بارہ بنکی

سیلاب متاثرین میں امدادی سامان لے کر پہنچے ایم۔پی۔اوپیندر راوت اور سابق ایم۔ایل۔اے۔ شرد کمار اوستھی

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) تحصیل رام نگر کے تحت ہیتما پور ترائی سے جہاں ایم پی اوپیندر سنگھ راوت سیلاب امدادی سامان تقسیم کرنے پہنچے، ایم پی اوپیندر سنگھ راوت اور رام نگر کے سابق ایم ایل اے شرد کمار اوستھی سیلاب سے متعلق امدادی سامان تقسیم کرنے پہنچے، اس موقع پر موجودبلاک چیفشیکھر سورت گنج ، علاقہ پنچایت ممبر رام مورتی نشاد ،گرام پردھان بنوا،سشیل ورما گرام پردھان سورت گنج ،گرام پردھان گڈو باری متھرا جیسے تمام معزز افراد کی موجودگی میں سندر نگر گاؤں سے کھانے کی کٹ تقسیم کی گئی، جس میں 54 لوگوں کو کٹ ملی، کٹ کے اندر کیا اجزاء اور معیار بھی دیکھا گیا، بارہ بنکی میں ایم پی کے ذریعہ جس میں آٹا، چاول ، دال،ریفائن،آلو ،تمام اشیاء کوالٹی کے ساتھ موم بتی، نمک، ماچس اور مرچ مسالہتقسیم کیاگیا۔اس موقع پر ایس ایس او محمد پور کھالہ رام نگر نائب تحصیلدار، کانون گو اور پولیس انتظامیہ تیار رہےتقسیم کے بعد ایم ایل اے اور ایم پی بھی موجود تھے۔ گائوں سندر نگر کے لوگوں کے ساتھ ان کا حال جان کر قریبی کٹی روڈ پر پل بنانے کا بھی یقین دلایا۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے