 ہلاک،تقریباً ایک درجن افراد زخمی
ہماری آواز/مراد آباد ، 30 جنوری (نامہ نگار) اتر پردیش کے ضلع مراد آباد کے کندرکی علاقے میں ہفتے کے روز شدید کہرے میں ایک ٹینکر اور بس کے مابین ہوئی خوفناک ٹکر میں کم از کم 10 مسافروں کی موت ہوگئی جبکہ 11 سے زائد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ حادثہ […]
سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کا رسم اجرا
آج 2جولائی 2023 بروز اتوار بوقت صبح جامعہ قادریہ مجیدیہ بشیر العلوم قصبہ بھوجپور ضلع مرادآباد یوپی میں سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کے رسم اجرا کے سلسلے میں شارح بخاری، جامع معقول و منقول حضرت علامہ مفتی محمد عاقل رضوی مصباحی پرنسپل جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی شریف کی سرپرستی میں عظیم الشان اجلاس […]

